Alkhidmat Foundation Bahawalpur
banner
akfbwpofficial.bsky.social
Alkhidmat Foundation Bahawalpur
@akfbwpofficial.bsky.social
قائداعظم ڈے پر الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور کی باہمت بیٹی کا خراجِ عقیدت۔۔۔
یقین، قربانی اور حوصلے کی وہ آواز جو پاکستان کے مستقبل کو روشن کرے گی۔

#alkhidmatbwp #QuaideAzam #tribute #Pakistan #QuaideAzamDay #Bahawalpur #shiningstar #Alkhidmat
December 22, 2025 at 3:48 PM
قرآن کی تعلیمات کو آسان اور عملی انداز میں سمجھنے کا موقع
🕙: ہر ہفتے کے روز، صبح 10 بجے تا 11 بجے
📍 : الخدمت فاؤنڈیشن، ایس ای کالج لنک روڈ، نزد جنرل پوسٹ آفس، بہاولپور
آئیے قرآنِ کریم کو سمجھنے اور اپنی زندگیوں کو اس کی روشنی سے منور کرنے کے سفر میں شامل ہوں۔
#LearnQuran
December 20, 2025 at 3:23 PM
الخدمت غزہ میں شدید سردی کے شکار بے گھر فلسطینی خاندانوں اور بچوں کا سہارا بن گئی۔
#donatenow
𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐀𝐥𝐛𝐚𝐫𝐤𝐚 𝐀𝐜𝐜 𝐍𝐨: 0110369934016
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK79AIIN0000110369934016
📞 03092504488 | 0622504485
#Gaza #palestine #AlkhidmatInPalestine #humanitariancrisis #alkhidmatbwp
December 18, 2025 at 3:42 PM
الخدمت غزہ میں پورے خاندان کی شہادت کے بعد اکیلے رہ جانے والے معذورفلسطینی بچے کا سہارا بن گئی۔
ایسے ہزاروں فلسطینی بچوں کی امداد کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں۔
#donatenow
𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐀𝐥𝐛𝐚𝐫𝐤𝐚 𝐀𝐜𝐜 𝐍𝐨: 0110369934016
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK79AIIN0000110369934016
📞 03092504488 | 0622504485
#Gaza #palestine
December 18, 2025 at 12:52 PM
الخدمت رضاکارغزہ میں بے گھرفلسطینی بچوں کو شدید سردی سے بچاؤ کے لیے گرم ملبوسات کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
#donatenow
𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐀𝐥𝐛𝐚𝐫𝐤𝐚 𝐀𝐜𝐜 𝐍𝐨: 0110369934016
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK79AIIN0000110369934016
📞 03092504488 | 0622504485
#Gaza #palestine #AlkhidmatInPalestine #humanitariancrisis #alkhidmatbwp
December 17, 2025 at 1:51 PM
غزہ کے 7,000 متاثرہ فلسطینی خاندانوں کے لیے الخدمت امدادی سامان کی 38ویں کھیپ لاہور سے مصر روانہ

#AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #palestine #Gaza #alkhidmatvolunteer #AlkhidmatInGaza #SupportGaza #Pakistan
December 17, 2025 at 1:37 PM
سری لنکا میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لیے صدر الخدمت پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن سری لنکا پہنچ گئے۔ بیواؤں سمیت متاثرینِ سیلاب کو امدادفراہم کی اورمتاثرہ علاقوں کے دورہ کے دوران امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
#Floods2025 #Alkhidmat #alkhidmatbwp #srilanka #pakistan #Humanity
December 12, 2025 at 12:30 PM