PTI_GLOBAL
banner
ptiglobal.bsky.social
PTI_GLOBAL
@ptiglobal.bsky.social
150 followers 8 following 21 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by PTI_GLOBAL
جب نام پکارے جائیں گے
سب اہل وفا کے تب یارو
میں بھی تو پکارا جائوں گا

#FreeImranKhan #FreeShahMahmoodQureshi
Reposted by PTI_GLOBAL
پوری قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ہدایت دیتا ہوں کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کیلئے کمر کس لیں، عمران خان

#ImranKhan
Reposted by PTI_GLOBAL
میں خود جیل سے بطور پارٹی سربراہ احتجاج کی قیادت کروں گا۔ میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔
Reposted by PTI_GLOBAL
فائزہ مراد کو فوری طور پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات (سنٹرل پنجاب ریجن) مقرر کردیا گیا
Reposted by PTI_GLOBAL
تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ “عمران خان تحریک انصاف کے پیٹرن ان چیف مقرر ، احتجاج کے دوران عمران خان کی نمائندگی عمر ایوب اور سلمان اکرم راجہ کریں گے،علی امین گنڈا پور کے پی گورننس کے معاملات پر فوکس کریں گے”بیرسٹر گوہر
Reposted by PTI_GLOBAL
درج ذیل QR کوڈ کو اسکین(SCAN) کریں اوپن زوم ویڈیو کال کے زریعے ہمیں جوائن کریں اور اپنی کہانی، جدوجہداور گزشتہ تین سالوں میں تحریک میں اپنے کردار کی کہانیاں ہمارے ساتھ شئیر کریں دنیا کو بتائیں کہ حقیقی آزادی میں آپ کا کیا کردار رہا اور آپ نے اس کے لیے کیا قربانیاں دیں۔
Reposted by PTI_GLOBAL
Dossier of Human Rights Violations since April 2022 to January 2025
Google Drive Link: drive.google.com/file/d/1pB1R...
73 page timeline of events This compilation is one of the biggest milestones by PTI Social Media least we could do for the victims of fascism.We wish justice prevails in Pakistan!
Reposted by PTI_GLOBAL
ہم انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والی اس قانون کی خلاف ورزی اور انسانی حقوق کی پامالی پر ایکشن لیں۔ عمران خان
Reposted by PTI_GLOBAL
پاکستان معاشی بحران میں دب چکا ہے اور جب تک عوامی اعتماد کی حامل حکومت نہ لائی گئی، اس مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں ہے۔ عمران خان
Reposted by PTI_GLOBAL
‏ایک چیز تو کنفرم ہے The Time is Up خان صاحب کے خلاف جتنے کیسز بنا سکتے تھے وہ بنا لیے گئے ہیں عمران خان نے کچھ غلط نہیں کیا۔
بیرسٹر گوہر علی خان
Reposted by PTI_GLOBAL
سینیٹر عون عباس بپی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کے اجلاس میں شرکت کی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے صدر دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سردار الحاج محمد عمر گورجاجی نے کی، جبکہ سینیٹر روبینہ، سینیٹر جان محمد، ایم ڈی بیت المال، اور دیگر اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔
Reposted by PTI_GLOBAL
شیخ وقاص اکرم کو پیغام دو، اسے پارٹی کا مرکزی ترجمان بنایا ہے۔ وہ علی امین گنڈا پور کا ترجمان نہیں ہے۔ عمران خان
Reposted by PTI_GLOBAL
تحریک انصاف نے تحریری مطالبات پیش کر دیے، عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری، 9 مئی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ۔ 26 نومبر پر بھی کمیشن بنانے کا مطالبہ۔ سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Reposted by PTI_GLOBAL
پوری پارٹی کو ہدایت کرتا ہوں کہ 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے۔
اس کی تیاریاں آج ہی سے شروع کی جائیں۔
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان
Reposted by PTI_GLOBAL
نیوٹرل امپائر کے لئے پہلا کھلاڑی ہوں جس نے جدوجہد کی۔ 9 مئی اور 26 نومبر کے لئے بھی نیوٹرل امپائر بلائیں۔ سپریم کورٹ کے 3 سینئر موسٹ ججز بلائیں۔ یہ ججز کی ذمہ داری ہے کہ تحقیق کے بعد جو سزا دیں گے، میں اس کے راستے میں کیوں کھڑا ہوں گا؟ عمران خان
Reposted by PTI_GLOBAL
‏جب جج نے فیصلہ سُنایا تو عمران خان ہنس پڑے، عمران خان نے کہا جو ناانصافی پر فیصلے کرتے ہیں اُن کو پروموشن ملتی ہے.
بیرسٹر گوہر خان

