نورِ درقین
banner
durqain.bsky.social
نورِ درقین
@durqain.bsky.social
98 followers 60 following 12 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by نورِ درقین

'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم♡وََبََارَِكَْ♡عََلََىَ سيدنا ﷺ♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ'⚘
Reposted by نورِ درقین
*میں نے دل کے دروازے پے لکھا اندر آنا منع ہے*
*عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں*

❤️❤️❤️

Good Night
Reposted by نورِ درقین
‏🥀ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ 🎋🥀

‏زندگی میں دو لوگوں پر تبصرہ مت کرو

‏۱) 🍃 جن کو چن لو 🥀🌷
‏۲) 🍃 جن کو چھوڑ دو 😢
Reposted by نورِ درقین
*خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ وہ مرد مجاہد جنہوں نے مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد تازہ کرتے ہوئے حکومت وقت کے سامنے گردن نہیں جھکائی بلکہ سینہ تان کر کہا*۔۔

*ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں*!
Reposted by نورِ درقین
زندگی کا سب سے مشکل کام یہ ہے کہ زندگی کو اپنے لیے مشکل نہ بنایا جائے۔
Reposted by نورِ درقین
اسرائیلی فوج غزہ میں خوراک بھیجنے پر اکثر پابندی لگا دیتی ہے۔ اس صورت حال کو کارٹونسٹ میکائیل نے آرٹ کے ذریعے دکھایا ہے۔
جس میں اسرائیل اور امریکہ کے پابندی کو بے بس دنیا اوریورپی یونین دیکھ رہے ہیں۔
Reposted by نورِ درقین
الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ🌸♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🌸♡وََبََارَِكَ ْ🌸♡عََلََىَ سيدنا ﷺ🌸♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 🌸 ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ🌸♡ ..!!
‏سوشل میڈیا پہ اگر کوئی بھی خاتون اگر اپکی موجودگی میں خود کو انسکیور محسوس نہی کرتی ھے. تو آپکو مردوں کا عالمی دن مبارک ھو!
#Plastine
Reposted by نورِ درقین
Reposted by نورِ درقین
First things first. Free Palestine 🇵🇸
Reposted by نورِ درقین
آستاں ہے یہ کس شاہ زیشاں کا
مرحبا مرحبا ❤️❤️
Reposted by نورِ درقین
Reposted by نورِ درقین
Reposted by نورِ درقین
سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤
Reposted by نورِ درقین
قاسمِ عشق نبیﷺ جیسا لقب
اِک سوا تیرے کہیں جچتا نہیں
Reposted by نورِ درقین
اے قائد تجھے سلام✨
Reposted by نورِ درقین
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧
‎#درودوسلام_کی_فضیلت⁩
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينﷺ
پر اور آپﷺ کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ
صلی اللہ علیہ وألہ وسلم

‎‎#TLP_Promotion
۔
ﺭﻓﻮﮔﺮ !
زرا ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺳﮯ
ﯾﮧ جو ﺯﺧﻢ ہیں
ﺧﻨﺠﺮ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ ہیں
یہ تو ہیں ﺍﺩﮬﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﻭﮞ کے
یہ تو ہیں ھجر کی ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ
ﺍِﻧﮭﯿﮟ ﭼﮭُﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ
کہ ﺍِﻥ ﮐﯽ ﺗﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﺎﻧﮏ ﮐﺮ
ﺩﺭﺩِ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﮯ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﻮ
ﭘﺮﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔۔۔!!!
سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہے. لوگوں کی باتیں دعوے وعدے, وفائیں شِدّتیں, جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں...
Reposted by نورِ درقین
محراب نبوی اس مقام کی نشاندہی کرتا ہے جہاں سے قبلہ کو مسجد الحرام میں تبدیل کرنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باجماعت نماز پڑھاتے تھے۔ محراب نبوی کی تعمیر عمر بن عبدالعزیز نے کروائی تھی۔ آج بھی مسجد نبوی کے امام محراب نبوی سے نماز پڑھاتے ہیں۔
مَلنگوں کی زبانوں پر کبھی تالا نہیں ہوتا جہاں نُـورِ ولایـت ہو وھـاں دِل کالا نہیں ہوتادیا ھے دَرسِ قَـلندر نے سارے زمـانے کو یہی دیا ہے جو ڈر جائے دُنیا سے وہ "عـلـیؓ " والا نہیں هوتا۔
جزاكَ اللّٰه‎ 😍