Mujtaba مجتبیٰ
mujtabaakhan.bsky.social
Mujtaba مجتبیٰ
@mujtabaakhan.bsky.social
67 followers 23 following 63 posts
سب سے پہلے پاکستان 🫡 Pakistan first 🇵🇰
Posts Media Videos Starter Packs
امریکی رپورٹر:
آپکی تو پانچوں گھی میں ہیں، ایک طرف آپ نے انڈیا کو ایٹم بم سے ڈرایا ہوا ہے اور دوسری طرف امریکہ کو یہ کہہ کر امداد بھی لے رہے ہیں کہ ہمارے پاس ایٹم بم نہیں ہے🫢

جنرل ضیاء کا دبی مسکراہٹ کے ساتھ جواب:
میں خود نمائی نہیں چاہتا، مگر ہم پاکستانی ذہین لوگ ہیں 😍
youtube.com/shorts/-shJZ...
I Won't Allow India to BULLY Pakistan: Muhammad Zia-Ul-Haq in 1987 Interview #shorts
YouTube video by Statecraft
youtube.com
اسے ایک ہفتے میں سمجھ آ گئی کہ #موبائل_فونز پر امپورٹ ٹیکس لگانے سے کمپنیاں امریکہ میں فون نہیں بنانے لگ جائیں گی،

مگر اسکے ہمنوا ایک سابق 🇵🇰ی حکمران کو 2018 میں موبائل ٹیکس لگانے سے لیکر 2022 میں اقتدار کے خاتمے تک (4 سال) عقل نہیں آ سکی🙄

جسکا خمیازہ آج تک عوام بھگت رہی ہے❗
پاکستان 🇵🇰 کی قدر اس #افغانی سے سنیں جو غیر قانونی ہونے کے سبب افغانستان بھیجا گیا مگر وہاں کے خراب حالات سے مجبور ہو کر غیر قانونی طریقے سے واپس #پاکستان آ گیا۔

#پاکستان_زندہ_باد
youtu.be/mmtF7bVe06I?...
Afghan refugee returns illegally in Pakistan | VOA Urdu
YouTube video by VOA URDU
youtu.be
Reposted by Mujtaba مجتبیٰ
چین نے امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ تائیوان کو اسلحہ فروخت کی مذمت اور علاقائی استحکام کو خطرے میں ڈالنے پر وارننگ۔ یہ پابندیاں سات امریکی کمپنیوں اور ان کے سینئر ایگزیکٹوز کو فوجی امداد اور اسلحے کی منتقلی کے جواب میں لگائی گئی ہیں۔
چین نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
چین نے امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ تائیوان کو اسلحہ فروخت کی مذمت اور علاقائی استحکام کو خطرے میں ڈالنے پر وارننگ۔یہ پابندیاں سات امریکی کمپنیوں اور ان کے سینئر ایگزیکٹوز کو فوجی امد...
thursdaytimes.com
پاکستان کی #میزائل ٹیکنالوجی پر امریکہ کو کیوں مروڑ اٹھتے ہیں مگر #بھارتی میزائلوں پر وہ خاموش رہتا ہے🤔

#پاکستان_زندہ_باد

امریکی عہدیداروں یا #امریکہ_کا_جو_یار_ہے_وہ۔۔۔۔

youtube.com/shorts/JTH0M...
Why is US concerned about Pakistani missile program #pakarmy #military #pakistan
YouTube video by HUH Industry
youtube.com
امریکہ یہاں غزہ میں 👇 استعمال ہوئے میزائلوں پر نہیں بولیگا،
مگر پاکستان 🇵🇰 کی میزائل ٹیکنالوجی اسے کھٹکتی ہے🙄

اور امریکی عہدیداروں کو اپنی پوسٹس میں ٹیگ کر کے 🇺🇲 کی توجہ 🇵🇰ی معاملات کیطرف دلانے والوں پر بھی #لعنت‼️

اللہ مسلمان کہلانے والے #پاکستان دشمن ان #منافق لوگوں پر اس دنیا میں بھی عذاب بھیجے‼️
Israeli soldiers have stormed Kamal Adwan Hospital, the last remaining medical facility in the northern Gaza Strip, torching large sections and forcing hundreds of Palestinians to leave aje.io/pnuxun
پاکستانی قوم کی (منفی) صلاحیتیں👇

ڈیزل 👈 عرقِ عود ثابت کر دیں،
ایک #امریکی کی بیرونی #مداخلت تو نامنظور،
مگر دوسرے امریکی کی مداخلت پر سر تسلیمِ خم،
عوام سےکیے وعدوں سے مکرنے والے پر لعنت بھیجیں،
مگر وعدوں پر #یوٹرن لینے والے کو بڑا #لیڈر بنا لیں،
مخالفین بیرونِ ملک جائیں تو بھگوڑے،
اپنے جائیں تو ہیرو🙄
۔(آجکل) فوجی عدالتوں کیخلاف بولنے والے دورانِ اقتدار انکے بڑے داعی (پرزور حق میں) رہے ہیں۔

