لندن ہائی کورٹ نے عادل راجا کے برگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر پر عائد الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے انہیں ساڑھے تین لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔👏👏👏
October 9, 2025 at 10:04 AM
Everybody can reply
2 reposts
3 likes
جھوٹے⚠️انسان کی نشانی
انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے بس یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو (بغیر تحقیق کے) آگے پھیلا دے
حدیث صیح مسلم 156
انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے بس یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو (بغیر تحقیق کے) آگے پھیلا دے
حدیث صیح مسلم 156
December 7, 2024 at 8:09 PM
Everybody can reply
پیرنی کو جادوگرنی، نیازی کو توشہ چور، عمران ریاض کو چیپ اور جھوٹا اور حاسد میر ولد لاوارث میر کو بددیانت، جھوٹا اور بھڑوا اور یہ بات سچ بھی ہے
December 6, 2024 at 8:09 AM
Everybody can reply
دو دن گزرنے کے باوجود ملک کے طول و عرض میں کہیں بھی ڈی چوکئیے جنازوں کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں کیونکہ
نچن آلیاں دے بچے میدان میں لڑنے کی بجائے میدان سے بھاگنے پر یقین رکھتے ہیں ۔
او جن کا خود ساختہ لیڈر گرفتاری کے ڈر سے چھے مہینے جھوٹا پلستر چڑھا کے رکھے بواسیری کارڈ استعمال کرے۔ اسکی ناچنے وا
نچن آلیاں دے بچے میدان میں لڑنے کی بجائے میدان سے بھاگنے پر یقین رکھتے ہیں ۔
او جن کا خود ساختہ لیڈر گرفتاری کے ڈر سے چھے مہینے جھوٹا پلستر چڑھا کے رکھے بواسیری کارڈ استعمال کرے۔ اسکی ناچنے وا
November 29, 2024 at 7:32 AM
Everybody can reply
بشریٰ بی بی کا دوست ملک کے حوالے سے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، لگتا ہے عمران خان بھی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے کل کہہ دیں گے کہ یہ بات درست ہے، سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ۔۔۔!!!
November 22, 2024 at 4:15 AM
Everybody can reply
پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹا انسان اس کو یہ پاک وردی پہن کر بھی جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں اتی
December 28, 2024 at 5:43 PM
Everybody can reply
سارا ٹبر ہی جھوٹا ھے، علیمہ خان نے درخواست دی کہ ہمیں عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ عدالت نے نوٹس لیکر اڈیالہ انتظامیہ کو طلب کیا تو جیل انتظامیہ نے تینوں بہنوں کی 2 دسمبر والی ملاقات کےثبوت پیش کردیے، جس کہ بعد عدالت نےغصے سے علیمہ خان کو 10 ہزار جرمانہ کرکے کیس ختم کر دیا۔
December 5, 2024 at 8:22 AM
Everybody can reply
3 reposts
6 likes
ہر محاذ پر پاکستان سرخرو، بھارت ناکام
بھارت نے دہشتگردی کا جھوٹا الزام لگا کر پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کی بھرپور کوشش کی — چاہے وہ FATF ہو، GSP Plus ہو، یا IMF کا پیکج — مگر ہر سازش ناکام ہوئی، ہر جھوٹ بے نقاب ہوا۔
آج فخر سے کہتے ہیں: بھارت ہارا، پاکستان جیتا!
#BBZourHero

June 23, 2025 at 11:39 AM
Everybody can reply
2 reposts
2 likes
اسرائیل کی سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو نیتن یاہو نے جھوٹا قرار دیا ہے
مزید پڑھیئے: www.aaj.tv/news/30457472
#AajNews #Netanyahu #NationalSecurity #MiddleEastPolitics
مزید پڑھیئے: www.aaj.tv/news/30457472
#AajNews #Netanyahu #NationalSecurity #MiddleEastPolitics
April 28, 2025 at 7:02 AM
Everybody can reply
24 سے پہلے رہائی؟ جشن ہوگا یا دما دم مست قلندر || اہم ترین فیصلہ: کپتان کی ہدایت || جھوٹا پراپیگنڈا بے نقاب || عمران ریاض خان کا وی لاگ
www.facebook.com/share/v/17sw...
www.facebook.com/share/v/17sw...
Redirecting...
www.facebook.com
November 19, 2024 at 4:08 PM
Everybody can reply
1 reposts
3 likes
ملک ریاض کے ہائر کردہ تین نئے اردلی۔۔۔
تینوں 190 ملین پاٶنڈ کرپشن کیس پر اپنے پرانے موقف کو خود جھوٹا ثابت کرکے قوم کے سامنے ننگے ہوگئے۔
ڈالر خور مافیا یوٹیورز۔
@Matiullahjan919
@AsadAToor
@Ahmad_Noorani
تینوں 190 ملین پاٶنڈ کرپشن کیس پر اپنے پرانے موقف کو خود جھوٹا ثابت کرکے قوم کے سامنے ننگے ہوگئے۔
ڈالر خور مافیا یوٹیورز۔
@Matiullahjan919
@AsadAToor
@Ahmad_Noorani
January 23, 2025 at 12:41 AM
Everybody can reply
1 likes
حرام خور تم تو عقل سے بھی اندھے ہو دماغ سے بھی اندھے ہو کان سے بھی اندھے ہو تم سے بڑا اندھا بہرا اور جھوٹا انسان نہ پیدا ہوا ہے نہ کبھی پیدا ہوگا اندھے تم ہو جو جانتے بوجھتے فارم 47 پہ بیٹھے ہو یہی کہا تھا نا تم نے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی تمہاری شرم اور حیا کدھر گئی ریحانہ ڈار سے ہارے ہوئے.
