Basharat Ali
banner
basharatalippp.bsky.social
Basharat Ali
@basharatalippp.bsky.social
590 followers 470 following 93 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Blue 💙 my Favourite
And you 🫶
لاہور : چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی پنجاب سید علی حیدر گیلانی صاحب کی زیرِ صدارت پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا اجلاس
اجلاس مِیں سیکرٹری ہاؤسنگ پنچاب اور ڈی جی ایم ڈی سمیت دیگر افیسران نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفننگ دی
@BBhuttoZardari
@ahaidergilani86
Hello, I am BBZ - thrilled to express my heartfelt appreciation for Oxford University's scholarships for students from Sindh & Balochistan. Our govt's initiative to offer 6 scholarships by Oxford 🇵🇰 Program marks a significant milestone in empowering our youth.”
@bbhuttozardari.bsky.social
٫٫ویژن بلاول بھٹو ،بینظیر؛
بلوچستان پیپلزپارٹی کی عوامی حکومت خدمت میں بنی مثال
کوئٹہ کا اندھیروں سےروشنی تک کا سفر وزیراعلی بلوچستان نےنئے
جدید ٹریفک کاوئنٹنگ، ماڈل ٹریفک پولیس، اور ایڈوانس سگنل سسٹم سے مزین
انسکمب روڈ کا افتتاح کردیا۔
@bbhuttozardari.bsky.social
‎@PakSarfrazbugti
Sindh is the only province that,in line with the vision of @BBhuttoZardari, provides food for the mother, including all vaccinations and care, for the health of newborns and their mothers for the first thousand days after birth under the Mother and Child Program۔
#HealthForAll
Reposted by Basharat Ali
Heartiest Congratulations to brother Shahid Gilgiti for the compeletion of your PhD.
And he is the 3rd PhD holder in the field of Dvm from the region of GB and Ist PhD holder from Ghizar, Gilgit Baltistan
May Allah always bless you with success.
@pppofficial.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
وہ لڑکی لال قلندر تھی
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب
@BBhuttoZardari
#BenazirBhutto
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
‎@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے فلاحی ادارے کے تحت چلنے والی درس گاہوں سے متعلق بریفنگ دی۔
‎@BBhuttoZardari
Reposted by Basharat Ali
President Asif Ali Zardari's message on the occasion of International Anti-Corruption Day.

Read More: ppp.org.pk/pr/33052/
رستہ کوئی سورج کہاں روک سکا ہے
کب شام کے زندان میں ہوتی ہے سحر بند
امید سحر
‎@AseefaBZ
سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ بھر کے اضلاع سے 320 خواتین پر مشتمل 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، مگر وہ وقت دور نہیں کہ جب یہ تمام خواتین عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کررہی ہونگی۔
موسم میں کھلتا گلاب ہو جیسے 🌷
دسمبر میں چمکتی دھوپ ہو جیسے
‎#BenazirBhutto
سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے ذریعے حکومت سندھ نہ صرف خواتین کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کی کوشش کرررہی ہیں بلکہ انہیں اپنی صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کے بھی مواقع فراہم کررہی ہے۔
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ الائیڈ ونگز عہدے داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
@BBhuttoZardari
@S_HassanMurtaza
www.facebook.com/share/v/Kq4Z...
Redirecting...
www.facebook.com
Reposted by Basharat Ali
My message to the young women would be to believe in yourself, remain steadfast in your values, never underestimate the power of your voice.

Pakistan's First Lady, Bibi @AseefaBZ at Global Women's Forum 2024, Dubai.
Reposted by Basharat Ali
چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے

پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے..
پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا
Reposted by Basharat Ali
Her excellency BiBi @AseefaBZ,First Lady of 🇵🇰,attended Global Women's Forum in Dubai,also participated in panel discussion highlighting positive contributions of women in 🇵🇰
BiBi AseefaBZ,held Bilateral meeting with Her Excellency Sheikha Latifa Bint Mohammed
Bin RashidAlMaktoum.
بلوائیوں کو اسلام آباد سیکورٹی کے حصار میں پہنچا کر آپ نودو گیارہ ہوتے ہوئے بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور دونوں گرفتار ہوگئے
صوابی جاتے ہوئے راستے میں تھے گرفتار کرلیا گیا
یوتھیو کو ایک بار پھر چونا لگا دیا گیا
‎#نومبر24_یوم_انقلاب
تاریخ کے اوراق

26 نومبر 2007: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آبائی شہر لاڑکانہ میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
30نومبر کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم کس عزم اور ہمت کے ساتھ عوامی خدمت کے لیے نکلےتھے پیپلزپارٹی ہمیشہ جمہوریت، انسانی حقوق اور ترقی کے راستےپر گامزن رہے گی۔ ہم اپنےشہیدوں کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گےاور ان کے نظریے کو آگے بڑھائیں گے
#57thFoundationDay
یوم تاسیس جمہوریت،مساوات اورانصاف کے نظریات پرمبنی تحریک کانام ہے
شہید بھٹو کی قیادت میں بننےوالی پیپلزپارٹی مظلوموں کےلیے امیدکی کرن پسےہوئےطبقےکی آواز ہے 30نومبرپاکستانی عوام کوبااختیار بنانےکےلیےدہائیوں کی جدوجہد، قربانیوں اورغیرمتزلزل عزم کےاظہارکا دن ہے
#57ThFoundationDay
ہاہاہاہا اپنے ایک خاوند کی بیوی ہے تو لے کر جانا 🤣🤣🤣
Reposted by Basharat Ali
تاریخ کے اوراق سے

‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
Reposted by Basharat Ali
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی تائیکوانڈو گولڈمیڈلسٹ ابوہریرہ شاہ سے ملاقات

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن تائیکوانڈو چیمپین کو شاباش دی اور انعام دینے کا اعلان کیا،
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
Reposted by Basharat Ali
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa.

Read More: ppp.org.pk/pr/32963/