#سلام_بینظیر
وقت کے گزرنے پر ، تم جو بھول جاؤ گے،
ہم تمہیں بتائیں گے بینظیر کیسی تھی..!

#سلام_بینظیر
December 26, 2024 at 11:51 AM Everybody can reply
16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لے کر پاکستان پیپلزپارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔
#سلام_بینظیر
November 18, 2024 at 8:38 AM Everybody can reply
5 reposts 14 likes