کہ آپ کے پاس دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنانے کا وقت نہ رہے۔۔۔

وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں
امید فاضلی

باپوں کی نسبت سے پکارو۔ یہی اللہ کے نزدیک زیادہ قرین انصاف ہے۔
پھر اگر اُن کے باپوں کا تم کو پتا نہ ہو تو وہ تمھارے دینی بھائی اور تمھارے حلیف ہیں۔ تم سے جو غلطی اِس معاملے میں ہوئی ہے، اُس کے لیے توتم پر کوئی گرفت نہیں،
سورہ الاحزاب آیہ 5

ایک چڑا تھا
ایک چڑی تھی
دونوں کی شادی ہو گئی
پھر دونوں چڑ چڑے ہو گئے
ایک چڑا تھا
ایک چڑی تھی
دونوں کی شادی ہو گئی
پھر دونوں چڑ چڑے ہو گئے
1. صحت
2. وقت
اپنی صحت میں سرمایہ کاری کریں۔
یہ آپ کو مزید وقت خرید کر دے گی۔
1. صحت
2. وقت
اپنی صحت میں سرمایہ کاری کریں۔
یہ آپ کو مزید وقت خرید کر دے گی۔
(اے پیغمبر) کہ اُنھیں جب اِن کے ذریعے سے یاددہانی کی جاتی ہے تو سجدےمیں گر پڑتےہیں
اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُسکی تسبیح کرتے ہیں اور وہ ہرگز تکبر نہیں کرتے۔
اُن کے پہلو بستروں سے الگ رہتے ہیں۔ وہ اپنے رب کو خوف اور طمع کے ساتھ پکارتے ہیں

اپنے پروردگار کی گرفت سے بچو اور اُس دن سے ڈرو، جس دن نہ کوئی باپ اپنی اولاد کے کام آئے گا اور نہ کوئی اولاد اپنے باپ کے کچھ کام آنے والی بن سکے گی۔ بے شک، اللہ کا وعدہ سچا ہے۔ سو دنیا کی زندگی تمھیں ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے۔
سورہ لقمان ایہ 33

اورلوگوں سے بےرخی نہ کرواورزمین میں اکڑ کر نہ چلو، اِسلیےکہ اللہ کسی اکڑنے اور فخرجتانےوالےکوپسند نہیں کرتا

بھی محدود ہے، ہم خالی ہاتھ آتے ہیں اور خالی ہاتھ ہی جاتے ہیں۔
جب ہم نے اپنے ساتھ کچھ لے کر جانا نہیں ، تو ہمیں راستے میں اپنے دلوں پر بوجھ بھی نہیں ڈالنا چاہیے۔۔۔۔۔۔

سعادت حسن منٹو
سعادت حسن منٹو
خوبصورت ہوں یا معمولی شکل کے مالک
زندگی کے اصول سب کو برابر گلے لگاتے ہیں۔
آخر میں، ہر لفظ، ہر انتخاب، اور ہر قدم اپنی اصل قیمت کے ساتھ ہماری طرف لوٹ آتا ہے۔۔

اتر کر
پاوں پاوں چلنا زندگی کو
اتنا مشکل بنا دے گا
معلوم ہی کب تھا !!!!
اتر کر
پاوں پاوں چلنا زندگی کو
اتنا مشکل بنا دے گا
معلوم ہی کب تھا !!!!
عورت کو بہادر بننے کےلیے موٹیویٹ کریں ،کمزور ہونے نے کا احساس مت دلائیں ۔۔۔۔۔

سے بھرا لبریز دل رکھتا ہے، وہ عام فکری درجے سے بلند تر ہوتا یے ۔

یہی لے اُڑا مجھے عرش پر
میری ذات میں جو دھمال ہے
تیرے عشق کا یہ کمال ہے
از قلم
ادھورا عکس
یہی لے اُڑا مجھے عرش پر
میری ذات میں جو دھمال ہے
تیرے عشق کا یہ کمال ہے
از قلم
ادھورا عکس
جب خدا اِنھیں پکارے گا، پھر پوچھے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کا تم دعویٰ کرتے تھے؟ اور ہر امت میں سے ہم ایک گواہ نکال لائیںگے، پھر لوگوں سے کہیں گے کہ اپنی دلیل لاؤ۔ تب اُن پر واضح ہو جائے گا کہ حق خدا کی طرف ہے اور جو کچھ جھوٹ وہ باندھتے رہے تھے، وہ سب اُن سے کھوئے جائیں گے۔

چشمِ نَم،جانِ شوریدہ کافی نہیں
تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں
آج بازارمیں پابجولاں چلو
دَست اَفشاں چلو،مَست و رَقصاں چلو
خاکِ برسرچلو،خُوں بہ داماں چلو
راہ تکتا ھےسب شہرِجاناں،چلو
آج بازارمیں پابجولاںچلو
حاکمِ شہربھی،مجمعِ عام بھی
صُبحِ ناشاد بھی،روزِ ناکام بھی
تیرِ الزام بھی،سنگِ دشنام بھی
چشمِ نَم،جانِ شوریدہ کافی نہیں
تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں
آج بازارمیں پابجولاں چلو
دَست اَفشاں چلو،مَست و رَقصاں چلو
خاکِ برسرچلو،خُوں بہ داماں چلو
راہ تکتا ھےسب شہرِجاناں،چلو
آج بازارمیں پابجولاںچلو
حاکمِ شہربھی،مجمعِ عام بھی
صُبحِ ناشاد بھی،روزِ ناکام بھی
تیرِ الزام بھی،سنگِ دشنام بھی