Danish Gehlro
banner
danishgehlro.bsky.social
Danish Gehlro
@danishgehlro.bsky.social
230 followers 170 following 120 posts
Coordinator PPP Digital Media District Tharparkar ✌️🇱🇾🇱🇾✌️
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
میرے خیال سے ٹویٹر کی ایکس میں تبدیلی کے بعد بلیو سکائی ایپ بہترین متبادل ایپ ہے جس نے ٹویٹر کی کمی کو پورا کردیا ✅
#BlueSky #Twtter #xtwitter #Socialmedia #pakistan
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 18 اپریل کو حیدرآباد کے ہٹری گراؤنڈ میں ایک تاریخی جلسے کا اعلان کیا ہے۔
آئیے، ہم سب مل کر ثابت کریں کہ سندھ کے عوام اپنے حقوق کے لیے متحد ہیں۔ آئیے، بلاول بھٹو زرداری کی آواز میں اپنی آواز ملائیں۔

‎#NoMoreCanalsOnIndus
ریڈ لائن بی آر ٹی ایک تاریخی منصوبہ ہے جس کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کی پریشانیوں کا خاتمہ ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ دنیا کا پانچواں ملک ہے۔

وزیر توانائی اور منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ
موسمیاتی تبدیلی کے باعث غربت میں بڑے پیمانے پر اضافہ اور معیار زندگی کم ہو رہا ہے۔

وزیر توانائی اور منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے درمیان معاملات کے حل کیلئے پی پی پی اور حکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی موجود
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زرداری ہاؤس آمد

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہا
@bbhuttozardari.bsky.social
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق بریفنگ دی

@bbhuttozardari.bsky.social
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کا بلاول ہاوَس کراچی میں اجلاس

@bbhuttozardari.bsky.social
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گلگت بلتستان کی مجموعی سیاسی اور سماجی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر پی پی پی خیبرپختونخوا محمد علی شاہ باچہ اور جنرل سیکریٹری شازی خان نے بھی ملاقات کی
@bbhuttozardari.bsky.social
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی، اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا
@bbhuttozardari.bsky.social
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واؤڈا کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted by Danish Gehlro
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر پی پی پی خیبرپختونخوا محمد علی شاہ باچہ اور جنرل سیکریٹری شازی خان نے بھی ملاقات کی

Reposted by Danish Gehlro
President Asif Ali Zardari's message on the International Day of Solidarity with the Palestinians.

Read More: ppp.org.pk/pr/32980/
Reposted by Danish Gehlro
Assembly of Govt Government Boys Degree College Umerkot..
Reposted by Danish Gehlro
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر پیغام

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32965/
Reposted by Danish Gehlro
Prominent personalities at the International Women's Forum Dubai, 2024. It's fantastic to witness Bibi's name in this list, making a positive reputation globally, just like her mother.
#women #dubai@AseefaBZ
ہمارے ملک کو بہترین آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس افسران کی ضرورت ہے جو آپ بنیں گے،وزیراعلیٰ سندھ
سید مراد علی شاہ نے افسران کو سندھ حکومت کے مختلف اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا
کراچی بہترین شہر ہے؛ہم شہر کی ٹرانفارمیشن پر کام کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی کو جدید ترین شہر بنائینگے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
‏وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے پروبیشنری افسران کی ملاقات

نئے پروبیشنری افسران کو خوش آمدید کہتا ہوں، آپ کا شاندار مستقبل ہے، وزیراعلیٰ سندھ

آپ کو اپنے کیریئر میں پیشہ ورانہ مہارت اور دیانتداری اپنانی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ
نو ماہ مکمل ہونے والے ہیں مگر سی سی آئی کا کوئی اجلاس نہیں بلایا گیا، وزیراعلیٰ سندھ

آئین کے تحت اب تک تین اجلاس ہونے چاہئے تھے ، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ

اجلاس بلا کر آئینی ذمہ داری پوری کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
‏سی سی آئی کا اجلاس بلایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی حکومت سے مطالبہ

آئین کے آرٹیکل (3) 154 کے تحت ہر 90 دن کے اندر اجلاس بلانا ضروری ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وفاقی حکومت حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبہ پر جلد از جلد کام شروع کرے تاکہ پوری قوم کو فائدہ ہو
سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
صحافیوں کی فلاح و بہبود اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے حکومت سندھ نے متعدد اقدامات کیے ہیں
سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن