hassanijaz.bsky.social
@hassanijaz.bsky.social
Reposted
وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا
‏ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏صوبائی معیشت کو 22ارب
‏زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں
November 25, 2024 at 5:52 AM
Reposted
ترجمان وزارت داخلہ
سوشل میڈیا پر آزاد کشمیر کے شہریوں سے متعلق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے منسوب بیان یکسر من گھڑت اور گمراہ کن ہے۔ ترجمان
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر کے شہریوں کے بارے کوئی بیان نہیں دیا ۔ ترجمان وزارت داخلہ
November 25, 2024 at 4:57 AM
Reposted
عمران اسماعیل کے کپڑوں میں سے چار گولیاں نکلیں۔ عمران خان
مجھے تو کوئی گولی لگی ہی نہیں تھی۔ عمران اسماعیل
کرلو گل ہن 😎
November 24, 2024 at 10:23 AM

‏خیبر پختونخوا میں 4 دن تک پرائمری سکول بند کرنے والے اساتذہ سے تنخوا کٹوتی کا فیصلہ
‏خیبر پختونخوا حکومت نے ایک لاکھ اساتذہ کو ابھی تک بحال نہ کیا،
‏اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں سے تو اپنے صوبے میں اساتذہ کے ایک دن کا احتجاج برداشت نہ ہوا
November 18, 2024 at 4:21 AM
بلیو سکائی پر ڈالر ملتے ہیں یا نہیں 😍
November 17, 2024 at 6:18 PM