ik8044.bsky.social
@ik8044.bsky.social
330 followers 290 following 6 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
مناظر دیکھیں ۔
شہید کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف کا پرچم لہرایا جا رہا ہے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جا رہی ہیں
Reposted
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
Reposted
اہم الرٹ🚨
‏اس وقت اسلام آباد کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹر سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کا چاروں طرف سے بند کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس لائن سے ساری نفری اسلام آباد بلا لی گئی۔ حکومت اس وقت مکمل طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
‏عمران خان کو کہا گیا ہے کہ حالات کے پیش نظر احتجاج ختم کر دے

عمران خان نے جواب دیا: میں تو کل سے PTV دیکھ رہا ہوں وہاں تو سب کچھ ٹھیک ہے 😂
‏جو اب تک نہیں پہنچ پائے، وہ بھی ڈی چوک پہنچیں۔ عمران خان
‎@ImranKhanPTI ‎#ImranKhan ‎#PTIProtest
‏ڈی چوک میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود پنڈی اسلام آباد کے عوام باہر نکلے بشرہ بی بی، علی امین ،شاہد خٹک سمیت دیکر پارٹی قیادت موجود
شاہد خٹک سمیت تمام قیادت محفوظ
‏🚨 راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں سے اپیل

اسلام آباد میں موجود مظاہرین کو پانی، کھانے پینے کی اشیأ، ڈرائی فروٹس اور بنیادی ادویات فراہم کریں

یہ لوگ ہم سب پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کے لیے تین دن سے سڑکوں پر ہیں
ایک چھوٹے سے سیل میں ایک آدمی کی طرف سے ایک کال۔ پاکستان زندہ باد #imrankhanfinalcall #releaseimrankhan
Reposted
PTI @pti.bsky.social · Nov 26
‏اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ!
‏⁧‫#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات‬⁩
Reposted
عوامی سمندر ڈی چوک سے ٹکرا گیا
Reposted
‏26 سالہ پرامن تحریک آج کامیاب ہو گئی
مرشد عمران خان تیرے محب وطن پرامن لوگ پہنچ گئے شہر اقتدار میں ۔۔۔!!!!

یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ہی اس کو چلائیں گے
Reposted
بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Reposted