Akram Shaikh
banner
akramkamal.bsky.social
Akram Shaikh
@akramkamal.bsky.social
750 followers 640 following 910 posts
Die hard supporter of Imran Khan and PTI. Those allergic to PTI and Imran Khan, stay away.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏وہ تمام پولس والے رینجرز اور فوجی جو فرعونوں کے احکامات کی بجا آوری میں اِس قدر آگے نِکل جاتے ہیں کہ ہے گناہ مسلمانوں کو قتل کرنے میں بھی کوئی عار نہیں سمجھتے ہیں اُن کو یاد رکھنا چاہیے کہ مرنے کے بعد نا مریم نواز تمہیں بچانے آئے گی نا عاصم منیر اینڈ کمپنی ہی بچا پائے گی۔
حق محفوظ ہی رکھو تو بہتر ہے۔
پھر بھی خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کی بجائے کم ہو رہی ہیں۔
Reposted by Akram Shaikh
‏دنیا نہ بھولے امریکہ نے سفارتی عمل کے دوران ایران پر حملے کئے، جارحیت کے سامنے عالمی اداروں کی خاموشی نے دنیا کو وسیع خطرے سے دوچار کر دیا، ایرانی وزارت خارجہ
تھوڑی دیر بعد یہ تعداد 10 تک جا سکتی ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂
ایک اور بڑی بریکنگ نیوز
پاکستانی شاہینوں نے انڈیا کے خلاف پاور پلے لے لیا ہے۔ ایک اور انڈین طیارہ مار گرادیا
مکمل تصدیق کے بعد انڈیا کے طیاروں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ 💁🏼
پاکستان نے کہا تھا شروع آپ کروگے ختم ہم کرینگے
‏بھارت کے زیر انتظام پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے نے جرنل عاصم مُنیر کی حالت اُس دوشیزہ جیسی کر دی ہے جس کی نا کتخدائی ہونے والی ہے اور جو یہ کہہ رہی ہو۔۔۔۔۔۔
آہ کیجے تو "آن" جاتی ہے
اور نہ کیجیے تو "جان" جاتی ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Reposted by Akram Shaikh
Reposted by Akram Shaikh
‏وہ جو اُلجھا تھا وحشی ہَوا سے کبھی، اُس دِیے کو بُجھے تو زمانہ ہُوا!

‏امجدؔ اسلام امجدؔ
Reposted by Akram Shaikh
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Reposted by Akram Shaikh
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے
اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے

احمد فرازؔ
‏جرنل عاصم منیر کے ستارے گردش میں آ چکے ہیں اس کی عقل پر پتھر گر رہے ہیں۔ مگر وہ عقل کے ناخن نہیں لے رہا ہے۔ وہ نواز شریف اور جندال پر تکیہ کرکے سمجھ رہا ہے کہ بہت بڑا تیر مار لے گا۔ اگر پاکستان کے محب وطن فوجیوں نے بروقت صحیح فیصلہ نہ لیا تو یہ ضدی جرنل، زیلنسکی کی طرح پاکستان کو اُجاڑ کر رکھ دے گا۔
Reposted by Akram Shaikh
‏میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریکِ انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی نہیں، درحقیقت اسٹیبلشمنٹ کو تحریکِ انصاف کی ضرورت ہے۔ کیونکہ صرف اصلی عوامی مینڈیٹ اور عوامی حمایت کے ساتھ آنے والی حکومت ہی ملک کو درپیش سنگین بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔
کپتان عمران خان کا تحریک انصاف کے 29 ویں یوم تاسیس پر پیغام
‏بھارتی حکومت کی اِن تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جرنل عاصم منیر اور آئی ایس آئی چیف کو فوراً پنجاب پولس کے ساتھ سادہ لباس والوں کو ویگو ڈالوں میں بٹھا کر بھارت کی طرف روانہ کر دینا چاہئے جو بھارت کے اندر گھس کر بھارتیوں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرے توڑ پھوڑ لوٹ مار کرے گی۔
‏ہم آپ کے خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ۔۔۔۔۔
‏یہ تو پتہ تھا کہ پاکستان اور بھارت کے بیچ ایک آخری جنگ ہو گی مگر یہ پتہ نہیں تھا کہ اُس وقت پاکستان کی کمان ایک بُزدل deciever جرنل کے نازک ہاتھوں میں ہو گی جو گھروں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتا ہے جو عورتوں بچوں اور بوڑھوں کے اوپر اپنی طاقت کا ہنر دکھاتا ہے۔
‏مارچ کا مہینہ اختتام کی طرف گامزن ہے۔ سنا ہے مارکیٹ میں آم آ گئے ہیں۔ کُچھ آموں کی پٹیاں جرنل عاصم مُنیر کو بھجوا دی جائیں 😂😂😂😂😂
‏سمجھ میں نہیں آتا کہ بھکاری وزیر اعظم اور ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ سے جب کسی تقریب میں کوئی نوجوان لڑکی یا لڑکا ان کو ان کے کرتوت بتاتا ہے تو یہ ہتے سے اُکھڑ جاتے ہیں، فرماتے ہیں آپ کو سیاسی سوالات کرنے کی اجازت کس نے دی ہے۔
سیاست دانوں سے سیاست پر بات نہ کریں تو کیا E=mc2 پوچھیں؟
‏جو عورت ڈاکٹر نہ بن سکی اب وہ جعلی وزیر اعلیٰ بن کر بڑے بڑے ڈاکٹرز کی تذلیل کرکے اپنے احساس محرومی کی تسکین کا سامان کر رہی ہے۔تف ہے كنجر شریف خاندان پر لعنت ہے شُمار۔
‏جرنل عاصم مُنیر خوارج کا سرغنہ ہے۔ جب تک پاکستان میں اِس دجال کا راج ہے پاکستان اور افغانستان دونوں کے امن کو خطرہ ہے۔
‏اِس بیان سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ پاکستان کا آرمی چیف امریکہ اور اسرائیل کا زر خرید غلام ہوتا ہے۔ سادہ لوح لوگ پاک فوج کو اسلامی فوج سمجھتے ہیں, کِتنے نادان ہیں؟
‏اب تک ملا مولوی لوگوں کو ڈائریکٹ جنت کے ٹکٹ دیا کرتے تھے یہ بندہ ذرا smart ہے، یہ لوگوں کو جہنم سے بچاتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