Sardar Abid
banner
sardarabidppp.bsky.social
Sardar Abid
@sardarabidppp.bsky.social
150 followers 63 following 32 posts
Proud Pakistani 🇵🇰 | Kashmiri By Soil 🍁 | By Birth Jiyala | #Bhuttoist | Ex President PYO Uc 6 Ps 130 Malir 2009-2012 | Ex SVP Malir PPP AJK Sindh
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
بلیو سکاہی کا سفر اپنے محبوب قاہد بلاول بھٹو زرداری صاحب کے ساتھ یادگار لمحات سے شروع 💙
جیے بھٹو ❤️🖤💚
'شہید شاہنواز بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت'

18 جولائی 💔
وہ دن جب بھٹو خاندان کا ایک اور چراغ بجھا دیا گیا,

شہید شاہنواز بھٹو, جنہیں پیار سے "مارٹِن بھٹو" کہا جاتا تھا, جلاوطنی کی زندگی میں زہر دے کر ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا گیا.
پاکستان کا مستقبل نہ مصنوعی نعروں میں ہے، نہ وقتی مقبولیت میں — بلکہ اصولی، عوام دوست اور جمہوریت پسند قیادت میں ہے۔ اور ایسی قیادت کا استعارہ آج
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں
وطن پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والوں کو لال سلام, "قاہد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو" اللّٰہ پاک نے پاکستان کی جو خدمت آپ کے مقدر میں لکھی ہے, وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آئی.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇱🇾
قربانیوں اور جدوجہد کی لازوال داستان!
❤️🖤💚

‎#PPP57Years ‎#FoundationDay
جدوجہد اور قربانیوں کا لازوال سفر
پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں ‎#یوم_تاسیس
چلو چلو کالا پل ریلوے گراونڈ
چلو 30 نومبر بروز ہفتہ پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر کراچی ڈویژن کے تحت عظیم الشان جلسہ عام

‎#57thFoundingAnniversary
30 نومبر کو یوم تاسیس کے جلسے کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل صدر و صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کی زیر صدارت ریلوے گراؤنڈ کالا پل منعقد ہوا جو جلسے کی شکل اختیار کر گیا
جیالوں کی وزیر اعظم بلاول کی پرجوش نعرے بازی
Reposted by Sardar Abid
وزراء سے جوابدہی میں ہر جماعت کے کارکنوں کو تحریک انصاف کے لڑکوں کی پیروی کرنی چاہیٸے۔ یہ وزیر مشیر آپکے اور قیادت کے درمیان وسیلہ نہیں بلکہ یہ تو آپکی خوشنودی کے محتاج ہوتے ہیں۔ ایک وزیراعلی تک کو یہ خوف ہونا چاہیٸے کہ اگر کارکن اسکے خلاف بول پڑے تو اسکی کرسی جاتی رہے گی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا پیپلزپارٹی کا 57 ویں یوم تاسیس نشتر پارک میں بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان 💓✌️
‎#57ویں_یوم_تاسیس
ملتان کیا ہو رہا ہے بھاہی
پارا چنار….💔🥹

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شہید ہونے والوں میں سب سے کم عمر مسافر 6 ماہ کا ھے
پانچ بچوں اور سات نواسوں کی بھاگی ہوئی عورت
اب پشتون قوم کی رہنمائ کرے گی
شرم نمبر 804
اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے.
تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے

غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں.
زندہ ہے بی بی زندہ ہے
کتوں کی لڑاہی تو سنا تھا اب اسے کیا کہیں گے 🤣🤣
کراچی ❤️ ہے جانی
دشمنوں کے دل میں تیر
آصف کا بلاول بھٹو بینظیر ❤️🖤💚
16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لے کر پاکستان پیپلزپارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔
#سلام_بینظیر
‏وہ تنہا پیاسی ہرنی جیسی
اور ہر سو قاتل ٹولے تھے،
🖤😭
نظیر جسکی نہ ملے وہ اتنی بینظیر تھی ❤️

‎#SMBB
Slow hai post like aur Rt bout slow ho rahi hai
مگر سلو ہے پتا نہیں کیوں یا میرے ساتھ یہ مسلہ ہے