ILMUDDIN
ilmuddin.bsky.social
ILMUDDIN
@ilmuddin.bsky.social
200 followers 76 following 68 posts
Love ❤️ and respect 🙏for all creatures of Allah SWT, and especially for Human Beings following any of the religions in the world or otherwise.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
اگر تو مقصد خیر تھا، تو خیر ہوگی ۔۔۔۔ گر مقصد "حاصل ذات خود" تو وبال است۔ ( علم الدین )
یاد رہے کہ " حلف اٹھا کر کوئی بات کہنا، گواہی کہلاتا ہے"۔ اب اس کے بعد اپنے آپ کو شہید سمجھیں، ہلاک سمجھیں یا مردار سمجھیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ضیاء بہت تھے، اور بھی بہت ہوں گے مگر عمران خان ایک ہی ہے جسے یاد رکھا جائے گا۔
‏گولیوں سے نظریہ ختم نہیں کیا جاسکتا
معذور افراد کے عالمی دن کی تقریب میں ایک طالبہ نے عمران احمد خان نیازی کی تصویر اٹھا رکھی ہے 🔥
ہم تو اتنے خوش نصیب نہیں۔۔۔۔۔
‏کوریا کی فوج نے دانشمندانہ

فیصلہ کیا اور

فوجی قیادت نے اسے تسلیم کیا نہ گولی چلی نہ قتل عام ہوا
اللہ ہی ان سب کا پیٹ بھر سکتا ہے۔
سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد عامر کو قطر میں پاکستان کا نیا سفیر نامزد کردیا گیا
چلیں پھر ریفرینڈم ہی کروا لیں؟؟؟؟
پیارے پاکستان کا شیر
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے سامنے سینہ سپر ہونے والا ۔
اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔
لاکھوں نوجوانوں کا رکارڈ کریمینل بنا دیا۔ کیا خاک ترقی کرنی ہے اس ملک نے۔ بیہودہ، ان پڑھ اور جاہل لوگ جب پولیس میں ہوں گے تو یہی ہو گا۔ اور جو پڑھے لکھے، امتحان پاس کر کے آئے ہیں وہ تو ان پڑھوں سے زیادہ جاہل ہیں۔ غلامی ان کا طوق ہے۔
کاش کہ معاملہ بیغیرتی پہ ہی رک جاتا۔۔۔۔۔
بہت ہی اچھا قدم۔۔۔۔۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا ڈی چوک احتجاج کے دوران زخمی ہوا ہے تو انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخواہ انکی مکمل علاج و معالجے میں مدد فراہم کرنے کے لیے حاضر ہے۔
یہ ہی حق ہے۔۔۔۔ یہ بھی سچ ہے۔
موجودہ حکومت دہشتگرد اور قاتل ہے، عمران خان نے جمہوری طور پر احتجاج کی کال دی، آپ اُن سے پرامن حق احتجاج اور اب حق زندگی چھین رہے ہیں، مطیع اللہ جان پر کیس کرنے والے خود نشئی ہیں،سابق سینیٹر مشتاق احمد۔۔۔!!!
نیب کی بے بسی کا پیغام صبح صبح موصول ہوا۔ قوم بھی ملاحظہ فرما لے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
کہیں امریکہ میں صدر ٹرمپ اور پاکستان میں عمران خان کو ختم کرنے کا پلان تو نہیں۔ اتنی دیدہ دلیری تبھی دکھائی جا رہی ہے۔ کیونکہ اس وقت دونوں طرف دونوں ہی بھاری پڑ رہے ہیں۔ خیر ہوگا تو وہی جس کی اجازت اللہ تعالٰی کی طرف سے ہو گی۔
("وہ کیا سمجھ بیٹھے ہیں کہ ان پہ کوئی نگہبانی نہیں ہو رہی")۔ القرآن
Any expertise of this man???
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's address to over 150 district headquarters and cities across the country via video link on the occasion of 57th #PPPFoundationDay.

Read More: ppp.org.pk/uncategorize...
اس میں کسی شک و شبہ کی آمیزش نہیں۔ ایک مدبر اور دلیر پی ٹی آئی کارکن۔
The only reliable and trusthworthy leader in PTI.
یاد رکھیں ! "اگر لڑائی اداروں اور عوام کے درمیان آجائے تو ہارنے والے فریق کا نام "ریاست" ہے۔ آگے آپ کی مرضی۔۔۔۔۔
اگر تو مقصد خیر تھا، تو خیر ہوگی ۔۔۔۔ گر مقصد "حاصل ذات خود" تو وبال است۔ ( علم الدین )
درست فرمایا۔۔۔ اب ملازم بتائیں گے کہ گھر کے کس کمرے میں آپ جا سکتے ہیں اور کس میں نہیں۔ عجب کہانی ہے۔۔۔۔
کوئی جرنیل، بیوروکریٹ، جاگیردار، وڈیرا یا جعلی فارم 47 پر بننے والا وزیراعظم پاکستان کا مالک نہیں، یہ کون ہوتے ہیں جو فیصلہ کریں کہ پاکستان کا فلاں علاقہ ریڈزون ہے اور وہاں سیاسی احتجاج نہیں ہو سکتا۔
طرف چنوں گر آدم شہید کی میں ،
بے سر و سامان و مسافر کربلا کی طرح۔ (علم الدین )
سندھ میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے لوگ آواز نہیں اٹھا سکتے۔ سیاسی بیان بازی کے نمبر گیم کے علاوہ اس بیان کی کوئی اہمیت نہیں۔
یہ نہ سمجھو کہ گزر گیا ہوں ، میں ابھی یہاں ہوں سنبھل رہا ہوں۔۔۔۔۔ جو حجتیں تھیں تمام ہو کر ، میرے ارادوں کی انجمن میں۔۔۔۔ تیرے نشانے کی بازگشت ہی ، تجھے سنانے پلٹ رہا ہوں۔ (علم الدین )
کسے دے داغ شہیداں والے، کسے دے مردوداں ۔۔۔۔ بس کر یار علم الدینا، مل گئے یار یزیداں (علم الدین )
صحیح کہا مگر پاکستان کا کیا ہو گا یہ ایک بڑا سوال ہے۔ ایک گھر کے لوگ متحد نہ ہوں تو وہ گھر نہیں چلتا۔ یہ تو پھر ایک ملک کی بات ہے۔ کس کس سے لڑا جا سکتا ہے۔
خوں میں رنگ ہو تو عیاں ہوتا ہے ، کہ جیسے ہوئے لفظ برنگ بانگ درا۔
( علم الدین)
دونوں ھاتوں سے سلوٹ۔
stay blessed
عمران خان کو کامیاب ہونا ہی ہے۔
(ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبه) "اور جو بھی اللہ تعالٰی پہ بھروسہ رکھے تو بس وہ (اللہ) اس کے لئے کافی ہے" القرآن
پاکستان کے لئے کیا خدمات ہیں؟ اصل بات یہ ہے۔
‏تو جو بچھڑ گئی ہم سے بینظیر
غموں نے سوداگر ہمیں بنا دیا

‎#SalaamBenazir
‎#BenazirBhutto
‎#KB_Gilgiti