🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹
2mlk4.bsky.social
🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹
@2mlk4.bsky.social
1.5K followers 1.5K following 250 posts
اللّٰہ کی مدد کے بغیر کچھ ممکن نہیں، نہ ہی آزادی مل سکتی ہے اور نہ قسمت بدل سکتی ہے
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
تم اگر کسی باغ میں جاؤ ، اور تم پر کوئی تتلی آکر بیٹھے ، جانتی ہو پھر وہ تتلی جا کر اپنے باقی تتلیوں کو کہے گی ، آجاؤ سب میں نے دنیا کا سب سے خوبصورت
پھول ڈھونڈ لیا ہے۔🦋🦋
محبت کی تمنا ہے تو پھر وہ و سف پیدا کر، جہاں سے عشق چاہتا ہے وہاں تک نام پیدا کر۔
اگر سچا ہے میرے عشق میں تو اے بنی آدم، نگاہ عشق پیدا کر حسن ظرف پیدا کر ۔
میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا۔
مگر شرط یہ ہے کہ اپنے اندر میری جستجو تو پیدا کر
🪷تین کی جگہ🪷

آپ کا سہی جگہ ہونا کافی ہے،
مقام سب کو خود ہی پتا ہو گا،
کہ یہاں کیا ہے۔
میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے کنگال ہو جاتے ہیں لیکن زبان پر یہی بات ہوتی ہے اللہ پاک جو کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے، اللہ تیرا شکر ہے۔ اور پھر اللہ ایسے لوگوں کو بہت نوازتا ہے۔ ❤️ 💯
سنو! بہت جلد تمہارا نصیب بدلنے والا ہے۔ تمہیں وہ ملنے والا ہے جس کے ملنے کی تڑپ نے تمہاری مسکراہٹ چھین لی تھی۔ بہت جلد تم خوش ہونے والے ہو۔ ان شاء اللہ ❤️
بے شک، صبر کرنے والے اللہ کے خاص اور قریب ترین بندے ہوتے ہیں۔ اُن کی دعاؤں کا جواب عرش سے دیا جاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ انہیں اپنی خاص رحمت اور سکون عطا فرماتا ہے۔ ❤️
جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے، اُسے پھر اللہ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے۔
اللّٰہ امتحان لیتا ہے تا کہ صابر رہو، آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اُس کے شکر گزار رہو، رُلاتا ہے تاکہ صاف دل رہو نوازتا بھی ہے تاکہ اُس پر یقین رکھو۔ ❤️
دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں، جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور اللہ تمہارے لیے "کُن" فرما دیتا ہے۔ اس لیے مایوس مت ہو، صبر کرو اور دعا جاری رکھو۔
"‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‏دو چیزیں آپ کی وضاحت کرتی ہیں۔۔۔
آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو۔۔۔
اور آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔۔۔!!!
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی
جب صبر تمہارے دل کی دعا بن جائے تو اللہ کی رحمت تمہاری ہر پریشانی کا حل بن جاتی ہے۔
‏ایک مسلمان کے پاس دو ہی اختیار ہیں
1:- یا تو اللّٰہ کے ڈر سے ان احکامات پر عمل پیرا رہے، مثلاً ،کلمہ،نماز،روزہ، زکوٰۃ ،ححج،حقوق العباد۔
2:-
یا پھر اس رب کی محبت کے دعویٰ کی بنیاد پر مندرجہ بالا احکامات پر عمل پیرا رہے
اس کے علاؤہ تیسرا کوئی اختیار ایک مومن مسلمان کے پاس نہیں ہے
نئی نسل شاید یقین نہ کرے مگر وہ دن بھی تھے جب آگ بھی ایک دوسرے کے گھر سے مانگی جاتی تھی.......آج کل تو آگ ایک دوسرے کے گھر میں لگائی جاتی ھے.۔
علیمہ خان

پوری قوم کو آپ پر اعتماد ہے خان کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں ہیں قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کریں۔
پتـــٌِـا نہیں کیوں لـــٌِـوگـــٌِـوں کے دلوں میں یہ بات ڈال دی گـــٌِـئی کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قـــٌِـد کی وجہ سے خـــٌِـوبصـــٌِـورت لگتے ہیں۔ حـــالانـــّْــکہ ہر وہ انـــٌِـسان خـــٌِـوبـٌِصـٌِـٌِورت ہے جو ایک ہمـــٌِـدرد روح اور خـــٌِـوبصـٌِـٌِورت مسکـٌِـٌِراہـٌِـٌِٹ کا مـــٌِـالـٌِـٌِک ہـــٌِـے
آپ جو دیکھتے ہیں آپ جو پڑھتے ہیں اور جو سنتے ہیں اس کے آپ کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس لیے کوشش کریں کہ اچھا دیکھیں اچھا پڑھیں اور اچھا سنیں
`مولانا ابو الکلام آزاد تقریر کررہے تھے`

۔ حاضرین میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور بولا۔
"مولانا آپ تقریر بند کردیں ہم نہیں سنیں گے۔ آپ کی داڑھی چھوٹی ہے"
اسٹیج سے ایک لمبی داڑھی والے بزرگ کھڑے ہوکر کہنے لگے۔
" بھائی بیٹھ جاؤ، داڑھی دیکھنے کا شوق ہے تو داڑھی ہماری دیکھتے جاؤ اور تقریر مولانا کی سنو۔🤏🏻
جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں ان کو آپکی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ہے۔

جو لوگ آپکی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں۔۔
وہ آپکی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں۔

جو لوگ آپ کو ہارہ ہوا دیکھنا چاہتے ہیں در حقیقت وہ لوگ آپ سے جیت نہیں سکتے۔

"تو زندگی میں ہر اس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے نا خوش ہے۔
شطرنج کے گندے کھیل میں ہمیشہ پیادے سب سے پہلے مرتے ہیں۔ بادشاہ، ملکہ اور وزیر کو کچھ نہیں ہوتا۔
اللّٰہ کے سامنے بہایا گیا ہرآنسو دعا ہے اور اللّٰہ کو تمہارے ہر آنسو سے محبت ہے پھر وہ صبر کرتے ہوئے بہایا گیا ہو یا پھر مایوسی اور ناراضگی سے بہایا گیا ہو۔ کیونکہ اللّٰہ ہر آنسو کے پیچھے چھپی کہانی کو جانتا ہے یہی کافی ہے کے تم نے پھر بھی اُس سے مانگا ہے بس پھر وہ غصہ نہیں کرتا، وہ عطا کر دیتا ہے
Reposted by 🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹
برطانیہ کے نائب وزیر برائے خارجہ امور ہمیش فالکنر نے اسلام آباد سے جانی نقصان کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ہمیں ان رپورٹس پر بھی تشویش ہے کہ متعدد صحافی لاپتہ ہو گئے ہیں جن میں پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان بھی شامل ہیں۔
Reposted by 🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹
Reposted by 🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹
مجھے پاکستان سے آنے والی ریاستی تشدد کی اطلاعات پر گہری تشویش ہے۔میرے خیالات جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔" آسٹریلوی سینیٹر

#IslamabadMassacre
Reposted by 🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹
Agreed 💯
‏اگر انسان نما کُتے دیکھنے ہیں تو اپنے فرینڈ لسٹ پرنظر دوڑائیں شہادتوں پر مزاق اُڑاتے نظر آئنگے
Black Day
Reposted by 🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹
میں پناہ مانگتا ہوں ایسے لوگوں سے جو دوسرے انسانوں کی محرومی کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ شُکر ہے ہم تو محفوظ ہیں

فیوڈور دوستو ئیفسکی