اور یہ کہتے تھے کہ 9 مئی فوج کے اپنے بندوں نے کروایا ہے،
تو پھر فوج اگر ایجنسیوں کے اپنے ہی بندوں کو #فوجی_عدالتوں سے سزا دے رہی ہے تو یہ اتنے افسردہ کیوں ہیں 🤔
DGISPR Press Conference
youtu.be/hS4Xi892Nsw?...
"If Pakn Army Was Behind May 9 Events, Then..." - DG ISPR
YouTube video by ARY News
youtu.be
فیک نیوز اور #جھوٹا پراپیگنڈا کرنے کی صلاحیت انتشاریوں کو اعتماد دیتا ہے کہ وہ کچھ بھی #بیچ سکتے ہیں❗ وہ کسی قسم کا بھی #جھوٹ بیچ سکتے ہیں❗
اسکے پیچھے #سوشل_میڈیا اور اسکے ملک سے باہر بیٹھے نامی / بے نامی اکاؤنٹس چلانے والے ہیں۔
DGISPR spot on 👌
۔🇵🇰 زندہ باد #جھوٹ_مردہ_باد
youtu.be/uNmdL26Bf3I?...
General Sab! What Happened on the Night of 26 Nov? DG ISPR Reacts Strongly to Journalist's Question
YouTube video by Public News
youtu.be
#بیرونی_مداخلت_نامنظور
پنجاب جتنا برطانیہ خود سے 3 گنا بڑے ملک 🇵🇰 کو بھاشن نہ دے۔
فوجی عدالتیں پاکستان کے قانون کا ہی حصہ ہیں۔ ان میں مقدمات چلنا غیر قانونی نہیں❗

جس جماعت کے کارکن مجرم بنے ہیں، خود اسکے سربراہ عمران خان سویلین کے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کے حق میں ہیں / تھے!
#پاکستان_زندہ_باد
بات میں وزن ہے۔
یعنی اگر 9 مئی ایجنسیوں / فوج کے اپنے بندوں نے کیا تھا تو انہیں سزا بھی #فوجی عدالتوں سے ہونے دیں pti سزائیں چیلنج کیوں کریگی🤔

یہ تو اعتراف ہو گیا کہ 9 مئی کے مجرم pti کے بندے ہی تھے!

عوام یا جماعتوں کے کارکن ان لیڈروں کے بالکل 180 ڈگری مختلف مؤقف اختیار کرنے پر گریبان کب پکڑیں گے🤔
فالس فلیگ آپریشن کہنے والے کہتے تھے کہ نو مئی ہم نے کیا ہی نہیں حملہ کرنے والے ہمارے لوگ ہی نہیں یہ تو فوج اور ایجنسی کے لوگ ہیں ۔جب فوجی عدالت نے ان غیر پی ٹی آئی کارندوں کو جو کہ آپکے مطابق فوج کے اپنے ہی لوگ ہیں تو پھر آپکو اس بات پر افسوس کیوں ہے؟کیوں آپ ان سزاؤں کے خلاف عدالتوں میں جائیں گے؟
سورج ☀️ گرھن اور چاند 🌙 گرھن کے وقت #نوافل پڑھنا👇
(دونوں تصاویر میں دو مختلف احادیث اور نفل نماز کا طریقہ درج ہے)

احادیث #پیج کا فیس بُک لنک:
www.facebook.com/@Al.Minhaj.u...
فوجی عدالتوں کی جانب سے ابھی 85 میں سے 25 کے فیصلے جاری ہوئے ہیں

ان سب ملزمان & مجرمان سے عمران خان اظہارِ #لاتعلقی کر چکے ہیں۔ خصوصاً #عمران_محبوب سے (جسے 10 سال قید ہوئی)، اسے انہوں نے #ایجنسی_کا_بندہ قرار دیا تھا

انکے دور میں بھی فوجی عدالتوں میں سویلین کے مقدمات چلے تھے
youtu.be/Og9AsPd2EJs?...
Military Courts sentence civilians | Who is going to Trump's oath taking event? | Mansoor Ali Khan
YouTube video by Mansoor Ali Khan
youtu.be
Reposted by Mujtaba مجتبیٰ
Editorial: The U.S. has once again proven its double standards by penalizing Pakistan’s ballistic missile program while ignoring, or even facilitating, India and Israel’s growing arsenal
Hypocrisy, Thy Name is Washington
The U.S. has once again proven its double standards by penalizing Pakistan’s ballistic missile program while ignoring, or even facilitating, India and Israel’s growing arsenal
thestandard.com.pk
#امریکی_مداخلت_نامنظور

