Waheed Nabi yash
banner
wah33d.bsky.social
Waheed Nabi yash
@wah33d.bsky.social
Pinned
Pakistan Peoples Party District Ghizer President Pir Syed Jalal Ali Shah is meeting with Gilgit-Baltistan Governor Syed Mehdi Shah.
#PppGB #Gilgit @pppofficial.bsky.social @03062407817.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @raziullahppp.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @fawadppp.bsky.social #GB
حلقہ دو غذر اس وقت سخت کمزور پوزیشن میں ہے۔
موجودہ امیدوار میں وہ طاقت، وہ قابلیت اور وہ گرفت نہیں جو حلقے اور پارٹی کو درکار ہے۔
صدر صاحب! گزارش ہے کہ حلقہ دو کے لیے فوری طور پر کوئی مضبوط، قابل اور جیتنے والا امیدوار لایا جائے۔
ورکرز شدید پریشان ہیں، ان کی امیدیں آپ کے فیصلے سے جڑی ہوئی ہیں۔
December 7, 2025 at 5:01 AM
‏پی وائی او کے صوبائی صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی کی سربراہی میں یوتھ ونگ کے ورکرز کی یوم تاسیس کی تقریب میں شاندار انٹری۔۔۔
@pppofficial.bsky.social
@razzaqueshkh.bsky.social
@rafikhantoofan.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social
@myousifb.bsky.social
@raziullahppp.bsky.social
@kbgilgiti.bsky.social
December 1, 2025 at 8:24 PM
گلگت:
پاکستان پیپلزپارٹی کے 58 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان محترمہ سعدیہ دانش خطاب کررہی ہیں
@pppofficial.bsky.social
@kbgilgiti.bsky.social
@zubairahmedmemon.bsky.social
@razzaqueshkh.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social #pppgb
December 1, 2025 at 8:02 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع کے موقع خطاب کرتے ہوئےصوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ نے چار تاریخ کو بڑے سرپرائز کا اعلان کردیا۔۔۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے مخالفین کو پیپلزپارٹی فوبیا ہوگیا ہے اور اس فوبیا کو مذید بڑھائیں گے۔۔.
.
.
.
.
#Gilgit #Pakistan #Gilgit_Baltistan #wairl #PMLN #PPP
December 1, 2025 at 7:58 PM
November 29, 2025 at 7:26 PM
تاریخ گواہ ہے— بھٹو کو مٹانے والے مٹ گئے، مگر بھٹو کا نظریہ، اس کی قربانی اور جمہوریت آج بھی زندہ اور سرخرو ہے۔ بی بی شہید اور بلاول بھٹو زرداری نے عملی جدوجہد سے ثابت کیا کہ جمہوریت ہی سب سے مضبوط اور بہترین انتقام ہے۔

#58YearsOfPPP
@pppofficial.bsky.social
@03062407817.bsky.social
#pppgb
November 29, 2025 at 4:27 PM
#گلگت

پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے میڈیا انچارج مزمل ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ
پیپلز پارٹی نے نگران کابینہ کے لیے کسی بھی فرد کو نامزد نہیں کیا۔

انہوں نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی کا واحد مطالبہ یہ ہے کہ
نگران کابینہ میں مکمل طور پر غیر جانبدار اور شفاف شخصیات کو شامل کیا جائے۔
#PPPGB
November 29, 2025 at 10:09 AM
جو لوگ سید جلال علی شاہ کو جھوٹا کہتے تھے،آج حقیقت نے اُنہیں خود جھوٹا ثابت کر دیا۔
وعدہ پورابات سچی!

گورنر سید مہدی شاہ کی سفارش پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے داین–چٹورکھنڈ آر سی سی پل کی PSDP منظوری اور فوری تعمیر کی ہدایات جاری کر دیں

سیلاب سے تباہ یہ پل اب 85 کروڑ روپے کی لاگت سے دوبارہ تعمیر ہوگا
November 27, 2025 at 4:49 PM
بلاول بھٹو زرداری 30 نومبر، بروز اتوار شام 4 بجے یومِ تاسیس کی مرکزی تقریب سے براہِ راست خطاب کریں گے۔

تمام عہدیداران و کارکنان سے گزارش ہے کہ وہ دوہپر 3 بجے، شاہین ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں بروقت شرکت کو یقینی بنائیں۔

— سعدیہ دانش، سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی گلگت بلتستان
@pppofficial.bsky.social
November 25, 2025 at 6:47 PM
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے برمس میں اربن ایریاز لنک روڈز (199 ملین روپے) کا افتتاح کر کے علاقے کی دیرینہ محرومی دور کی۔
کام ہی ہماری پہچان ہے، اور عوام کے دلوں میں مقام خدمت، محنت اور اخلاص سے بنتا ہے۔

🔥 جئے بھٹو 🌹 سرخ سلام

#PPP #AmjadHussainAdvocate #pppgb
November 23, 2025 at 11:27 AM
گوپس:
تحصیل گوپس کی نئی کابینہ کا نوٹیفکیشن جنرل سیکرٹری وقار احمد مایا نے جاری کیا

