Dost Afridi
banner
dostafridi.bsky.social
Dost Afridi
@dostafridi.bsky.social
950 followers 130 following 170 posts
I'm a journalist, Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it, snap DostKhanAfridi my personal account ⤵ (@DOSTKHANAFRIDI.bsky.social) www.Youtube.com/DostKhanAfridi www.Instagram.com/DostKhanAfridi
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
یہ میرا ٹویٹر (X) اکاؤنٹ ہے اس پر میرے الحمدللہ ایک 12K فالوور مکمل ہو گئے 🔥✌️
خیبر امن جرگہ کے ڈرون فوٹیج آ گئی تاحد نگاہ عوام ہی عوام ہیں، شکریہ خیبر دل سے شکریہ، انشاء اللہ آپ کا اپنا وزیراعلی آپ لوگوں کو مایوس نہیں کریں گے!!!🔥😍
‏دنیا کی کوئی طاقت کوئی دولت نہ مجھے خرید سکتی ہے نہ مجھے دبا سکتی ہے نہ مجھے جھکا سکتی ہے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی کا خیبر جرگہ کے شرکاء سے خطاب ✊🔥
پبلک انٹرسٹ!!!🔥
شکریہ خیبر دل سے شکریہ!!!🙌❤️
یاد رکھیں یہ کوئی سیاسی پاور شو نہیں بلکہ امن جرگہ ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ قبائلی عوام اپنی سرزمین پر امن چاہتے ہیں!!!❤️
‏سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے!!!
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے!
جب اسُ دہشتگرد قابض ریاست کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے تو PEMRA نے کس منہ سے اجازت دے دی یہ تقریر Live نشر کرنے کی؟
شرم سے ڈوب مرو جو جو بھی اس میں ملوث ہے۔
‏ہماری فلسطین بھائی اپنے گھر واپس آیا تو گھر بلکل ٹھیک تھا خوشی اس 😍❤️
‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اسمبلی کے فلور پر خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ "ایکشن ایڈ آن سول پاور ریگولیشن کو پہلی کابینہ کے اجلاس میں ختم کیا جائے گا
‏بہت بڑی بریکنگ نیوز۔تاریخ میں پہلی بار قبایلی علاقہ سے سھیل آفریدی وزیر اعلی منتخب ہوگئے۔شکریہ عمران خان۔سب کو مبارک ہو
Congratulition Sohail Afridi
پاور کے لئے تو اسلام کا بھی misuse کیا گیا ہے، اسلام تو نام ہی امن کا ہے۔۔مرشد عمران خان❤️🥹🤲
السلام علیکم کچھ دنوں سے بہت تکلیف میں ہوں دعا کریں کہ اللہ پاک ہماری مدد کر لے اور انشاءاللہ اگر زندگی رہے تو میں دوبارہ اپ لوگوں کے ساتھ ملوں گا
دوست افریدی
‏وہ لمحہ جب نمل یونیورسٹی سے ڈگری لینے پر ایک طالب علم کی والدہ نے عمران خان پر پھول نچھاور کئے اور سر پر ہاتھ پھیرا ❤️
‏اگر ٹرمپ ٹویٹ کر دے کہ عمران خان کو رہا کرو پھر کیا ہو گا؟ کامران شاہد
پھر اِس حکومت نے لمبا لیٹ جانا ہے، امریکہ نے آئی ایم ایف کو آنکھ مارنی ہے کہ اِن کو ذرا سبق سکھاؤ، آپ دنیا کی خیرات پر چلنے والا ملک ہیں اکڑ نہیں سکتے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
معصوم بچوں اور اساتذہ کے خون سے لکھی گئی داستان ہمیشہ ہماری تاریخ کا سب سے غمناک باب رہے گا۔۔
💔💔
وہ لمحہ جب دس سال پہلے 2014 میں عمران خان نے آرمی پبلک سکول سانحے کی وجہ سے 126 دن دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا 💔
جنہوں نے احسان اللہ احسان کو فرار کروایا انہوں نے ہی APS میں بچوں کو شہید کیا،
الجزیرہ نے اپنی ریپورٹ میں ریجنرز کو AK47 سے سیدھی گولیاں چلاتے دکھا دیا
‏2014 کے عمران خان میں اور 2024 کے عمران خان میں زمین، اسمان کا فرق ہے۔عمران ریاض
‏15 دسمبر بروز اتوار دن ایک بجے باغِ ناران پشاور میں شہداء کیلئے اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ہم خود بھی شرکت کرینگے اور تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ وہ اِس میں شرکت کریں ہم اپنے شہداء اور اُن کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سہیل آفریدی
موت سے ڈراتے ہیں، مار پیٹ سے ڈراتے ہیں، ٹئیر گیس سے ڈراتے ہیں، ڈنڈوں سے ڈراتے ہیں،
اِن کو سمجھ کیوں نہیں آتی کے اب ہمیں اِن چیزوں سے ڈر نہیں لگتا، شاندانہ گلزار
‎#ضد_بن_گیا_ساڈی_خان
سارے صحافی خاموش ہیں لیکن عمران ریاض ٹاوٹ فیصل واوڈا کے خلاف کھل کر بھول رہا ہے
‏بس یہی سچ بولنے پر اس ملک میں بے شمار گرفتاریاں اور جبری گمشدگیاں ہوئیں۔
عینی شاہد کہہ رہا ہے دیکھیں بشری بی بی کی گاڑی کو گولیاں لگی ہے، یہ ویڈیو ان باریک وارداتیوں کے لئے ہے جو باہر ملکوں میں بیٹھ کر بشری بی بی کے خلاف بکواس کر رہے ہیں

ہم بشری بی بی کے ساتھ کھڑے ہیں