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
Reposted by PTI_GLOBAL
‏پہلے عمران خان کو بری کرنے کی خبر چلوائی گئی اور اسکے فوری بعد سزا سنانے والی خبر چلائی گئی، اسکا مطلب ہے جج صاحب کے ساتھ ساتھ کرنل صاحب نے ٹی وی چینلز کو بھی فیصلے کی دونوں کاپیاں بھیجی تھیں؟

#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ

Reposted by PTI_GLOBAL
‏غور سے سن لیں میں کسی قسم کی ڈیل نہیں کروں گا، چاہے مذاکرات ہوں یا کچھ بھی،سزا جتنی بھی سنائیں فرق نہیں پڑتا، 1971 میں جنرل یحییٰ نے ملک تباہ کیا آج آمر بھی اپنے فائدے کیلئے یہی کام کر رہا ہے۔
چیئرمین عمران خان کی فیصلہ سننے کے بعد اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
Reposted by PTI_GLOBAL
‏میری بیوی گھریلو عورت ہے ،اس کیس سے کوئی تعلق نہیں، بشریٰ بی بی کو سزا مجھے تکلیف دینے کیلئے دی گئی.
چیئرمین عمران خان
Reposted by PTI_GLOBAL
‏تمام کیسز کا سامنا کروں گا ،ایک ڈکٹیٹر اپنی ذات کیلئے یہ سب کررہا ہے۔
چیئرمین عمران خان کی جیل میں گفتگو

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
Reposted by PTI_GLOBAL
‏آج فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو مزید خراب کردیا ، اس کیس میں نہ مجھے فائدہ ،نہ حکومت کو نقصان ہوا۔
چیئرمین عمران خان کی گفتگو

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
Reposted by PTI_GLOBAL
کپتان عمران خان اور بشری بی بی کو صرف اس جرم میں سزا سنائی گئی کہ انھوں نے ایک ایسی یونیورسٹی بنائی جہاں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دی جاتی ہے، نظام انصاف کی ایسی دھجیاں کبھی نہیں بکھریں۔

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
Reposted by PTI_GLOBAL
جعلی القادر ٹرسٹ کیس کے حقائق اور اہم سوالات!
سب سے اہم سوال یہ ہے کہ ملک رہاض نے 190 ملین ڈالر کی پراپرٹی نواز شریف کے بیٹے حسین نواز سے دگنی قیمت پر کیوں خریدی؟
شریف خاندان ملک ریاض سے اس پراپرٹی ڈیل پر خاموش کیوں ہے؟

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
Reposted by PTI_GLOBAL
‏بڑی ڈویلپمنٹ

‏پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر کمیٹی تشکیل دے دی گئ
Reposted by PTI_GLOBAL
"اسٹیبلشمنٹ یا کسی باہر کے مُلک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں،بنی گالہ میں ہاوُس اریسٹ نہیں ہوں گا بلکہ مقدمات کا سامنا کروں گا۔ ڈھائی سال سے مقدمات بھگت رہا ہوں، ڈیل کی ضرورت نہیں ہے۔" عمران خان کی جیل میں گفتگو