Faryal Talpur
banner
faryaltalpurpk.bsky.social
Faryal Talpur
@faryaltalpurpk.bsky.social
48 followers 1 following 19 posts
Posts Media Videos Starter Packs
and dedicated supporters of Pakistan Peoples Party.

Warm regards,
Team Zardari House
We extend our heartfelt wishes to Mrs. Faryal Talpur on the occasion of her 67th birthday.
May Allah (SWT) bless her with a long, happy, and healthy life. We pray she continues to rise, flourish, and remain a source of strength and inspiration for her family, friends,
Reposted by Faryal Talpur
سندھ اسمبلی وہ جگہ ہے جہاں سب سے پہلے پاکستان بننے کی حمایت کی قرارداد پاس ہوئی تھی اور آج بھی پاکستان کو ایک نئے دور کا سامنا ہے اگر ہم متحد ہوکر اپنی ثقافت اور تاریخ کو اپنا کر اس نئے دور کا مقابلہ کرتے ہیں تو ماضی کی طرح پاکستان کے عوام ضرور کامیاب ہونگے۔

youtu.be/33EwlbEb8ds
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari addressing the ceremony at Sindh Assembly
YouTube video by Pakistan Peoples Party
youtu.be
Reposted by Faryal Talpur
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی میں ملک کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے انعقاد کی یاد میں خصوصی تختی کی نقاب کشائی کررہے ہیں
فریال تالپور کے ہمراہ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، ایم پی اے سہیل انور سیال، غلام مصطفیٰ لغاری اور معظم قریشی نے بھی سعدیہ جاوید سے تعزیت کی
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی حکومتِ سندھ کی ترجمان سعدیہ جاوید کے گھر آمد

فریال تالپور نے کراچی میں سعدیہ جاوید سے ان کی نانی کے انتقال پر تعزیت کی

فریال تالپور نے سعدیہ جاوید کی مرحومہ نانی کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی

زرداری ہاؤس کراچی
محترم غلام مصطفیٰ لغاری کے صاحب زادے فرحان مصطفیٰ لغاری، میر فیروز خان بجارانی کی وومین ونگ مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم پی اے محترمہ فریال تالپور صاحبہ سے ملاقات۔
Reposted by Faryal Talpur
ملاقات میں سندھ اور خیبرپختونخواہ کے حوالے سے دلچسپی کے باہمی امور پر بادلہ خیال کیا گیا
Reposted by Faryal Talpur


پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور سے ملاقات

فریال تالپور سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز اور وزیراعلیٰ سندھ کی زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات

فریال تالپور سے ملاقات میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بھی شامل
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری
Reposted by Faryal Talpur
لاڑکانہ: صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور مرکزی صدر پی پی پی شعبہ خواتین فریال تالپور سے جے جو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مولانا راشد سومرو کی ملاقات

لاڑکانہ: مولانا راشد سومرو کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام لاڑکانہ کے صدر مولانا ناصر سومرو موجود
Reposted by Faryal Talpur
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات آمد

‏لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

Reposted by Faryal Talpur
لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رتوڈیرو واٹرسپلائی اسکیم کے افتتاح کے بعد عوام کو یومیہ 1.1 ملین گیلن پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کی اہلیت کے حامل ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائنہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور لیڈیز ونگ مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے ضلع لاڑکانہ میں رتوڈیرو واٹرسپلائی اسکیم کا افتتاح کردیا۔
Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP’s Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents.
Reposted by Faryal Talpur
نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ اپنے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں اور صفائی ستھرائی کی صورت حال کے حوالے سے اجلاس کی سربراہی کی
Reposted by Faryal Talpur
نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کو پی پی پی کے بلدیاتی نمائندگان نے ان کے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں اور صفائی ستھرائی سمیت عوامی مسائل کے حل کے دیگر اقدامات سے آگاہ کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ مرکزی صدر و ایم پی اے محترمہ فریال تالپور کی جانب سے شہدائے اے پی ایس کے معصوم بچوں کو ان کے 10ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہے۔
‏⁦‪#APSMartyrsDay
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بچوں کو پولیو کے خاتمے کی ویکسین کے قطرے پلارہی ہیں
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر ہونے والے اجلاس کی سربراہی کررہی ہیں، اس موقع پر متاثرکن کارکردگی کے حامل انسداد پولیو ٹیم کے اراکین میں اعترافی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔
Reposted by Faryal Talpur
نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید بینظیرآباد آمد کے موقع پر ان کا استقبال کیا جارہا ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ ویمن ونگ اجلاس کی سربراہی کی
Reposted by Faryal Talpur
‎نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی ضلع شہید بینظیرآباد میں شعبہ خواتین کی عہدیداران و کارکنان سے ملاقات کے بعد کے لمحات - شعبہ خواتین کی عہدیداران و کارکنان نے انہیں سیاسی و تنظیمی صورت حال سے آگاہ کیا۔
Reposted by Faryal Talpur
نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور ضلع شہید بینظیرآباد میں پارٹی کے ویمن ونگ کی کارکنان و عہدیداران سے ملاقات کررہی ہیں، اس موقع پر تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
Reposted by Faryal Talpur
‎نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور زرداری ہاؤس میں زرداری برادری کے معززین سے ملاقات کررہی ہیں، ملاقات کے دوران سیاسی امور پر بات چیت ہوئی۔
Reposted by Faryal Talpur
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سابق رکن قومی اسمبلی عابد خان بھیو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر شکارپور کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر گفتگو ہوئی۔