Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
banner
mkpti.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
@mkpti.bsky.social
510 followers 13 following 1K posts
www.Insaf.pk
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
عمران خان کے دور حکومت میں نوجوانوں میں سیرت النبی ﷺ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
یہ ایک مجرم ہے جس کا جرم عمران خان سے وفا ہے اور اسی وجہ سے اس نے دو سال جیل کاٹی۔ پر آپ اس تصویر میں عوام کی محبت کی ایک جھلک دیکھیں جو کہ پھولوں کے گلدستوں کی شکل میں پڑی ہے۔ اندازہ ہو جائے گا کہ عوام کس سمت کھڑی ہے۔
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا
رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
‏"وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین کا اپنی ایک ماہ اور وزرا کے 15 دنوں کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان.
ممبران اسمبلی اور سرکاری افسران بھی اس کاوش کا حصہ ہوں گے۔
دکھ کی اس گھڑی میں ہم عوام کے ساتھ ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور"

‎#KPFloodUpdates ‎#CMKP
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
‏18 اگست 2018 کو عمران خان نے وزیرِاعظم پاکستان کا حلف اٹھا کر تاریخ کا نیا باب رقم کیا۔ یہ دن ایک خواب کی تعبیر اور قوم کی امیدوں کا دن تھا، جب ایک لیڈر نے نظام بدلنے کا عزم لے کر پاکستان کی قیادت سنبھالی۔
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan!!!
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
14 اگست کو وطنِ عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر پورے زور سے نکلے اور جیل جانے کا خوف اپنے دل سے نکال دے۔
#ReleaseImranKhanNOW
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
عمران خان صرف ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریہ ہیں، جو حق، انصاف اور حقیقی آزادی کی پہچان ہے۔ وہ ہر ظلم، ہر دھمکی اور ہر سازش کے باوجود اپنی قوم کے وقار اور مستقبل کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔ یہ جدوجہد کسی اقتدار یا عہدے کے لیے نہیں بلکہ ایک ایسے پاکستان کے لیے ہے جہاں ہر شہری آزاد اور بااختیار ہو۔
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
عمران خان صاحب کی بنی گالہ رہائشگاہ کی مبینہ نیلامی کی خبر آج ہی سامنے آئی ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ کسی خفیہ کاروائی کا نتیجہ ہے۔ بنی گالہ کے منتظمین لاعلم ہیں۔ ہماری لیگل ٹیم معاملے کی تہ تک پہنچنے میں سرگرم عمل ہے۔ جلد صحیح معلومات سامنے آ جائیں گی۔ سلمان اکرم راجہ
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
14 اگست کے حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اہم پیغام۔
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
کپتان عمران خان کی کال پر 14 اگست کو پوری قوم پاکستان اور تحریک انصاف کے جھنڈوں کو ہاتھوں میں تھام کر گھروں سے نکلے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
9 مئی دراصل پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جس روز پاکستانی عوام کے لیڈر کو غیر قانونی طور پر اغوا کیا گیا اور بعدا ازاں پاکستانی عوام کے پرامن احتجاج کو ایک سازش کا رنگ دینے کی ناکام کوشش کی جاری ہے مگر عوام ماننے کو تیار نہیں
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
جیسے آٹھ فروری کو مافیا کیخلاف نکلے تھے، ایسے ہی 14 اگست کو حقیقی آزادی کی خاطر پوری قوم کپتان عمران خان کی کال پر لبیک کہے اور پاکستان و تحریک انصاف کے جھنڈوں کے ساتھ باہر نکل کر اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں
‎#عمران_عوام_عشق_کہانی
‎#ReleaseImranKhan
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
14 اگست کو وطن عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر بھرپور انداز میں نکلے"
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
‏"ہماری تحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہمارے آباؤاجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی حاصل کر لی تھی لیکن قوم آج تک “حقیقی آزادی” سے محروم ہے۔ اس ملک میں جب تک آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو گی آزادی نہیں ملے گی۔ ‎
‎#جناح_پڑھا_عمران_دیکھا
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
حسان خان نیازی کو آج غیر قانونی جیل کاٹتے ہوئے 2 سال ہوگئے ہیں ان کے لیے آسان راستہ تھا کہ ایک معافی نامہ ہاتھ میں تھامتے اور ملٹری کسٹڈی سے باہر آجاتے مگر انہیں نے قوم کی خاطر عمران خان کی خاطر اس جنگ میں اپنا کردار نبھانے کی خاطر ڈٹ جانے کو فوقیت دی اور آج بھی جیل کاٹ رہے ہیں
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!”
- عمران خان

‫#حق_كى_جيت_ہو_گى‬
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
اب بھی زندانِ غلامی سے نکل سکتے ہیں۔۔۔
اپنی تقدیر کو ہم آپ بدل سکتے ہیں!
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
سرکاری اشتہارات میں قائد اعظم کی تصاویر نہ شامل کرنے کی حکومتی حرکت کے بعد تحریک انصاف کا 16 اگست قائد ڈے کے طور پر منانے کا اعلان
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
راج وہ جو دلوں پے کیا جائے۔اور اس عوام کی دلوں کی دھڑکن عمران خان ہے آپ ظلم سے ،جبر سے ، طاقت کے زور سے کچھ وقت کے لیے اندھی حکمرانی کر سکتے ہیں لیکن فتح آخر دلوں پے راج کرنے والے کی ہی ہو گی۔
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan)
"قائداعظمؒ: حکومت کا پہلا فرض امن و امان قائم کرنا ہے تاکہ عوام کی جان، مال اور مذہب کو مکمل تحفظ ملے۔"
Advice to watch & request to rise your voice...
God forbid if our own children's in such situations, so our reaction will be the same?? Million dollars question!!! Are we ready to answer Allah for our such behaviour for Gaza?? Sorry If I used hard word, kindly accept my humble apologies in advance 🙏Save Gaza🙏🙏🙏.