Raza Butt
@socialdigitally.com
1.5K followers 10 following 270 posts
Editor @thursdaytimes.com, posts and views personal.
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس نے 118,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ مجموعی طور پر انڈیکس میں 932 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نے 118,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر لی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس نے 118,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ مجموعی طور پر انڈیکس میں 932 پوائنٹس کا اضافہ ریک...
thursdaytimes.com
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور مزید معاشی بہتری کا باعث بنے گا۔
چین کی جانب سے قرض ادائیگی میں توسیع، پاکستانی معیشت میں مزید بہتری کی امید
چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا باعث بنے گا۔
thursdaytimes.com
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان وزیراعظم شہباز شریف 23 مارچ کو کریں گے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کراچی تا پشاور ایم ایل ون میں سرمایہ کاری کی جائیگی۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
وفاقی حکومت کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی کا فیصلہ، اعلان 23 مارچ کو ہوگا
وفاقی حکومت ملک بھر میں صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی کرنے جارہی ہے، جس کا باضابطہ اعلان وزیراعظم شہباز شریف 23 مارچ کو کریں گے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کراچی تا پشاور ایم ایل ون میں سر...
thursdaytimes.com
socialdigitally.com
ملک ریاض اور دیگر لوگوں کیخلاف ثبوت موجود ہیں انکو پاکستان واپس لانے کے حوالے سے نیب دبئی حکومت سے رابطے اور جائیداد کی ضبطی کے حوالے سے نیب ٹھوس اقدامات لے رہا ہے۔ ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے کہ اتنے بااثر لوگوں پر نیب نے ہاتھ ڈالا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
@thursdaytimes.com
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
Donald Trump takes his Oath of Office to become the 47th President of the United States
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا۔ امریکا کے دفاع و آئین کے تحفظ کی قسم کھاتا ہوں، آج 20 جنوری آزادی کا دن ہے۔ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ تیل و گیس کے ذخائر رکھتا ہے، ہم انہیں استعمال کرنے جا رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ
آج سے امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا۔ امریکا کے دفاع و آئین کے تحفظ کی قسم کھاتا ہوں، آج 20 جنوری آزادی کا دن ہے۔ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ تیل و گیس کے ذخائر ...
thursdaytimes.com
socialdigitally.com
شہباز شریف کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی "اووووو"
لگتا ہے اسے بھی پتہ چل گیا ہے "اووووو" کا
😎
socialdigitally.com
تھرسڈے ٹائمز کیساتھ تاریخ رقم ہوتے دیکھیں؛
ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا کر بطور 47 ویں امریکی صدر تاریخی واپسی۔
youtu.be/MKu6jSf59B8
@thursdaytimes.com
Trump becomes the 47th President of the United States | Trump Inauguration LIVE
YouTube video by The Thursday Times
youtu.be
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
تھرسڈے ٹائمز کیساتھ تاریخ رقم ہوتے دیکھیں؛
ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا کر بطور 47 ویں امریکی صدر تاریخی واپسی۔
youtu.be/MKu6jSf59B8
Trump becomes the 47th President of the United States | Trump Inauguration LIVE
YouTube video by The Thursday Times
youtu.be
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
نیوگوادر ایئرپورٹ کی تکمیل ایک اختتام نہیں بلکہ آغاز ہے، یہ عظیم کامیابیوں کی بنیاد ہے اور ہمارے ملک ی صلاحیتوں کا نشان ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اتحاد اور تعاون سے کیا کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی۔ سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والا یہ ایئرپورٹ پاکستان کے علاقائی روابط اور بین الاقوامی تجارت کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوگا، جو ملک کے اقتصادی مستقبل میں کلیدی کردار ادا کریگا۔
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا باقاعدہ افتتاح؛ پہلی پرواز لینڈ کرگئی
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پہلی پرواز کامیابی سے لینڈ کر گئی۔ سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والا یہ ایئرپورٹ پاکستان کے علاقائی روابط اور بین الاقوامی تجارت کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ثابت...
