بےچین روح
chief007.bsky.social
بےچین روح
@chief007.bsky.social
Pinned
السلام و علیکم یا اہل اسکائی بلیو
اجالے دیتے نہیں میرے سجدوں کی گواہی
میں اندھیروں میں چھپ کر عبادت نہیں کرتا
دنیا میں اس سا منافق نہیں کوئی قتیل
جو ظلم تو سہتا ہے پر بغاوت نہیں کرتا
November 18, 2024 at 2:27 PM
عوام نے اس کرپٹ ظالمانہ نظام کو ووٹ سے بدلنے کی کوشش کی مگر نہیں بدلا
کیونکہ طاقتور بدمعاش صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے اور اللہ کے بعد سب سے طاقتور اللہ کی مخلوق ہے جو کسی بھی طاقتور بدمعاش کی اکڑ نکال سکتی ہے بشرطیکہ متحد ہوں مخلص ہوں اور منظم ہوں #FinalCall24Nov
November 18, 2024 at 2:19 PM
کیا یہ مریم کا پالتو ہوسی کتا بھی Bsky پر آگیا؟
جو اس کو نہیں جانتے ان کے لیئے👇
نام سیف مراثی
ولدیت نامعلوم بلکہ بیشمار
November 18, 2024 at 1:22 PM
شریفوں کے سارے تنخواہ دار نوکر غلام کتورے ٹوئٹر سے بھاگ کر Bsky پر جمع ہو رہے ہیں
پترو فکر ناٹ ہم جیسے X پر تمہاری بجاتے ہیں یہاں بھی ویسے ہی ب بندوق کراں گے
میں کم از کم تمام SM ایپس تم کتوروں کی بجانے واسطے یوز کرتا ہوں
November 18, 2024 at 1:18 PM
اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل:

پاکستان تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈنگ کے شدید مسائل کا سامنا ہے

فنڈ ریزنگ ویب سائٹ: ptioverseas.com‎

24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے ذیادہ سے ذیادہ افراد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈنگ کی تلقین کریں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں
https://ptioverseas.com‎
November 18, 2024 at 1:08 PM
کیا میری جان غریدہ بھی آچکی BS پر @waqarsatti.bsky.social
November 18, 2024 at 8:40 AM
عوام پر ظلم کرنے والے پولیس افسران کو انعامات بھی عوامی ریاستی ملکیت سے ادا کر رہے ہیں
جب ریاستی وسائل ختم ہونگے تو پھر عوام کے ذاتی وسائل اپنے غلاموں میں بانٹے گے
اگر آپ اس سلسلہ کو روکنا چاہتے ہو پاکستان اور اپنے ذاتی وسائل بچانا چاہتے ہو تو #FinalCall24Nov اتوار کو بھاری تعداد میں اسلام آباد چلو
November 18, 2024 at 8:35 AM
یہ بچہ آزادی مانگنے کے جرم میں ایک رات تھانہ میں گزار چکا
اس ایک رات کا قرض ادا کرنا پوری قوم پر واجب ہے
حق کی راہ پر چلنا سنت حسین ہے اور حق داروں کو سولی پر چڑھانا خوفزدہ کرنا یزیدی روایت
اگر امام حسین کی سنت پر چلنا چاہتے ہیں تو #FinalCall24Nov کو پرامن اجتجاج کیلئے ہمارے ساتھ شامل ہوں
November 18, 2024 at 8:13 AM
Reposted by بےچین روح
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔

عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔

‎#UndeclaredMartialLaw
November 18, 2024 at 7:28 AM
یہ درست نہیں ہے کیونکہ ن لیگ 8 فروری کو مردار ہوچکی لیکن جرنیلوں نے عسکری کیمیکل لگا کر فرعون کی لاش کی طرح اس کو حنوط کر دیا ہے اور اب یہ عسکری لیگی لاش بدبو مار رہی ہے اب پاکستانی عوام 24 نومبر کو #FinalCall کے موقع پر اس لاش کو جلا کر دریا برد کریں گے ان شا اللہ
November 18, 2024 at 7:45 AM
دین فروش علمائے سو کا سربراہ اور جہنمی ایندھن کا اسٹوریج ٹینک ریال اشرفی
November 18, 2024 at 7:35 AM
بلیو اسکائی کو بھی علم ہونا چاہئے کہ عسکری ٹاوٹ قاضی فراڈ عیسی
جینے کی آزادی
تجارت کی آزادی
اظہار رائے کی آزادی
چھین کر لندن بھاگ گیا ہے
لہذا Sky پر بھی اس ملعون پر لعنتیں بھیجتے رہیں شکریہ
November 18, 2024 at 7:33 AM
Reposted by بےچین روح
PTI UK, USA, Canada.
Join X Twitter Space With Najam Shehraz
November 17, 2024 at 1:50 PM
Reposted by بےچین روح
فائنل کال کی تیاری کے لیے اپنے حلقہ کے چینل کو جوائن کریں

insafpk.github.io/whatsapp/
November 18, 2024 at 3:05 AM
Reposted by بےچین روح
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 18, 2024 at 3:11 AM
Reposted by بےچین روح
بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی قائدین کے لیے اہم ہدایات
November 18, 2024 at 3:51 AM
السلام و علیکم یا اہل اسکائی بلیو
November 18, 2024 at 4:24 AM