Attaullah Qureshi
banner
atta3636.bsky.social
Attaullah Qureshi
@atta3636.bsky.social
210 followers 150 following 14 posts
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام
Posts Media Videos Starter Packs
مخالفین کے لیے سیف بے نیام
شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب
@ababeel1.bsky.social
@sadaqatkhan95.bsky.social
چلو چلو 🚎🚎 پشاور چلو 🚎
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائیں گے.
@sadaqatkhan95.bsky.social
@ababeel1.bsky.social
پشاور🚌
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین خصوصی خطاب فرمائیں گے.
عطاءاللہ قریشی ابیٹ آباد
@ababeel1.bsky.social
@sadaqatkhan95.bsky.social
Reposted by Attaullah Qureshi
یہ ہے تحریک انتشار کا اصلی چہرہ
ایک کارندہ خود اپنے منہ سے 3پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کا اقرار کررہا ہےاور انہی اغوا شدگان کی جیکٹ بھی پہنی نظر آ رہی ہے۔
Reposted by Attaullah Qureshi
‏‎40 سالہ ازدواجی زندگی اور 5 بچوں کو چھوڑ کر مرید سے عدت میں نکاح کر کے رخصت ھونے والی شوہر کی وفادار بیوی:
واہ کمال کی وفاداری ھے!
کمال کی ایکٹینگ
@ababeel1.bsky.social
@juinw.bsky.social
عَنْ أَبی مُوسَى ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
.إِنَّ أَبْوَابَ الْجَنَّةِ تَحْتَ ظِلَالِ السُّيُوفِ۔۔۔
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جنت کے دروازے تلواروں کے
سائے تلے ( ہوتے ) ہیں۔۔۔۔
*عنوان*
غزہ کے لوگوں کی حمایت اور معاونت
جاری رکھیں اور *انکے دشمنوں کا بائکاٹ*
*جاری رکھیں*
*حوالہ*:صحیح مسلم.حدیث نمبر:4916
اچھے اخلاق کیا ہیں؟
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرورَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
‏‏‏الْقَتْلُ فِي سَبِيلِ اللهِ يُكَفِّرُ
كُلَّ شَيْءٍ، إِلَّا الدَّيْنَ»
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
اللہ کی راہ میں قتل کیے جانے سے
قرض کے سوا باقی تمام گناہ
مٹا دیے جاتے ہیں ۔‘‘
*حوالہ*: صحیح مسلم.
حدیث نمبر:4884
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
@ababeel1.bsky.social
@juinw.bsky.social
@ziaurrehman76.bsky.social
@samiswati.bsky.social
شھیداسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رح
@ababeel1.bsky.social
@juinw.bsky.social
@samiswati.bsky.social
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن