banner
alirahmanbj.bsky.social
@alirahmanbj.bsky.social
220 followers 110 following 7 posts
Posts Media Videos Starter Packs
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی سکھر آمد
ان شاءاللہ قائد محترم 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے ♥️🥰
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے لئے ہر حالت میں جنگ لڑینگے_ ✌️🔥
یہی ایک شخصیت ہے جس کی محبت اور دفاع کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ابابیل جمعیت صف اول میں نظر آرہے ہیں
اللہ تعالیٰ قائد جی کو سلامت رکھے

بلیو سکائی پر احباب جمعیت کو خوش آمدید کہتے ہیں
#jamiatUlemaeslam
Reposted
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
جمیعت علماء اسلام اکابرین کی جماعت ہے اسلئے منسلک رہیں
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی جنتی ہیں
امیر جمعیت علمائے اسلام باجوڑ مولانا عبد الرشید صاحب جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام آمن جرگے کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں.
قائد باجوڑ بابائے امن سابقہ سینیٹر جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام فاٹا مولانا عبد الرشید صاحب کیلئے کوئی ایک جملہ ♥️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام
ہم آپ کو اور آپ ہمیں ویلکم کیجئے