November 30, 2024 at 4:07 PM
Everybody can reply
1 reposts
1 likes
کوئی جھوٹا اب کہیں ملتا ہی نہیں
سارے سچے ہیں، یہ کیا تماشا ہے.
سارے سچے ہیں، یہ کیا تماشا ہے.
January 4, 2025 at 7:45 PM
Everybody can reply
1 likes
یہ بات کا مشاہدہ ہوا ہے کہ دنیا کا جھوٹا ترین شخص بھی خائن صاحب کی فیور کی کر دیں تو یہ اسے فرشتہ ثابت کر دیتے ہیں اور اگر انکی پوشل پر پاؤں آ گیا اور انکو مفاد نہ ہوا تو یہ چاؤں چاؤں کرتے ہیں
November 22, 2024 at 4:27 PM
Everybody can reply
1 likes
یہ شخص کہتا ہے کہ عمران نے ساری جائیداد شوکت خانم کے نام کردی ۔۔۔کوئی اسکو بتائے کہ شوکت خانم کی زمین ،اور 50 کروڑ روپے نواز شریف نے دی ۔۔۔کتنا جھوٹا شخص ہے ۔۔
April 12, 2025 at 5:12 PM
Everybody can reply
1 likes
جھوٹا فوجی 😡 اللہ پاک تمھارے جیسے جھوٹوں کو جہنم رسید کرے آمین
May 21, 2025 at 1:54 AM
Everybody can reply
1 likes
فیک نیوز اور #جھوٹا پراپیگنڈا کرنے کی صلاحیت انتشاریوں کو اعتماد دیتا ہے کہ وہ کچھ بھی #بیچ سکتے ہیں❗ وہ کسی قسم کا بھی #جھوٹ بیچ سکتے ہیں❗
اسکے پیچھے #سوشل_میڈیا اور اسکے ملک سے باہر بیٹھے نامی / بے نامی اکاؤنٹس چلانے والے ہیں۔
DGISPR spot on 👌
۔🇵🇰 زندہ باد #جھوٹ_مردہ_باد
youtu.be/uNmdL26Bf3I?...
اسکے پیچھے #سوشل_میڈیا اور اسکے ملک سے باہر بیٹھے نامی / بے نامی اکاؤنٹس چلانے والے ہیں۔
DGISPR spot on 👌
۔🇵🇰 زندہ باد #جھوٹ_مردہ_باد
youtu.be/uNmdL26Bf3I?...
General Sab! What Happened on the Night of 26 Nov? DG ISPR Reacts Strongly to Journalist's Question
YouTube video by Public News
youtu.be
December 28, 2024 at 12:52 AM
Everybody can reply
2 likes
فیک نیوز کیسے ہوگئی ہے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے۔۔ خود اب اسکا بیان جھوٹا ہے پھر
November 19, 2024 at 11:40 PM
Everybody can reply
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام انٹیلیجنس ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کرے گی
چئیرمین پی ٹی اے کی زیرصدارت 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی، نوٹیفیکیشن
کمیٹی میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ اور انفارمیشن شامل ہونگے، نوٹیفیکیشن
چئیرمین پی ٹی اے کی زیرصدارت 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی، نوٹیفیکیشن
کمیٹی میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ اور انفارمیشن شامل ہونگے، نوٹیفیکیشن
December 2, 2024 at 4:23 PM
Everybody can reply
شیخ وقاص اکرم کا پیغام:
میں پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز سے التماس کرتا ہوں کہ اپ افواہ ساز فیکٹریوں سے محتاط رہیں۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کے حوالے سے ایک جھوٹا اور جعلی بیان گردش کر رہا ہے،
١/٢
میں پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز سے التماس کرتا ہوں کہ اپ افواہ ساز فیکٹریوں سے محتاط رہیں۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کے حوالے سے ایک جھوٹا اور جعلی بیان گردش کر رہا ہے،
١/٢
November 23, 2024 at 10:14 PM
Everybody can reply
جناب وہ لاشیں کہاں ہیں ریکارڈ چھپایا ہے کسی کے پیارے کی لاش کون چھپا سکتا ہے کہیں تو تدفین ہوئی ہوگی کہیں تو نماز جنازہ پڑھی گئی ہوگی کسی کے لوحقین تو سامنے ائیں
کچھ نہیں صرف جھوٹا پرپیگینڈا
کچھ نہیں صرف جھوٹا پرپیگینڈا
November 27, 2024 at 5:57 PM
Everybody can reply
سندھ حکومت کے خلاف ایک مہم شروع کی گئی ہے، ایم کیو ایم نے کراچی میں بدامنی کا جھوٹا الزام سندھ حکومت پر لگایا، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
@sharjeelinam
April 8, 2025 at 2:07 PM
Everybody can reply