JAMSHED JADOON
banner
jjadoon7.bsky.social
JAMSHED JADOON
@jjadoon7.bsky.social
میرے اندر ایسے پھول مت اگانا جنہیں تم پانی نا دے سکو
Pinned
‏“یااللہ! ہم خبیث نیتوں, اور جعلی محبت والوں سے تیری پناہ مانگتے ہیں”
‏ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں،
پھر بھی لہجے میں عاجزی سے

ادب کی لذت، دعا کی خوشبو،
بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے!
December 8, 2024 at 9:48 AM
‏اس موڑ پہ بیٹھا ہوں
جس موڑ سےجاتی ہیں
ہر ایک طرف راہیں...

اک روز تو یوں ہو گا،
اس موڑ پر آ کر تم،
رک جاؤ گی، کہہ دو گی
وہ کون سا راستہ ہے،
تم تک جو پہنچتا ہے....

(گلزار)
December 6, 2024 at 6:29 PM
"جن رشتوں کے اختتام کا یقین ہو چلے ان کیساتھ قبروں جیسا برتاو کیا کیجئے۔ قبریں کھودی نہیں جاتیں"
December 6, 2024 at 1:00 PM
پاکستانی معاشرہ دو حصوں میں بٹ گیا ہے،
ایک عمرانی مائینڈ سیٹ،
جس میں جلا دو، گرا دو، مار دو، بے عزت کر دو، نقلیں اتارو، تمسخر اڑاؤ، جھوٹ پھیلاؤ....
دوسرا باقی ماندہ پاکستان
عزت بچاؤ، جان بچاؤ، جھوٹ پر وضاحتیں دو، تہمتوں کا جواب دو، فیک ویڈیوز سے بچو....
اللہ اس فتنے سے میرے ملک کو پاک کرے آمین
December 4, 2024 at 5:17 PM
مجھے لگتا ہے سوشل میڈیا کی اس ایپ پر لائیکس وغیرہ کا رواج بالکل نہیں، یا شاید اسے یہاں جرم کے طور پر دیکھا جاتا....... 🤔
December 4, 2024 at 5:12 PM
‏یہ بچھڑنا تو خیر چلتا ہے
مجھے اس وقت کا بڑا دکھ ہے
جب وہ میرے لیے اہم نہ رہا....

(افکار علوی)
December 4, 2024 at 8:29 AM
جو _______ نگاہ ناز کا بسمل نہیں
دل نہیں، وہ دل نہیں، وہ دل نہیں!

مبارک عظیم آبادی
December 2, 2024 at 5:55 PM
November 29, 2024 at 10:02 AM
❤️❤️
November 27, 2024 at 3:37 AM
کسے خبر تھی، یہ دن بھی دیکھنا ہوگا
اب اعتبار بھی دل کو نہیں رہا اس کا!

(جمال احسانی)
November 25, 2024 at 1:34 PM
‏“یااللہ! ہم خبیث نیتوں, اور جعلی محبت والوں سے تیری پناہ مانگتے ہیں”
November 23, 2024 at 3:37 PM
‏"الحمد اللہ"

میں کچھ کریموں کے بابِ نعمت سے منسلک ہوں
سو خود بخود ہو رہا ہے، سب انتظام میرا

افتخار عارف
November 23, 2024 at 3:36 PM
‏دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں
November 21, 2024 at 6:30 PM
بمصطفیٰؐ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
اگر بہ او نرسیدی ، تمام بو لہبی است!

"اپنے آپ کو مصطفی کریمٰؐ تک پہنچاو
کہ حضورٰؐ مکمل دین ہیں،
اگر تو نے ان سے وابستگی پیدا نہ کی تو
تیرے سارے عمل ابولہب کے سے ہیں"
November 21, 2024 at 1:43 AM
"اگر کتا بھونکنے کے علاوہ آپکو کوئی تکلیف نہیں دے رہا تو اسے قیامت کے دن تک بھونکنے دیجئے"
November 20, 2024 at 2:10 PM
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جنت میں ایسی اقوام بھی داخل کیجائیں گی جن کے دل پرندوں کےدلوں سے مشابہ ہونگے”
November 20, 2024 at 4:08 AM
S T R E S S .........
November 19, 2024 at 7:21 PM
‏جس دن، مرے رقیب نے پہنا ترا وجود
اس دن کے بعد، میں نے محبت اتار دی
November 19, 2024 at 5:25 PM
اک سادہ، پُر امن زندگی ہو بس،
مزید کچھ نہیں....
November 19, 2024 at 5:20 PM
“میں آپ سے معافی مانگ رہا تھا، اور مجھے نہیں معلوم کہ میری غلطی کیا تھی، میری فکر صرف یہ تھی کہ تمہیں کھونا نہ پڑے”

(محمود درویش)
November 19, 2024 at 5:01 PM
یہاں اپنے ہم خیال اور ہم مزاج لوگ ملنے اور ڈھونڈنے میں کافی وقت لگے گا، لیکن فی الحال تو.....

"سب ہمیں قبول ہے خون ہو کہ رنگ ہو"

😊🙏
November 19, 2024 at 4:57 PM
ہو کے روپوش _____ نہ دِل توڑ تمنائی کا
حوصلہ پست نہ کر __ اپنے تُو شیدائی کا

نِت نئے روپ میں تُجھے دیکھا جس جا دیکھا
کیا ٹھکانہ ہے _____ رُخِ یار کی زیبائی کا

کبھی مسجد، کبھی مندر، کبھی دِل میں مُقیم
کیا پتا پائے کوئی ___ اُس بُتِ ہر جائی کا
November 19, 2024 at 3:13 PM
فی الحال یہاں @bsky.app پر کوئی سیلیبریٹی نہیں، ذیادہ نخروں میں نہیں آنا اور فوراً فالو بیک دینا ہے، جب سیلیبریٹی establish ہو جائیں تو بھلے انفالو کر دیں........ 😊😊🙏🙏
November 19, 2024 at 2:59 PM
مدت سے لاپتہ ہے __ خدا جانے کیا ہوا؟
‏پھرتا تھا ایک شخص تمہیں پوچھتا ہوا

‏وہ زندگی تھی،آپ تھے، یا کوئی خواب تھا
‏جو کچھ تھا،ایک لمحے کو بس سامنا ہوا

‏ہم نے ترے بغیر بھی ، جی کر دکھا دیا
‏اب یہ سوال کیا ہیکہ پھر دل کا کیا ہوا
November 19, 2024 at 8:55 AM
"‏وہ سب جو ہم سے بچھڑ گئے اور انکے چہرے ہماری آنکھوں میں باقی رہ گئے"
November 19, 2024 at 8:50 AM