Abdul Aziz
banner
azizgorgij.bsky.social
Abdul Aziz
@azizgorgij.bsky.social
80 followers 18 following 70 posts
‏کب ہوگی پیدا پھر ایک اور بینظیر 𝑮𝒓𝒆𝒂𝒕 𝒍𝒆𝒂𝒅𝒆𝒓 ‎#Miss_YoU_Bibi 💔
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Abdul Aziz
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اجلاس

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33128/?am...
وہ سندھ مدینے کی بیٹی ۔۔

#MissYouSMBB 💔
#BlackDecember
Reposted by Abdul Aziz
ہمارے درد کے قِصے سمیٹو گے تو لِکھو گے

ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک

#MissYouSMBB
#BlackDecember
‏تمہیں ہم ڈھونڈتے ہیں ۔۔💔

#MissYouSMBB
#BlackDecember
Reposted by Abdul Aziz
شہید بینظیر آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نوابشاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں اپنے دادا مرحوم حاکم علی زرداری اور دادی کے مزارات پر حاضری، انہوں نے اپنے دادا اور دادی کے مزارات پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی
Reposted by Abdul Aziz
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات، معاون خصوصی قاسم نوید قمر نے سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں پر بریفنگ دی
Reposted by Abdul Aziz
Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP's Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents.
ہاں۔۔
وہ سب ہی کا ایک مان تھی ۔۔ 💔

#MissYouSMBB
Reposted by Abdul Aziz
‏کوئی بھی ملک خودمختار اور باہمت خواتین کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، اور اسی نظریے پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے دور حکومت میں خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کئی انقلابی اقدامات کیے۔
‏⁦‪
ہاں وہ صوفی تھی 💔
#MissYouSMBB
Reposted by Abdul Aziz
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر اور سندھ حکومت میں محکمہ بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر کراچی کے تنظیمی امور سمیت محکمہ بلدیات کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔
نام ہے میرا بینظیر 💔😭

#MissYouSMBB
Reposted by Abdul Aziz
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سابق وزیر عبداللہ بلوچ اور ان کے صاحبزادوں مصطفی بلوچ اور ڈاکٹر ولید نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
Reposted by Abdul Aziz
‏تو سمجھتا ہے کہ تیرے ہی غم معتبر ہیں!

تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد

‎#MissYouSMBB
‎#BlackDecember
سنو
تم لوٹ آؤ ناں 💔😭

#MissYouSMBB
Reposted by Abdul Aziz
‎پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات

‎فریال تالپور سے پاکستان علماء کاؤنسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کی ملاقات

‎ فریال تالپور سے علامہ طاہر اشرفی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
رات اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن بیمار شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے اللّٰه پاک تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے آمین🤲
‏کاش کہ دسمبر کا مہینہ نا ہوتا 💔
‏بی بی لوٹ کے آجا 💔😢۔۔

#MissYouSMBB
Reposted by Abdul Aziz
سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ بھر کے اضلاع سے 320 خواتین پر مشتمل 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، مگر وہ وقت دور نہیں کہ جب یہ تمام خواتین عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کررہی ہونگی۔
Reposted by Abdul Aziz
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
‏وہ کیا کیا سپنے لائی تھی
وہ کیسے سپنے لائی تھی 💔
#MissYouSMBB
کسی دسمبر ہم بھی نہ ہوں گے 😭

#MissYouSMBB 💔
میں بھاگنی والی عورت نہیں
یہ سن کر
خاور مانیکا کومے میں چلے گئے 😂
‏بھاگے کچھ اِس ادا سے کہ ڈی چوک ویران کر گئے
#جمعہ__مبارک 😁
‏بیشمار درود و سلام امام الانبیاء صادق وامین
خاتم النبیین حضرت محمدﷺ پر
#ﷺ 🌹