PTI west punjab
ptiwestpunjab.bsky.social
PTI west punjab
@ptiwestpunjab.bsky.social
140 followers 4 following 160 posts
This account is serve as official Pakistan Tehreek-e-insaf(West Punjab Region).
Posts Media Videos Starter Packs
‏عمران خان نے اس وقت پٹرول عوام کو سستا دیا کہ جب دنیا بھر میں فی بیرل قیمت 106/7 ڈالر کی سطح کو چھو رہی تھی-
جبکہ آج عالمی طور پر 69 ڈالر ہے، یعنی قیمت سستی ترین ہے، لیکن یہ حکومت تقریباً ڈبل قیمت پر بیچ کر عوام کا خون نچوڑ رہی ہے-
‎#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
"اڈیالہ جیل اس وقت قانون سے بالاتر ہے۔ جیل مینول کے برخلاف میری اپنی اہلیہ سے 90 دن میں 72 گھنٹے ملاقات نہیں کروائی جا رہی جو کہ میرا بنیادی اور قانونی حق ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود دو ہفتوں سے میرے بچوں سے بھی بات نہیں کروانے دی جا رہی۔ سابق وزیراعظم عمران خان
Reposted by PTI west punjab
‏پاکستان کی جمہوریت آج ختم ہوچُکی ہے، رول آف لا انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 140 ہے، 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا قتل عام کردیا گیا ہے.
کپتان عمران خان
میں عدلیہ کی آزادی کے لیے دی گئی 10 فروری کی پاکستان بھر کی بار ایسوسی ایشنز اور وکلاء کی کال کی بھی حمایت کرتا ہوں ۔ ملک میں قانون کی حکمرانی کے بغیر کسی قسم کا استحکام ناممکن نہیں میں ۔ ہے اور قانون کی حکمرانی آزاد عدلیہ کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی۔
عمران خان
‏سابق وزیرِاعظم عمران خان نے کشمیر کے لیے سب سے مضبوط اور غیر متزلزل آواز دنیا کے مؤثر ترین بین الاقوامی فورمز پر بلند کی۔ بطور "سفیرِ کشمیر"، انہوں نے بارہا عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہوں، ان پر ہونے والے بھارتی مظالم کی مذمت
‎#KashmirSolidarityDay
‏8 فروری کو ہونے والے احتجاج کی نیٹ پریکٹس کے لئے تیار ہو جائیں-
کل رات 8 بجے تمام پلیٹ فارمز پر ایک بار پھر ایک عظیم الشان ورچوئل جلسہ عام-
‎#آٹھ_فروری_یوم_وفا
‎#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
عزم و ہمت، دلیری، بہادری ، اور شجاعت کی اعلی ترین مثال، ناحق قید لیڈر عمران خان۔
نہ پلیٹ لیٹس گرے، نہ بیمار ہوا، نہ ہی ملک سے فرار ہوا ، نہ ہوگا، ہر طرح کا ظلم برداشت کیا اور برداشت کر رہا ہے، جو کہتے تھے ایک ہفتہ نہ گزار سکے گا اسے آج قید میں 549 دن ہوگئے
کسانوں، مزدوروں، وکلاء اور ملک کے ہر مکتبہ فکر سے منسلک افراد کو 8 فروری کو نکل کر اپنے حق پر ڈالے گئے ننگے ڈاکے کے خلاف احتجاج کرنا ہو گا کیونکہ غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
عمران خان
رہنما انصاف یوتھ ونگ فیصل آباد سابقہ جنرل سیکرٹری ملک ایوب خان کی پنجاب اسمبلی میں عالیہ حمزہ ملک نومنتخب چیف آرگنائز پنجاب سے ملاقات۔
چیف آرگنائز پنجاب بنے پر مبارک باد پیش کی اور تنظیمی حوالے سے گفتگو کی۔
تمہارے ظلم کی ہر اینٹ لرز رہی ہے،
تمہاری جبر کی ہر دیوار گرنے کو ہے،
‏پاکستان کی پہچان، عمران خان!
‎#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 کے خاموش انقلاب کی یاد میں روچوئل جلسے کا انعقاد کررہی ہے، یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

#PTIVirtualJalsa
‏ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، اور حق کی بات کرنے کی سزا عمران خان کو جیل میں ڈال کر دی گئی ہے،
علی امین گنڈا پور
‏عمران خان کی بہنیں علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور نورین خان کی راولپنڈی میں ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے کارکنان کے لواحقین سے انکے گھروں میں ملاقات
خدیجہ شاہ بھی ہمراہ
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک نے 8 فروری کو مینارِ پاکستان پر جلسے کے لئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروادی ہے۔
احتجاج ہمارا آئینی حق ہے، اور ہمیں احتجاج کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا!
#اردلی_حکومت_نامنظور
8 فروری 2024 پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن، جب پاکستانی قوم کے ووٹ پر مبینہ ڈاکا ڈالا گیا اور جمہوریت کو یرغمال بنا کر ملک اور قوم چوروں، ڈاکوؤں کے حوالے کر دیا گیا۔ عمران خان کی ہدایت پر پوری قوم 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کے لیے تیار کھڑی ہے۔
"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان
‏9 مئی اور 26 نومبر کے سانحات کا حساب لئے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے، ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا، اغوا کیا گیا، بے جا مقدمات بنا کر فوجی تحویل میں دیا گیا۔
چیئرمین عمران خان
آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے ہم وکلاء آج بھی اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں ۔
لطیف کھوسہ
#FreeImranKhan
‏تمام امتِ مسلمہ کو شبِ برات مبارک!

اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔

‎#شبِ_معراج
‏آج چیف الیکشن کمشنر کا آخری دن ہے! اس جیسا فاسق، جھوٹا، بددیانت، خائن الیکشن کمشنر پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں آیا۔ سکندر سلطان راجہ پر آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی ہونی چاہیئے۔
‏جنون، محبت اور عشق سے ‎#قوم_کی_روح_عمران_خان بن چکا ہے۔ ہر ظلم، بہائے گئے ناحق خون، جبری گمشدگی، گرفتاری، ماؤں بہنوں کی بے توقیری اور ملٹری ٹرائلز کے باوجود قوم اپنے لیڈر کا ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں۔ ظالمو، تم شکست کھا چکے ہو!
‏"علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں" ‎
@ImranKhanPTI
#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ
#قوم_کی_روح_عمران_خان
‏کسی نے بھی مریم نواز کو جیتی ہوئی سی ایم پنجاب کہا تو اس پر کیس دائر کروں گا۔ مہر شرافت علی
‏پاکستان میں ہر سطح پر تنظیم سازی کے لیے عمران خان نے عالیہ حمزہ کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
‎#FreeImranKhan