Rab Nawaz Baloch
banner
rabnbaloch.bsky.social
Rab Nawaz Baloch
@rabnbaloch.bsky.social
530 followers 84 following 72 posts
An ordinary Pakistani, Bhuttoist.
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Rab Nawaz Baloch
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور سے متعلق گفتگو کی گئی۔
NICVD Karachi emerges as the world's largest facility for free cardiac surgeries.
پاکستان پیپلزپارٹی عمان کے جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے سترہویں شہادت کے دن کے موقع پر قرآن خوانی کی گئی۔
قرآن خوانی میں پیپلز پارٹی عمان کے عہدے داروں سمیت پاکستانی کمیونٹی کے لوگ شریک ہوئے۔
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP's Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents.
Reposted by Rab Nawaz Baloch
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے آصف جمال قریشی کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ضلع ملیر میں عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
Reposted by Rab Nawaz Baloch
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
زندگی ٹرسٹ کے صدر اور مشہور گلوکار شہزاد رائے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔
اس موقع پر شہزاد رائے اکی اہلیہ بھی موجود تھیں۔
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس

فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی

پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا

صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر.
Reposted by Rab Nawaz Baloch
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ کیے جانے والے سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
نوجوانوں کا لیڈر بلاول بھٹو زرداری جب لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پہنچے تو کھلاڑیوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گھیرلیا، خوب سیلفیاں اور تصاویر بنائیں۔
بلاول بھٹو زرداری کھلاڑیوں سے گھل مل گئے۔
نوجوان کھلاڑی جیئے بھٹو کے نعرے لگاتے رہے۔
Reposted by Rab Nawaz Baloch
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات،اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ موجود تھے۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ڈاؤن سنڈروم دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ایک بچے سے پیار کررہے ہیں۔
عمران نیازی نے پی ٹی آئی کو باقاعدہ خیبر پختونخوا کی جماعت قرار دیتے ہوئے تمام عہدے خیبر پختونخوا کے رہنماؤں کو دے دیئے۔
‏چیئرمین اسد قیصر اور جنرل سیکریٹری علی محمد خان کو نامزد کردیا ہے۔
‏جبکہ سیکریٹری اطلاعات بھی خیبر پختونخوا سے لیا جائے گا۔
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Bibi Aseefa Bhutto Zardari, First Lady and Member of the National Assembly Pakistan, shares her insights in converation with Hadley Gamble at the Global Women's Forum in #Dubai.
Pakistan #UnitedArabEmirates

www.youtube.com/watch?v=UpHy...
First Lady & MNA Aseefa Bhutto Zardari in conversation with Hadley Gamble @ the Global Women's Forum
YouTube video by Pakistan Peoples Party
www.youtube.com
سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفی دے دیا
اپنے استعفی میں کہا کہ
میں اب جھوٹوں کا بوجہ نہیں اٹھا سکتا۔
گنڈاپور اور بشری بی بی کی سیاسی دانشمندی کو داد دینے پڑے گی۔
ایک کو چھڑانے آئے تھے
ایک ہزار کو اندر کرواکر بھاگ گئے۔
مطیع اللہ جان ڈالرز کی لالچ میں مکمل طور پر اپنے ہوش و حواس کھوچکے
‏رات سفید جھوٹ بول رہےتھےکہ رینجرز اہلکار اپنی گاڑی سےکچلےگئےہیں۔
‏مگر اس ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ رینجرز اہلکاروں پر انتہاپسندوں نے گاڑی چڑھائی۔
‏اور رینجرز اہلکار کا مبینہ بھائی بھی جعلی نکلا۔
سندھ بھر کے نالوں سے لیئے گئے سیمپلز میں کہیں بھی یوتھیا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، سندھ پوری طرح یوتھیا وائرس سے مکمل پاک قرار دے دیا گیا۔
الحمدللہ پورا سندھ یوتھیا وائرس سے سو فیصد پاک ہے۔
کہہ رہے ہیں دوست کہ انقلاب آئے گا
قطرہ قطرہ سمندر بے حساب آئے گا
دیکھےہیں ہم نے فتنے سیاست کے بہت
اب انہیں صرف زوال و عذاب آئے گا
جمعیت علماء اسلام سندھ کے زیر اہتمام ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس۔
جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ،وزیر آبپاشی جام خان شورو، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وقار مہدی، عاجز دھامراہ اور دیگر موجود ہیں
انقلاب کیلئے صرف غریب کے بچوں کا خون چاہیئے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!
کیا سمجھے۔۔۔؟