thursdaytimes.com
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
فارم 45 یا فارم 47 میں فرق ہے تو کوئی ایک صحیح ہو گا، پوری انکوائری کرنا ہو گی۔ کیا خیبرپختونخوا سے بلوچستان تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ پہلے بھی دھاندلی کی انکوائری کیلئے آرڈیننس لانا پڑا تھا، یہ 184 کے تحت عدالت کا دائرہِ اختیار نہیں۔
جسٹس جمال مندوخیل
کیا خیبرپختونخوا سے بلوچستان تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ ہر حلقے کی علیحدہ انکوائری ہو گی، جسٹس جمال مندوخیل
فارم 45 یا فارم 47 میں فرق ہے تو کوئی ایک صحیح ہو گا، پوری انکوائری کرنا ہو گی۔ کیا خیبرپختونخوا سے بلوچستان تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ پہلے بھی انتخابات میں دھاندلی کی انکوائری کیلئے آرڈیننس لانا پڑ...
thursdaytimes.com
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے۔ بںں۔ مخالفین کا قصور نہیں، انہوں نے جھوٹ میں آنکھ کھولی، جھوٹ میں پلے بڑھے۔ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، پاکستان کی عزت کے رکھوالے ہیں۔
مریم نواز شریف
سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے، مریم نواز
سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے۔ بںں۔ مخالفین کا قصور نہیں، انہوں نے جھوٹ میں آنکھ کھولی اور جھوٹ میں پلے بڑھے۔ ہم 9 مئی والے نہیں 28 ...
thursdaytimes.com
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
Bitcoin ( $BTC ) continues to break record highs; DAMAC Properties is investing $20-40bn in the U.S. and SoftBank is pledging another $100-200bn. These investments are happening because we won, says Donald Trump at MSG
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
We've achieved more in three months [with the Gaza ceasefire deal] than the Biden Administration did in four years overall, says Donald Trump
Reposted by Raza Butt
thursdaytimes.com
DONALD TRUMP: We're going to begin the largest deportation operation in American history, larger than Eisenhower's
socialdigitally.com
"ہم نے [غزہ کے جنگ بندی معاہدے کے ساتھ] تین مہینوں میں بغیر صدارت سنبھالے وہ کچھ حاصل کیا ہے جو بائیڈن انتظامیہ چار سالوں میں مجموعی طور پر نہیں کر سکی۔"
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
@thursdaytimes.com
socialdigitally.com
پنجاب کی بیٹیوں کی مریم نواز سے محبت کا انداز ❤️
@thursdaytimes.com
socialdigitally.com
طالبہ نے پوری رات لگا کر مریم نواز کی تصویر بنائی اور انکو دینے پہنچ گئی۔
@thursdaytimes.com
socialdigitally.com
ایک طالبہ اپنے بچپن کی نواز شریف سے ہاتھ ملانے کی تصویر مریم نواز کو دینے پہنچ گئی۔
@thursdaytimes.com
socialdigitally.com
ہ بچے جن کے والدین تعلیم کی ذمہ داری افورڈ نہیں کرسکتے ان بچوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ یہ ذمہ داری انکی "ماں مریم نواز شریف" کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com
socialdigitally.com
بہت جلد اب لیپ ٹاپس لیکر آپکے پاس آونگی، جو بچے میرٹ پر ہیں اور لیپ ٹاپ خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے اور ان سب کو لیپ ٹاپ دینے میری ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com
socialdigitally.com
میرے تین بچے ہیں، میں جتنا ان کی کامیابیوں پر خوش ہوتی ہوں، انکے لیے سوچتی ہوں انکے لیے محنت کرتی ہوں میں ان سے زیادہ آپکی کامیابیوں پر خوش ہوتی اور ان سے زیادہ آپکے لیے سوچتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com
socialdigitally.com
مجھے ایک بچے نے کہا کہ ہم نے سنا تھا ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے لیکن آج ہم نے اپنی وزیراعلیٰ کے روپ میں دیکھ بی لیا ہے کہ ریاست ماں کے جیسی کیسی ہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com
socialdigitally.com
بریکنگ: 190ملین پاونڈز کیس میں عمران خان کو 14 برس اور بشریٰ بی بی کو 7 برس قید کی سزا دے دی گئی،۔