ان شاءاللہ نومنتخب ٹیم عوامی خدمت، تنظیمی مضبوطی اور پارٹی کے مشن کی تکمیل میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان اور زمہ داران کو مبارکباد۔
جیالوں کا عزم عوام کی خدمت
@pppofficial.bsky.social
November 22, 2025 at 6:29 PM
گوپس:
پیپلز پارٹی ضلع غذر کی قیادت کا تحصیل گوپس کا دورہ۔
کارکنان و ذمہ داران کی مشاورت سے نئی کابینہ کا اعلان، جو مرحوم نواز استاد کے انتقال کے بعد خالی تھی۔
اجلاس میں تنظیمی کارکردگی کو سراہا گیا اور آئندہ دنوں میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کیلئے اہم تجاویز پر اتفاق۔

جئے بھٹو
#PPPMediaGb
November 22, 2025 at 5:14 PM
ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش کا نواز خان ناجی کو کرارا جواب
Party two
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @03062407817.bsky.social @zubairahmedmemon.bsky.social @fawadppp.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @basitalimagsi.bsky.social @raziullahppp.bsky.social #PPPGB
November 22, 2025 at 5:02 PM
ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش کا نواز خان ناجی کو کرارا جواب
Party one
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @myousifb.bsky.social @zubairahmedmemon.bsky.social @fawadppp.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @basitalimagsi.bsky.social @03062407817.bsky.social #Sadiadanish
November 22, 2025 at 4:57 PM
گلگت: ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش نے اولڈ پولو گراؤنڈ گلگت میں صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے بورنگ منصوبے کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ممبر اسمبلی جمیل احمد بھی انکے ہمراہ ہیں ۔
@pppofficial.bsky.social @03062407817.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @yasirrahmat.bsky.social
November 22, 2025 at 4:51 PM
گلگت: ڈپٹی سپیکر سعدیہ دانش نے شہری علاقے میں صاف پانی کے پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے گلگت کے شہری علاقوں میں صاف پانی کی ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے حکومتی اقدامات کو سراہا۔
@pppofficial.bsky.social @03062407817.bsky.social @yasirrahmat.bsky.social @myousifb.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social
November 22, 2025 at 4:35 PM
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ اسمبلی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @ghulamani.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @zubairahmedmemon.bsky.social @fawadppp.bsky.social @yasirrahmat.bsky.social @myousifb.bsky.social #Amjadppp
November 21, 2025 at 7:43 PM
گلگت:
ڈپٹی اسپیکر GB اسمبلی محترمہ سعدیہ دانش اور ممبر اسمبلی جمیل احمد نے پارک لنک روڈ کشروٹ تا شرافت ہاؤس نئے لنک روڈ کا افتتاح کردیا۔
یہ منصوبہ محترمہ سعدیہ دانش کی ADP 2024 میں شامل تھا جو اب مکمل ہوکر عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ لنک روڈ سے بڑی محلہ کشروٹ کے رہائشیوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی
November 18, 2025 at 1:44 PM
گلگت:
ڈپٹی اسپیکر GB اسمبلی محترمہ سعدیہ دانش اور ممبر اسمبلی جمیل احمد نے پارک لنک روڈ کشروٹ تا شرافت ہاؤس نئے لنک روڈ کا افتتاح کردیا۔
یہ منصوبہ محترمہ سعدیہ دانش کی ADP 2024 میں شامل تھا جو اب مکمل ہوکر عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ لنک روڈ سے بڑی محلہ کشروٹ کے رہائشیوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی
November 18, 2025 at 1:11 PM
Reposted by Waheed Nabi yash
پاکستان پیپلز پارٹی اور آزاد کشمیر کا رشتہ اعتماد، قربانی اور جدوجہد کا رشتہ ہے، جسے کوئی سازش کمزور نہیں کرسکتی۔
November 18, 2025 at 1:00 PM
گلگت:
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و انچارج آر سی سی بلاول ہاؤس لال بخش بھٹو کے انتقال پر اظہارِ تعزیت و تسلیت۔
اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
@pppofficial.bsky.social
#PPPGB
November 15, 2025 at 8:43 AM
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر جناب فیصل ممتاز راٹھور کو دلی مبارکباد۔
آپ کی قیادت اور بصیرت آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی کا نیا باب ثابت ہوگی۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔

— کلثوم مہدی
صوبائی صدر خواتین ونگ، پیپلز پارٹی گلگت بلتستان
@pppofficial.bsky.social
#ppp
November 14, 2025 at 5:48 PM
شاہد گلگتی کی غذر لیبر یونین کی کابینہ سے ملاقات۔
لیبر یونین کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں پر شدید تشویش کا اظہار۔

ڈاکٹر شاہد نے آر اے ڈی سی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ لیبرز کے جائز مطالبات فوری پورے کیے جائیں،

پیپلز پارٹی ہمیشہ ملازمین کے حقوق کی آواز رہی ہے اور رہے گی
@pppofficial.bsky.social
#PPPGB
November 14, 2025 at 8:16 AM
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کردیئے، جو دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکی ہے۔
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @raziullahppp.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @rafikhantoofan.bsky.social @ghulamani.bsky.social @03062407817.bsky.social
November 13, 2025 at 11:50 AM