(1) تم میں بہتر وہ ہے، تم میں بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لئے بہتر ہو، اور میں تم سب میں اپنے گھر والوں کے لئے سب سے بہتر ہوں.
(2) اور جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہو جائے تو اُسے چھوڑ دو (برائیاں بیان نہ کرو).
ترمذی 3895
(دارمی 2306؛ الصحيحة 1955؛ مشکوٰۃ 3252)

" اے اللہ! اپنی رسی کے ساتھ ہماری حفاظت فرما اور اپنے دین پر ہمیں ثابت قدم رکھ "
،
،
(حلية الأولياء حصه اول ص ٦٤)

May Allah grant us and you success, Ameen❤️🤲🏻

جب لوگ ظالم کو دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ روکیں
تو قریب ہے کہ اللہ ان سب پر عذاب نازل کرے۔
(مسند امام احمد 1/15، حدیث:1)

#beautyBsky
#beautyBsky
💔😭🤲🏻
💔😭🤲🏻
کہا: اےالله کے رسول! کسریٰ اور قیصر دونوں (کفر کے باوجود) نازونعمت میں ہیں، آپ تو الله کے رسول ہیں؟
آپﷺ نے فرمایا: کیا تمہیں پسند نہیں کہ ان کےلیے صرف دنیا ہو اور تمھارے لیے آخرت ہو؟
(مسلم 3692)

یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔
(سورۃ الاسراء)

پھر بھی جو کوئی معاف کردے، اور اِصلاح سے کام لے تو اُس کا ثواب اللہ نے ذمے لیا ہے۔
یقینا اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔
(الشورٰی:40)