Arsalan zahir yousefzai
banner
arsalan1987.bsky.social
Arsalan zahir yousefzai
@arsalan1987.bsky.social
110 followers 9 following 29 posts
A social worker and volunteer of Pakistan tehreek insaf and a follower of Imran Khan free and far Pakistan with rule of Law
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
Diplomatic Terrorism
👇
Israelis say they won't visit France ever after France recognized Palestine as a state
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
پنجاب اسمبلی کے باہر چئیرمین عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر ، سمیت سیاسی لیڈرشپ کی غیر قانونی سزاؤں کے خلاف احتجاج۔۔
Pakistan ke pore awam he gyr mehfoz hy
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
پی ٹی ای سوشل میڈیا سپورٹرز نے انکو بلکل اگنور کیا ھوا ھے۔ انکے لیے بھی آواز اوٹھا ئیں یہ بھی ھمارے ھیروز ھیں۔
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
مولانا صاحب کے سپورٹ سے 26 آئینی ترمیمکو کچھ کمٹمنٹس سے پاس کرالی جسمیں سپریم کورٹ کے ھاتھ پاؤں کاٹ دی گی۔ اب حکومت مولانا صاحب کے ساتھ کمٹمنٹس سے پیچھے ھٹ گی ھے۔
کھیل مولانا صاحب اور حکومت کے درمیان شروع ھو گی ھے جسکا فائدہ پی ٹی آی کو ضرور ھو گا۔
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
‏بلاول بڑے خاندان میں پیدا ہوئے ہمارے لیے قابل احترام ہے
‏علی محمد خان

‏زاتی حثیت میں یہ بیان بے شک دیں۔۔۔۔
‏مگر آپ کے لیے بڑے خاندان وہ ہیں جو شہدا ہیں 26 نومبر کے جو آپ کے بلانے پر آئے، خون سے قیدی نمبر 804 لکھتے رہے اور آپ خود چپ گئے تھے۔
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
ایسی حرکتوں سے عمران خان انکے دل سے نکال نہیں سکتے۔
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
عمران خان کے تاریخی الفاظ
آئی ایس آئی یا CIA اس کو خرید سکتے ہیں جس کی کوئی قیمت ہو مجھے وہ کیا خریدیں گے میری کوئی قیمت نہیں
نام ہے عمران احمد خان نیازی 😎
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
بلی چوھے والہ گیم شروع۔
عمران خان کے سول نا فرمانی اور بائیکاٹ احتجاج کا اثر کمزور یا ختم کرنے کیے لیے مولانا صاحب کو لانچ کیا گیا ھے۔ کہ عوامی غصہ اور طاقت کو تقسیم کیا جاے۔
#رانگ_نمبر @ptiofficial.bsky.social
وہ کہہ رہا تھا کہ۔
پانی والے اچھے ہے ڈوب کر مر جاتے ہے۔
آج وہ ہی نہیں مل رہا۔۔
#گولی_کیوں_چلائ
@imrankhanpti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @pti.bsky.social
جو مودی مقبوضہ کشمیر میں کر رہا ہے وہ مودی کے رشتے دار آذاد کشمیر میں کر رہے ہے۔ کیا فرق ہے ان میں اور ان میں صرف بارڈر کا ؟ دونوں طرف انسانی حقوق ختم ہے۔ @unitednationsbk.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social
بڑا بے غیرت ہے۔۔
کیسا بے شرم ، بے غیرت اور نالائق آرمی چیف ہے ملک نازک دور سے گزر رہا ہے اور اسے استعفیٰ دینے کی پڑی ہے۔
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
‏کیا واقعی بائیکاٹ اتنا مؤثر ہو چکا ہے؟
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
Leader of the 21st Century.

A New emerging thesis topic for the coming generation.
Reposted by Arsalan zahir yousefzai
‏جنوبی کوریا میں 6 گھنٹے والے مارشل لا کے دوران عوام باہر نکلے، 35 سالہ Ahn Gwi-ryeong نے پارلیمنٹ آنے والے فوجی سے بندوق چھیننے کی کوشش کی۔ مارشل لا تو واپس ہو گیا۔ خاتون کو کورین قومی ہیرو قرار دے رہے ہیں۔