Dost Afridi
banner
dostafridi.bsky.social
Dost Afridi
@dostafridi.bsky.social
I'm a journalist, Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it, snap DostKhanAfridi my personal account ⤵

(@DOSTKHANAFRIDI.bsky.social)

www.Youtube.com/DostKhanAfridi

www.Instagram.com/DostKhanAfridi
Pinned
یہ میرا ٹویٹر (X) اکاؤنٹ ہے اس پر میرے الحمدللہ ایک 12K فالوور مکمل ہو گئے 🔥✌️
عمران خان کے بیٹے بار بار کہہ رہے ہیں، جیل میں ہمارے والد کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
December 8, 2025 at 6:56 PM
منصور علی شاہ کا سوال سنیں 🔥
December 5, 2025 at 1:46 PM
سینیٹ میں اچانک بےنامی سینیٹر کی انٹری 😅
December 4, 2025 at 12:50 PM
‏ڈاکٹر عظمی کے لہجے میں بہت تکلیف تھی اڈیالہ کے باہر آئی عوام کو صرف ملاقات پہ اکتفا نہیں کرنا چاہیے۔
December 2, 2025 at 1:31 PM
‏اڈیالہ جیل کے باہر کے مناظر ۔

پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کی شرکت۔
‎#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
December 2, 2025 at 1:31 PM
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی منصوبے سےمعلوم ہوتا ہےکہ خان صاحب کیساتھ ملاقات نہ کرنے کے پیچھے بہت کچھ ہے۔ اللّٰہ رحم فرمائے
November 30, 2025 at 1:33 PM
‏🚨 عمران خان کی وجہ سے تحریک انصاف فساد کی طرف نہیں جاتی پرامن رہتی ہے لیکن انکو پرامن زبان سمجھ نہیں آتی واضح پیغام ہے تم لوگوں نے عمران خان کو گولیاں ماری ہیں تم پر اعتبار نہیں کچھ ہوا تو تم میں سے کوئی نہیں بچے گا ۔

نورین خان نیازی کا انڈین میڈیا کو انٹرویو
November 29, 2025 at 5:00 AM
نصر من اللہ و فتح قریب
November 28, 2025 at 2:46 AM
آج یہی پر بیٹھا رہوں گا تب تک نہیں اٹھوں گا جب تک یہ ملاقات نہیں کرواتے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی
November 27, 2025 at 11:41 AM
‏🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی

کہیں عمران خان کو اڈیالہ جیل سے غائب تو نہیں کیا-- کہیں عمران خان پر حد سے زیادہ تشدد تو نہیں کر دیا جس کی وجہ سے پچھلے ایک مہینوں سے بہنوں سے ملنے نہیں دیا جا رہا

عمران خان سے ملاقات حد سے زیادہ ضروری ہو گیا
November 26, 2025 at 6:54 PM
‏چاہے عمران خان کال نا دیں لیکن اس دفعہ ہم ضرور ائیں گے،
اس دفعہ Do Or Die والی بات ہو گی۔
سہیل آفریدی
November 25, 2025 at 9:31 PM
ڈاکٹر یاسمین راشد کو ضمانت مل گئی۔
November 22, 2025 at 1:56 PM
جن لوگوں نے جرگے میں آنے والوں کو اغوا کیا ہے، انہوں نے نہایت شرمناک حرکت کی ہے؛ یہ ہماری پشتون روایات کے خلاف ہے۔” — سہیل آفریدی
November 15, 2025 at 4:30 PM
کیا سہیل آفریدی کے دور حکومت میں یہ مشکل ترین پراجکٹ مکمل ہو جائیگا یا نہی ۔۔۔۔
November 15, 2025 at 10:40 AM
‏🚨میں آخری حد تک جاوں گا پھر چاہے نتائج کچھ بھی ہوں، ہم مڈل کلاس کے پاس ہارنے کیلئے کچھ نہیں ہوگا لیکن جیتنے کیلئے پوری دنیا ہوتی ہے اور ہم یہ دنیا جیتیں گے،

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
November 11, 2025 at 1:44 PM
عوامی حلقوں نے ستائیسویں ترمیم کو عاصم ترمیم قرار دے دیا !!

عمران خان بارہا کہہ چکا ہے کہ ملک میں عاصم لاء لاگو ہوچکا ہے

ساری عمر پنجاب سے نفرت کے نام پر ووٹ مانگنے والے اخر کار پنجاب کے گود میں گر پڑے ۔۔افسوس
November 10, 2025 at 10:57 PM
تو سمجھا ارے بابا نہیں تو نہیں سمجھا 😁😜
November 9, 2025 at 10:50 PM
‏اس فرعون نے سمجھا تھا کہ ہر بچہ قتل کرنے کے بعد شاید اسے استثنیٰ مل جاۓ
جہاں ظالم فرعون ہو گا وہاں موسی کو آنے سے کوئی استثنیٰ نہیں روک سکتی
November 9, 2025 at 8:59 PM
‏میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
November 9, 2025 at 6:03 PM
‏ایسے دستور کو ، صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا ، میں نہیں جانتا
November 9, 2025 at 5:59 PM
‏باچا خان ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر کے پشاور ائیرپورٹ رکھا جائے باچا خان ایک فرد کا نام ہے اور پشاور پورے پختونوں کا گھر شکریہ 🍁
November 9, 2025 at 5:55 PM
‏پاکستانیوں نے کام شروع کردیا ہے

ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
November 9, 2025 at 12:43 AM
‏عمران ریاض کا ڈی جی کو پیغام 🛑
سہیل آفریدی نے جو کہا وہ کچھ بھی نہیں ہے!
اسلیے اس معاملے کو یہاں ختم کرے, ورنہ مزید یہ سلسلہ جاری رہا تو خطرناک چیزیں سامنے آئیگی!!!
November 8, 2025 at 7:54 AM
‏معدنیات کے بھوکے جرنیلوں سنیں!!

تمھارے گھر اور فیملی ڈی ایچ اے میں محفوظ ہے, جبکہ قبائلی مائیں بہنیں سڑکوں پر زلیل وخوار ہورہی ہے!!
اسکو سنیں اور پھیلائیں تاکہ پورا پاکستان اسکو دیکھ سکے!!
November 8, 2025 at 7:53 AM
‏عمران ریاض خان نے آپ کے بارے میں ہی کہا تھا کہ پہلی دفع آپکو ٹکر کے لوگ ملے ہیں

جی او ببر شیرا
November 8, 2025 at 7:51 AM