💥
haqkirahi.bsky.social
💥
@haqkirahi.bsky.social
400 followers 390 following 3 posts
یہی میرا تعارف ہے گدائے مصطفیٰ ہوں میں
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by 💥
19 نومبر
عرسِ قاسم عشقِ مصطفیٰﷺ

اور پھر اس شب بالآخر سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق کی خیرات تقسیم کرنے والے شہبازِ عشقِ رسول کو اپنے محبوب علیہ السلام سے وصل نصیب ہو گیا۔🤍
Reposted by 💥
عـرسِ مبـارکــــــ
17 جمـادی الاولـی
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللّٰہ عنہ

‎#QasimeishqeMustafa
Reposted by 💥
‏عـرسِ مبـارکــــــ
17 جمـادی الاولـی
حجتہ الاسلام حضرت مولانا حامد رضا بریلوی علیہ الرحمہ

‎#QasimeishqeMustafa
Reposted by 💥
شہید عشق نبی ہوں میری لحد پہ شمع قمر جلے گی
اٹھا کے لائیں گے خود فرشتے چراغ خورشید سے جلا کر

‎#QasimeishqeMustafa
اے قائد تجھے سلام✨
قاسمِ عشق نبیﷺ جیسا لقب
اِک سوا تیرے کہیں جچتا نہیں
عرسِ امام رضوی نور الله مرقدہ ✨
Reposted by 💥
اے حلقہ درویشاں یہ مرد خدا کیسا
Reposted by 💥
پنجاب کی تمام اور پختڑستان کی ذیادہ تر قیادت نے اپنے اپنے اغواہ ہونے کا وقت بتا دیا
یعنی چھتر صرف یوتھیوں کا ہی مقدر ہونگے🤣
Reposted by 💥
‏وَاللّٰہُ عَزِیْزٌ ذُوانْتِقَام❤‍🔥❤‍🩹🫀
اور اللّٰـہ تعالیٰﷻ زبردست اِنتقام لینے والا ہے💯
باباجان
19نومبر 2020 یومِ شہادت مرشدِ کامل امیر المجاھدین علامہ مولانا مفتی حافظ خادم حسین رضوی صاحب رحمۃ اللّٰه علیہ😭😭
Reposted by 💥
`مرحبا مرحبا سعد حسین ویلکم ویلکم سعد حسین 🫡
#blusky
Reposted by 💥
عہد حاضر میں فتنہ قادیان و ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے معرکة الآرا اور نظامِ شریعت کی تحریک کے ساتھ جو نام جُزِ لاینفک کا مقام رکھتے ہیں انہی میں قبلہ بابا جان خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کا اسمِ گرامی ان سالارانِ کارواں میں گنا جاتا ہے
‎#Secret_Battalion
Reposted by 💥
جب حضور ﷺ آگئے تو بات ختم ہو گئی نا، بس حضور ﷺ آگئے!
Reposted by 💥
Qibla Amer ul mujahideen "Allama khadim Hussain Rizvi"
Reposted by 💥
مرشدِ کامل امیر المجاھدین علامہ مولانا مفتی حافظ خادم حسین رضوی صاحب رحمۃ اللّٰه علیہ 🫀❣️💞
Reposted by 💥
الرٹ‼️

سندھ حکومت 23 نومبر کو حیدر آباد میں گستاخ شاہ نواز کے حق میں نکالے جانے مارچ کو روکے ورنہ حالات کی ذمّہ داری سندھ حکومت اور انتظامیہ پر ہوگی۔

منجانب: مسلم سول سوسائٹی
Reposted by 💥
جدول برائے تین روزہ عرسِ مجددِ دوراں قاسمِ عشقِ مصطفیٰ امیر المجاھدین علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور الله مرقدہ

‎#Qasimeishqemustafa
Reposted by 💥
چاندا چمکا تو تارے بھی چمکا گیا✨
میرے بابا جی خادم کا عرس آ گیا♥️

1day left Now
Reposted by 💥
علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کی جانب سے عرس امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے فزیکل پٹیشن سگنیچر کیمپ لگایا جائے گا
Reposted by 💥
*نیوز اپڈیٹ:*

بانی تحریک لبیک پاکستان امیرالمجاھدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے 3 روزہ سالانہ عرس مبارک کی تیاری سربراہ TLP حافظ سعد حسین رضوی کی زیر نگرانی زور شور سے جاری،
Reposted by 💥
19،20،21 نومبر کو تخت لاہور بھی پکارے گا کہ آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات، کیا بات!

#Secret_Battalion
Reposted by 💥
‏شیخ کی محبت ہر مرض کی دوا ہے!
#Secret_Battalion