Naghmana
naghmana.bsky.social
Naghmana
@naghmana.bsky.social
1.2K followers 830 following 1.9K posts
Posts Media Videos Starter Packs
دیتا ہے، مگر اُسکے مقابل میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا؟ یہ ضرور کہیں گے کہ یہ سب اللہ ہی کا اختیار ہے۔کہو کہ پھر تمھاری مت کہاں ماری جاتی ہے؟
اِن سے پوچھو،سات آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے؟یہ ضرور کہیں گےکہ یہ بھی اللہ.کے ہیں۔ کہو، تو اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟ اِنسے پوچھو، اگر تم جانتے ہوتو بتاؤ کہ کون ہے جسکے ہاتھ میں ہر چیز کا اختیار ہےاور وہ پناہ
‏دیکھ معمار پرندے بھی رہیں گھر بھی بنے
نقشہ ایسا ہو کوئی پیڑ گرانا نہ پڑے..
تفصیلات کےمطابق حکومت نے تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 297-اے میں ترمیم کرتےہوئے جادو ٹونہ کرنے یا اسکی تشہیر پرسخت سزائیں مقرر کر دی ہیں نئے قانون کےتحت جعلی عامل یا جادو ٹونہ کرنےوالے کو7 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کیا جاسکےگا ترمیم کے نفاذ کے بعد جعلی پیروں کواپنی دکانوں اور بورڈز بھی اُتارنےہوں گے
او ہو۔۔۔۔بون وغیرہ ٹھیک ہے نا ؟
کیہہ ہویا اے؟
جو دین والوں میں دنیا دار جائے وہ بدترین جاہل اور اس نے گھاٹے کا سودا کیا ہے۔
کیا آپ نے مجھے دوسرے اکاؤنٹ پر فالو کیا ہوا ہے؟
سو کتنی ہی بستیاں ہیں
جنکو ہم نے ہلاک کیا ہے اور وہ ظالم تھیں۔اب وہ اپنی چھتوں پر الٹی پڑی ہیں اور کتنے کنویں بے کار اور کتنے پختہ محل ہیں جو ویران پڑےہیں۔
پھر کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں ہیں کہ اِنکے دل ایسے ہو جاتے کہ یہ اُن سے سمجھتے اور کان ایسے ہو جاتے کہ اُن سے سنتے؟
سورہ الحج آیت 45
جنھوں نے(توحید)سے انکار کر دیا ہے،اُنکے لیےآگ کے کپڑے تراشےجائیںگے،اُنکے سروں کےاوپر سےکھولتا ہوا پانی انڈیلاجائےگا۔ اُنکےپیٹ کے اندرجو کچھ ہے،سب اُس سے پگھل جائےگا اوراُنکی کھالیں بھی۔اُنکی سرکوبی کےلیےلوہے کےہتھوڑےہونگے
وہ اُس سے، اُسکے کسی عذاب سے بھی جب جب نکلناچاہیں گے،دوبارہ اُسی میں دھکیل دیےجائیں گے
تم سے پہلے بھی رسولوں کا مذاق اڑایاجاچکا ہے۔ پھرجنھوں نےاُنکا مذاق اڑایا تھا، اُنکو اُسی چیز نے گھیر لیا، جسکا وہ مذاق اڑاتے رہے تھے۔ اِن سے پوچھو
(اگر وہی چیز تمھیں آگھیرے تو) رات اور دن میں کون خداے رحمٰن سے تمھاری حفاظت کر سکتا ہے؟ کوئی نہیں، بلکہ یہ لوگ اپنے پروردگار کی یاددہانی سے منہ موڑے ہوئے ہیں۔
اور ہم نے زمین میں پہاڑ جما دیے کہ وہ اُن کو لے کر جھک نہ پڑے اور اُن پہاڑوں کے اندر راستے کے لیے درے بنائے تاکہ لوگ ( اپنے لیے ) راہ پالیں
اور آسمان کو ہم نے ایک محفوظ چھت بنا دیا اور یہ لوگ ہیں کہ اُس کی نشانیوں سے منہ پھیرے ہوئے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہی ہے جس نے رات اور دن بنائے ۔

سورہ انبیاء آئت 31
میرے علاوہ کوئی بھی نہیں۔۔۔۔اور آپ تو ایکس پر بھی نہیں آتیں۔وجہ؟
اس دن شفاعت نفع نہ دےگی
الاّ یہ کہ رحمن کسی کو اجازت دے اور اُس کے لیے کوئی بات کہنا پسند کرے۔ (اِس لیے کہ) وہ اُن کے آگے اور پیچھے جو کچھ ہے، اُس کو جانتا ہے اور اُن کا علم اُس کا احاطہ نہیں کرسکتا۔ سب کے چہرے اُس حی و قیوم کے سامنے جھکے ہوں گے۔نامرادی ہے اُن کے لیے جو ظلم کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہوں۔
دمشق۔۔۔۔بنو امیہ مسجد
وزیر خارجہ اسحاق ڈار

ٹرمپ کے20 نکات کےاعلان کے بعد ہمارےسامنے دو راستے تھے
انہیں تسلیم نہ کیاجائے اور یااسرائیل جوکررہا ہےاسے کرنےدیاجائے،یا پھرہم ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کریں۔
میں نےواضح کہا کہ پاکستانی پاسپورٹ اسرائیل کےلیے کارآمد نہیں،اس لیے ہم اسے قبول نہیں کریں گے نہ اسکا نام سننا چاہتے ہیں۔
ننھے بچے جو روزانہ کئی گھنٹے موبائل ڈیوائسز پر گزارتے ہیں، ان کی نشوونما کو سنگین خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ صرف 2 سے 3 سال کے بچے جو روزانہ دو گھنٹے سے زیادہ فون یا ٹیبلٹ استعمال کرتے تھے، ان میں زبان سے متعلق مسائل کا خطرہ 46٪ زیادہ پایا گیا،
مشکل وقت انسان کو
کمزور نہیں کرتا، بلکہ اس کے اصل رنگ دکھاتا ہے۔ کچھ لوگ مشکلات میں ٹوٹ جاتے ہیں، اور کچھ لوگ انہی مشکلات سے نئے جنم کی طرح اُبھرتے ہیں۔
‏جس کو فلسطینی معاہدہ نہیں منظور وہ حل بتائے
پاکستان نے 750 کلومیٹر
رینج والے فتح۔IV گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل آلات سے لیس یہ ہتھیار دشمن کے میزائل دفاعی نظام سے بچنے کی صلاحیت رکھتا ہے، کیونکہ یہ زمین کے قریب پرواز کرتے ہوئے اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