JAWAD MARWAT JTI🔵
banner
jawadmarwat.bsky.social
JAWAD MARWAT JTI🔵
@jawadmarwat.bsky.social
1.5K followers 1.5K following 120 posts
جو بھی فالو بیک نہیں دے گا انکو unfollow کرونگا because یہاں پر کوئی سینئر نہیں ہے سارے جونیئر ہے😍😝 کٹر جمعیتی 🏁🏁
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
جن دوستوں نے فالو کیا ہے اور فالو بیک نہیں ملا وہ یہاں کمینٹ یا پوسٹ کو ریپوسٹ کرے ان شاءاللہ فالو بیک ملیگا
ٹیم جے یو آئی ٹوئٹر (x) کی جانب سے آج رات 10 بجے ٹوئٹر پر 18 سال سے کم عمر شادی کے خلاف غیر شرعی قانون کے خلاف بھرپور ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ احباب تیاری کرلیں۔
دنیاکی سیاست میں ایک شخص ایسا ہے جس کا ہر طریقے سے دفاع کرنے میں مزہ آتا ہے وہ مرد قلندر مولانہ فضل الرحمان ہے جیو ہزاروں سال مولاناصاحب 💞💞
#ترجمان_مدارس_مولانا
#ترجمان_مدارس_مولانا
#ترجمان_مدارس_مولانا
Reposted by JAWAD MARWAT JTI🔵
سرکاری اوردرباریوں کو بتاتاھو کہ اگر ہمت ہے تو میدان میں آجائے
ابابیل جمعیت چند دن کیا مصروف ہوئے کہ کٹھ پتلیوں نے خود کو ٹھیکدار سمجھ لیا۔
فکر نہ کریں اب اس ہیش ٹیگ سے ان کے مالکوں کو بھی صحیح سکون ملیں گی۔ ✌
#ترجمان_مدارس_مولانا
ہم ان کے مقابلے میں کسی کو بھی اکابر ماننے کو تیار نہیں
#ترجمان_مدارس_مولانا
کچھ دنوں پہلے جامعة الرشید والے پلاٹس تقسیم کررہے تھے اپنے اساتذہ میں
اب سمجھ آگیا کہ سارا پلان اسی دن کیلئے تھا
پلاٹ کے ڈکومنٹس اساتذہ کے نام کرکے انہیں تھمائے گئے ہیں
مطلب انہیں مستقل خرید کر
#ترجمان_مدارس_مولانا
اور ماشاءاللہ پلاٹس کے گیٹ بھی تو دیکھو
گویا ہے ہی نہیں
مولانا تیرے بغض میں کردار گرے 🥺🥺😑
جب تک پاکستان میں علماء حق موجود ہے تب تک مدارس کو کوئی ٹیڑھی نظر سے بھی نہیں دیکھ سکتا
تمام علماء کو سلام اللہ لمبی عمر عطاء فر مائے آمین
#ترجمان_مدارس_مولانا
Reposted by JAWAD MARWAT JTI🔵
2019میں مولاناطارق جمیل صاحب کومولاناصاحب کےمقابلےمیں لانچ کیا اسی طرح آج ان کولانچ کررہےہیں لیکن یادرکھیں جس طرح مولانا طارق جمیل صاحب قصہ پارینہ بن گئے انشاء اللہ یہ موصوف بھی قصہ پارینہ بن جائے گا۔
مذہبی طبقےمیں جوبھی مولاناصاحب کے مقابلےمیں آئےہیں اس کاانجام صفرہوتاہے۔
#ترجمان_مدارس_مولانا
Reposted by JAWAD MARWAT JTI🔵
اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے،
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
ایک بڑا عوامی سیلاب پشاور کی طرف رُخ کریگا.
ان شاءاللہ
ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیری مہم میں تیزی لائیں.

جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیری مہم میں تیزی لائیں. شکریہ
صداقت خان صوبائی کوارڈینیئٹر ڈیجیٹل میڈیا ✍️
@sadaqatkhan95.bsky.social
سس سلسلے میں صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع، تحصیلوں، ویلج کونسلوں میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے.
ایک بڑا عوامی سیلاب پشاور کی طرف رُخ کریگا.
ان شاءاللہ
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائیں گے.
اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے،
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
کنٹینر سے گر کے شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ھے کہ میں زندہ ہوں
یہ سب دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا کہ شہید واقعی زندہ ھوتا ہے🤗🤗😜
کنٹینر سے گر کے شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ھے کہ میں زندہ ہوں
یہ سب دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا کہ شہید واقعی زندہ ھوتا ہے🤗🤗😜
کنٹینر سے گر کے شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ھے کہ میں زندہ ہوں
یہ سب دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا کہ شہید واقعی زندہ ھوتا ہے🤗🤗😜
میں سینکڑوں لاشوں کے گرنے کا جھوٹ میڈیا پر نہیں بول سکتا نہ مجھ سے امید رکھیں
سلمان اکرم راجہ
اپنے عہدے سے بھی استعفی دے دیا
Reposted by JAWAD MARWAT JTI🔵
وقت کیسے بدلتا ہے 💯
جو اندھے گونگے بہرے ذہنی مریض یوتھیے مولانا فضل الرحمن کے خلاف صرف علی آمین کی محبت وجہ سے بھونکتے تھے آج وہ سارے خود ہی علی امین کو کاٹنے کے لیے دوڑ رہے ہیں 😇 رب سائیاں تیرے انصاف تو خوش ہاں 💯
Reposted by JAWAD MARWAT JTI🔵
باب الاسلام کانفرنس سکھر
کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر

#JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP
Reposted by JAWAD MARWAT JTI🔵
کسی کی حمایت ہو یا مخالفت، ہمارے جماعتی ساتھی اکثر اپنا بیانیہ بھول جاتے ہیں لہذا ہر صورت میں اپنی جماعت کے مؤقف اور نظریے کو مقدم رکھیں تاکہ ہماری جدوجہد واضح، مضبوط اور مؤثر رہے۔
کسی کی حمایت ہو یا مخالفت، ہمارے جماعتی ساتھی اکثر اپنا بیانیہ بھول جاتے ہیں لہذا ہر صورت میں اپنی جماعت کے مؤقف اور نظریے کو مقدم رکھیں تاکہ ہماری جدوجہد واضح، مضبوط اور مؤثر رہے۔
2021 کی لاشوں پر ہسنے والے
2024 کی لاشوں پر شریعت کا درس دیے رہے ہیں
دو قومی نظریہ🖐️🖐️
میں جمعیتی کارکن کی حیثیت سے تحریک انصاف کے لیڈرشپ کے علاوہ انکے کارکنوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں اور عرص کرتا ہوں کہ خدارا اپنے اوپر رحم کرو،اپنے والدین پر رحم کرو
اپنا صحیح لیڈر پہچان لو،اپنا مستقبل بناو ،آو علماء کی صفوں میں شامل ہوجاو
ورنہ یہ عمرانی لیڈر شپ لوگ تمہیں پیچ دینگے