Dr fatema
banner
fatema4.bsky.social
Dr fatema
@fatema4.bsky.social
1K followers 1.1K following 25 posts
Posts Media Videos Starter Packs
I love
Prophet
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Reposted by Dr fatema
ہمارے اکابرین کئی سال پہلے بتا چکے تھے کہ سرکاری مولوی کا کام کیا ہوتا ہے
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
حشر کو ہوگا معلوم کے جیتا کون ہارا کون ۔
جے یو آئی کے زیر اہتمام سندھ کے تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کے حوالے سے آج رات 7 بجے ٹوئٹر (x) پر ٹرینڈ چلایا جائیں گا، تمام احباب تیاری کرلیں۔
شکریہ
@fatema4.bsky.social
فائنل کال 😎🤔😎🤔😎
Reposted by Dr fatema
الحمدللہ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سکر پہنچ چکے ہیں 28 نومبر دوپہر تین بجے باب الاسلام کانفرنس سکر سے خطاب فرمائیں گے انشاءاللہ
اس وقت وطن عزیز پاکستان کو اس شخص کی ضرورت ہے ۔
@fatema4.bsky.social
Reposted by Dr fatema
بریکنگ:🚨🚨

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا آج ہی شہر خالی کرانے کا فیصلہ💚
پولیس، رینجرز کو فیصلہ کن اقدامات کا حکم دے دیا💚
بشریٰ بی بی کو ہر صورت گرفتار کرنے کا فیصلہ💚
تاریخ یہ بھی رقم کرے گا کہ پختونوں کا خطہ بدامنی کی آگ میں جل رہا تھا۔۔
اور حاکمین وقت اسلام آباد میں ایک مجرم کی رہائی کے لیے احتجاج میں مصروف تھے۔😥
@fatema4.bsky.social
Reposted by Dr fatema
دھرنا ھو ياجلسہ نظم ضبط کوئی جمیعت علماء اسلام سے سیکھے جس میں ملک کے پھولوں کا بھی خیال رکھا جاتا ھے انسان تو دور کی بات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت
چکلالہ،
راولپنڈی میں پڑھی جانے والی نماز جنازہ میں وزیرِ اعظم کے ساتھ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سول اور ملٹری افسران کی بڑی تعداد شریک ہوئی
Reposted by Dr fatema
Reposted by Dr fatema
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
♦️♣️ صبح بخیر ♣️♦️
Reposted by Dr fatema
جمعیت علماء اسلام سے منسلک تمام بہنیں جو سوشل میڈیا پر کام کر رہی ہیں۔ ٢٣ نومبر بروز ہفتہ اس گوگل میٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاءالرحمان صاحب سوشل میڈیا کے حوالے سے کام کی نوعیت پر بریفنگ دیں گے۔۔
@ziaurrehman76bsky.app
Reposted by Dr fatema
کمپنی بہادر سے گذارش ہے کہ KPK عوام کو بتایا ہی دیا جائے انہوں نے دہشت گردوں سے مقابلہ کرنا ہے یا انہی کی نصب کردہ نااہل صوبائی حکومت کے اداروں کی غفلتوں کے نتیجہ میں آنے والی نسلوں میں پھیلائی ہوئی بیماروں سے نبردآزما ہونا ہے
Reposted by Dr fatema
‏محترم و مکرم سعید اللہ وزیر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰
@juinw.bsky.social
Reposted by Dr fatema
go.bsky.app/H7P5iXL

"Quickly join this and get a follow back!"
Reposted by Dr fatema
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر..
28 نومبر
@abdullmueen.bsky.social
@faizjui.bsky.social
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
Reposted by Dr fatema
جب شاگرد ناراض ہو اور استاد کہیں ✌💖چلو ایک دوسرے سے ہاتھ ملاو ❤
PPP & PTI
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Dr fatema
اسی طرح کے جوڑے وجود پاتے رہے تو اگلے 15 سال بعد پنجاب میں
چوھدری چینگ وانگ، ملک شنگ فونگ، راجا ڈنگ ڈونگ، زونگ شونگ چٹھہ، لی ھوانگ بھٹہ، میاں ڈینگ ڈانگ، رانا کوفنگ شانگ، راؤ چوان لینگ پھرتے نظر آئیں گے 😀🤦