اسرائیل پر تو کوئی پابندیاں لگائی نہیں، جس نے 40 ہزار معصوم فلسطینی شہید کر دیے‼️ بلکہ اسے تو مزید اسلحہ بھیج رہا ہے 🙄
#دہرامعیار

مگر چلو دیکھتے ہیں زور کتنا بازوئے قاتل 🇺🇲 میں ہے ❗
اِدھر آ ستم گر 🇺🇲 ہنر آزمائیں !
تو تیر آزما ہم 🇵🇰 جگر آزمائیں

یہ وقت بھی گزر جائیگا #انشاءاللہ
#پاکستان_پائندہ_باد
#پاک_آرمی_زندہ_باد
اس نے ایکس پر #فیک نیوز کی روک تھام خاک کرنی ہے، یہ تو خود %3.4 تنخواہوں میں اضافے کو %40 کہہ کر لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔

یہ صرف اس لیے کہ اضافہ کرنیوالوں کا تعلق اسکی مخالف سیاسی جماعت اور جانے والی حکومت سے ہے۔
ہم کوئی غلام ہیں کہ جو وہ کہیں کر لیں 🙄
#امریکی_غلامی_نامنظور

ہمیں تو عمران خان نے یہی پڑھایا تھا، ہم اسی پر قائم ہیں۔ کوئی یو ٹرن نہیں۔
Reposted by Mujtaba مجتبیٰ
غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن سے پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 5 ماہ کے دوران گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں برس حجم 35 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے ہیں۔ امریکی جریدہ بلومبرگ
غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن، پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ، امریکی جریدہ بلومبرگ
غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن سے پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 5 ماہ کے دوران گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں برس حجم 35 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ...
thursdaytimes.com
بھائی جان لوگ کہتے ہیں #امریکی_مداخلت کا کوئی اتہ پتہ 🤔
ڈونلڈ لو والی تو #حرام تھی، مگر اس والی؟ اور یہ والا تو ہے بھی #قومِ_لوط سے 🙄
سپورٹرز کو اس کھلے #تضاد پر کیسے مطمئن کیا جائے۔۔۔
الخدمت فاؤنڈیشن والے بہترین کام کر رہے ہیں 👌

بجائے ہر کام میں حکومت کو کوسنے کہ خود ہی معاشرے میں مثبت #تبدیلی لا رہے ہیں۔

ورنہ یہاں جو #اقتدار سے محروم ہو اسے احتجاج کے سوا کوئی کام نظر نہیں آتا😐

(اگرچہ اب تو ہر جماعت کسی نا کسی جگہ #حکومت میں ہے، مرکز میں نہیں تو #صوبے میں❗ #بندربانٹ)
بنو قابل آپ کو سکھا رہا ہے ، جدید آئی ٹی کورسز۔۔۔ بالکل مفت۔۔۔۔
ابھی رجسٹر ہو کر ڈیجیٹل دور میں اپنی دنیا آپ پیدا کریں۔۔
𝑬𝒏𝒓𝒐𝒍𝒍 𝒏𝒐𝒘 : banoqabil.org
#EmpowerYouth #EmpoweringYouth #FreeTraining #banoqabilbwp #everyone #banoqabilpakistan #FutureReady #BanoQabil #الخدمت #TechSkills
یہ عمران ریاض صاحب PTI کیخلاف کب سے ہو گئے 😲
جن کے views لیکر YouTube سے کروڑوں کماتے ہیں انہیں ہی #طعنہ دے دیا 🧐۔
(یاد رہے: دورانِ #مرکزی حکومت pti کے #شہریارآفریدی نے ہی #آرمی_چیف کو قوم کا #باپ کہا تھا اور اقتدار ختم ہونے کے بعد بھی اسی بیان پر قائم تھے)۔

بہرحال، #پاکستان🇵🇰 زندہ باد
شیخ مجیب کوئی 1971 کے قریب آ کر غدار نہیں بنا، بلکہ وہ تو #قائدِاعظم کے زمانہ یعنی قیامِ پاکستان سے ہی #نفرت بھرا #متعصب تھا۔
ڈاکٹر نوید الٰہی کے اس کالم اور احمد حسن العربی کے اس vlog میں اس پر معیاری معلومات موجود ہیں۔
www.youtube.com/watch?v=bF6d...
اللہ ہمیں فتنہ و اتنشار پھیلانے والوں سے بچا رکھے۔
جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے💪
#علامہ_اقبال

خلاصہ پارٹ-3:
فلسطین 🇵🇸 سے رشتہ کیا #لاالہ_الااللہ
کشمیر سے رشتہ کیا 👈 لاالہ الااللہ
بنگلہ دیش 🇧🇩 سے رشتہ کیا ⬅️ لا الہ الا اللہ

کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے، تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا #لوح و قلم تیرے ہیں