M.ateeq
banner
ateeq02.bsky.social
M.ateeq
@ateeq02.bsky.social
1.6K followers 1.9K following 360 posts
Be A Human first , then Something else
Posts Media Videos Starter Packs
کلام ، میاں محمد بخش رحمت اللہ
لوگوں کے بچوں کو لبیک یا رسول اللہ کہہ کر سڑکوں پر لے آۓ تھے اور اب خود دونوں غائب ہیں ؟ کیوں ؟
نہ کوئی فلسطینی ریاست، نہ غزہ میں فلسطینی اتھارٹی۔ حماس تمام قیدی رہا کرنے کے بعد تاریخ کے کچرے دان میں۔ نیتن یاہو 64 ہزار فلسطینیوں کو قتل کرنے کے بعد “امن کا پیامبر” بنے گا اور ٹرمپ غزہ کو ایک رئیل اسٹیٹ کی سونے کی کان کے طور پر چلائے گا۔ ایک ایسی زمین پر جسے تازہ خون نے تر کیا ہے۔
(Copied)
سعودی عرب سے لیکر UAE اور بیشتر

ملکوں میں کے ایف سی کی فوڈ چین

ہے ، کوئی بائیکاٹ کے نام پر اس

طرح کی بدمعاشی کر کے

دکھاۓ ،حکومت اسی وقت غ۔ز۔ہ

کے نام پر اپنی مشہوری کرنیوالوں کو

گھسیٹ کر جیلوں میں ڈال دے گی۔

یہ والی جاہلانہ موجیں صرف پاکستان

میں ہیں ۔
And the List Goes On 😢😢 🇵🇸🇵🇸
صورتحال ۔۔۔👇
آمین یا رب العالمین 🤲
اور یہ بات اسے اب یاد آئے ہے۔

سب کو یوتھیا سمجھا ہوا ہے کیا؟😂😂
تحریک انصاف کے عمران خان نے مروت صاحب کیساتھ انصاف نہیں کیا۔
Very Good, Very Nice 👍
بدنام جو ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا 👇👇
Reposted by M.ateeq
خط نہیں پڑھوں گا۔۔۔۔۔
بت پرست،حقیقت پسند نہیں ہوتا۔سوشل میڈیا کی خیالی دنیا اور حقائق میں فرق👇👇
نظام کی بہتری تک ضروری نہیں ہے کہ ہم بھی برے ہی رہیں۔🙏🙏
اور وہ الیکشن پاکستان میں ہی ہوں گے؟😀
او بھائی جیل انتظامیہ کو خط لکھنے میں اور

آرمی چیف کو خط لکھنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔

انسان کی نیام میں ایک ہی چیز ٹھہر سکتی

ہے ، کتاب یا بندوق ۔۔۔

جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے ۔۔۔

یہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں ۔۔۔