Alkhidmat Foundation Bahawalpur Invites You to the Future of Impact! Join us at the Digital Next Business Expo 2025. 📍 DHA Grand, Rohi, Bahawalpur 🌍 Explore our Pavilion and discover how Alkhidmat is transforming lives. ✨ Be part of the change. #alkhidmatbwp#Alkhidmat#expo
During his visit, Prof. Dr. Ayaz appreciated Alkhidmat’s impactful work. He also expressed keen interest in collaborating with #Alkhidmat Bahawalpur on its WASH program, aiming to provide clean drinking water to flood-affected communities in the region. #alkhidmatbwp#CUVAS
Prof. Dr. Mazhar Ayaz, Honorable Vice Chancellor of Cholistan University of Veterinary and Animal Sciences (#CUVAS), #Bahawalpur, visited the Alkhidmat Foundation Bahawalpur Pavilion at the Digital Next Business Expo 2025, held at DHA Grand Rohi, Bahawalpur. #alkhidmatbwp#dnbe
تقریب میں سید ذیشان اختر چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب، سید زین العابدین صدر الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور، احسان اللہ چوہدری سینئر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور،پروفیسر محمد رمضان یزدانی جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب، شاہد حسن چوہدری امیر شہر بہاولپور 254
اشن پیک میں دالیں، چاول، آٹا، گھی، چینی و دیگر اشیا شامل تھیں۔ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔ 𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐀𝐥𝐛𝐚𝐫𝐤𝐚 𝐀𝐜𝐜 𝐍𝐨: 0110369934016 𝐈𝐁𝐀𝐍: PK79AIIN0000110369934016 📞03092504488 | 0622504485 #alkhidmatbwp#alkhidmatfloodrelief
تقریب میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور عدنان فیصل نے پروگرام کی نظامت کے فرائض انجام دیئے۔ اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کے کارکنان، والنٹیئرز اور صحافی برادری کے احباب بھی موجود تھے۔ #meezanbank#Alkhidmatbwp
ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ دلبر حسین نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن بلامعاوضہ سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہے، کسی بھی قسم کی سروسز کا ایک روپیہ بھی نہیں لیا جاتا۔ پروگرام کے اختتام پر انچارج الخدمت کچن حامد مصطفیٰ نے دعا کروائی۔ #meezanbank#Alkhidmatbwp
سید زین العابدین صدر الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن ہر آزمائش میں متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے، الخدمت فاؤنڈیشن اور میزان بینک کے درمیان فلاحی تعاون کی ایک روشن مثال ہے، جو معاشرے میں امید، یکجہتی اور خدمت کے جذبے کو فروغ دیتا ہے۔ #meezanbank#Alkhidmatbwp
الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور نے میزان بینک کے تعاون سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کی تقریب کا انعقادکیاگیا۔ایم ڈی عثمان میڈیسن کمپنی حافظ زبیر احمد، ادیب و شاعر راجہ شفقت محمود نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ #alkhidmatbwp#alkhidmat#bahawalpur#meezanbank#donations
باہمت بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔ 𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗧𝗶𝘁𝗹𝗲: Alkhidmat Orphan Care Program 𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗻𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿: 0123189537013 𝗜𝗕𝗔𝗡: PK54AIIN0000123189537013 03007034211 | 03008780465 #alkhidmatbwp#orphan#orphancare
باہمت بچوں کو اسلام میں اساتذہ کی اہمیت اور معاشرے میں اساتذہ کے کردار پر خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں خواتین ونگ کی جانب سے باہمت ماؤں کیلئے درس قرآن کا اہتمام بھی کیا گیا۔ پروگرام کے اختتام پر باہمت ماؤں نے دعا کروائی۔ #alkhidmatbwp#orphan#orphancare
الخدمت فاؤنڈیشن بہاول پور کے کفالت یتامیٰ پروگرام کے زیراہتمام مردسہ النور میں "ٹیچرز ڈے" کے حوالے سے پروگرام کا انعقادکیا گیا۔ جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے کیا گیا۔
الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور سیلاب متاثرہ خاندانوں کی امداد اور بحالی کیلئے سرگرمِ عمل ہے۔ ان کوششوں کا ایک اہم حصہ موبائل فلٹریشن پلانٹ ہے، جو متاثرین کو ان کی دہلیز پر صاف پانی فراہم کر رہا ہے۔