banner
bagga143.bsky.social
@bagga143.bsky.social
96 followers 22 following 11 posts
Posts Media Videos Starter Packs
کیسا بے شرم ، بے غیرت اور نالائق آرمی چیف ہے ملک نازک دور سے گزر رہا ہے اور اسے استعفیٰ دینے کی پڑی ہے۔
Reposted
بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، اُس نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، عمران خان۔۔۔!!!
Reposted
عمران بھائی وہ کنٹینر کہاں ہے جو ڈی چوک میں تھے ان کی تلاشی لی جائے ان کو سرچ کیا جائے وہ خدشہ ہے کہ باقی شہیدوں کو وہاں ہے چھپا کر رکھا گیا ہو معاملہ تھوڑا دھیما پڑے تو ان کو کئی اور شفٹ کیا جائے
نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
🇵🇰♥️✌️
Reposted
‏24 نومبر کو لگ پتہ جائے گا کہ طاقت کا
سرچشمہ عوام ہے تمہارے سارے منصوبے عوامی سمندر خاک میں ملا دیں گے👊
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
‎@TeamiPians
ایک نیپالی لڑکی پاکستانی قوم کو کہہ رہی ہے جاگ جائو
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔ میں پہلے صرف تحریک انصاف کے افراد کو احتجاج کی کال دیتا تھا، لیکن 8 فروری کے بعد جمہوریت کے خاتمے پر پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف نکلے
@imrankhanpti.bsky.social 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت لازم ہے۔ اگر کوئی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر شرکت نہیں کرتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی اختیار کر لینی چاہیے۔ یہ آزادی کے لیے فیصلہ کن وقت ہے، اور قوم کسی عذر کو قبول نہیں کرے گی۔ غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں۔ ہمیں غلامی پر موت کو ترجیح دینا ہوگی
2: اربوں روپے لگا کر بھی حکومت کامیاب نہیں ہوئی کیونکہ پاکستانی نوجوانوں نے VPN بلاکنگ کا حل بھی ڈھونڈ نکالا ہے جو ابھی تک حکومتی سوشل میڈیا کے نالائقوں کو سمجھ نہیں آیا۔
Reposted
‏موجودہ حکومت بے وقوفوں کا ایک ٹولہ ہے
‏1: پاکستان میں VPN کو بند کرکے اپنا سارا سوشل میڈیا بند کردیا جبکہ عام اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بے شمار اکاؤنٹس بدستور سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے متحرک ہیں۔

Reposted
2: اربوں روپے لگا کر بھی حکومت کامیاب نہیں ہوئی کیونکہ پاکستانی نوجوانوں نے VPN بلاکنگ کا حل بھی ڈھونڈ نکالا ہے جو ابھی تک حکومتی سوشل میڈیا کے نالائقوں کو سمجھ نہیں آیا۔
Reposted
‏جیو کی باریک واردات۔ بس دیکھتے جائیے
‏کیا آپ 804 کی کال پر نکلو گے؟
Reposted
مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان
24نومبر چلو چلو السلام آباد خان کی پکار پاکستانیوں نکلو
عمران خان پاکستان زندہ آباد
Reposted
‏مرشد عمران خان ہم نہیں بھولے.
📍24 نومبر -
نکلو اپنے لیڈر کی خاطر، نکلو حقیقی ازادی کی خاطر، نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے انے والی نسلوں کی خاطر!