پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو،
بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے!
پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو،
بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے!
جس موڑ سےجاتی ہیں
ہر ایک طرف راہیں...
اک روز تو یوں ہو گا،
اس موڑ پر آ کر تم،
رک جاؤ گی، کہہ دو گی
وہ کون سا راستہ ہے،
تم تک جو پہنچتا ہے....
(گلزار)
جس موڑ سےجاتی ہیں
ہر ایک طرف راہیں...
اک روز تو یوں ہو گا،
اس موڑ پر آ کر تم،
رک جاؤ گی، کہہ دو گی
وہ کون سا راستہ ہے،
تم تک جو پہنچتا ہے....
(گلزار)
ایک عمرانی مائینڈ سیٹ،
جس میں جلا دو، گرا دو، مار دو، بے عزت کر دو، نقلیں اتارو، تمسخر اڑاؤ، جھوٹ پھیلاؤ....
دوسرا باقی ماندہ پاکستان
عزت بچاؤ، جان بچاؤ، جھوٹ پر وضاحتیں دو، تہمتوں کا جواب دو، فیک ویڈیوز سے بچو....
اللہ اس فتنے سے میرے ملک کو پاک کرے آمین
ایک عمرانی مائینڈ سیٹ،
جس میں جلا دو، گرا دو، مار دو، بے عزت کر دو، نقلیں اتارو، تمسخر اڑاؤ، جھوٹ پھیلاؤ....
دوسرا باقی ماندہ پاکستان
عزت بچاؤ، جان بچاؤ، جھوٹ پر وضاحتیں دو، تہمتوں کا جواب دو، فیک ویڈیوز سے بچو....
اللہ اس فتنے سے میرے ملک کو پاک کرے آمین
مجھے اس وقت کا بڑا دکھ ہے
جب وہ میرے لیے اہم نہ رہا....
(افکار علوی)
مجھے اس وقت کا بڑا دکھ ہے
جب وہ میرے لیے اہم نہ رہا....
(افکار علوی)
دل نہیں، وہ دل نہیں، وہ دل نہیں!
مبارک عظیم آبادی
دل نہیں، وہ دل نہیں، وہ دل نہیں!
مبارک عظیم آبادی
اب اعتبار بھی دل کو نہیں رہا اس کا!
(جمال احسانی)
اب اعتبار بھی دل کو نہیں رہا اس کا!
(جمال احسانی)
میں کچھ کریموں کے بابِ نعمت سے منسلک ہوں
سو خود بخود ہو رہا ہے، سب انتظام میرا
افتخار عارف
میں کچھ کریموں کے بابِ نعمت سے منسلک ہوں
سو خود بخود ہو رہا ہے، سب انتظام میرا
افتخار عارف
اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں
اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں
اگر بہ او نرسیدی ، تمام بو لہبی است!
"اپنے آپ کو مصطفی کریمٰؐ تک پہنچاو
کہ حضورٰؐ مکمل دین ہیں،
اگر تو نے ان سے وابستگی پیدا نہ کی تو
تیرے سارے عمل ابولہب کے سے ہیں"
اگر بہ او نرسیدی ، تمام بو لہبی است!
"اپنے آپ کو مصطفی کریمٰؐ تک پہنچاو
کہ حضورٰؐ مکمل دین ہیں،
اگر تو نے ان سے وابستگی پیدا نہ کی تو
تیرے سارے عمل ابولہب کے سے ہیں"
جنت میں ایسی اقوام بھی داخل کیجائیں گی جن کے دل پرندوں کےدلوں سے مشابہ ہونگے”
جنت میں ایسی اقوام بھی داخل کیجائیں گی جن کے دل پرندوں کےدلوں سے مشابہ ہونگے”
اس دن کے بعد، میں نے محبت اتار دی
اس دن کے بعد، میں نے محبت اتار دی
مزید کچھ نہیں....
مزید کچھ نہیں....
(محمود درویش)
(محمود درویش)
"سب ہمیں قبول ہے خون ہو کہ رنگ ہو"
😊🙏
"سب ہمیں قبول ہے خون ہو کہ رنگ ہو"
😊🙏
حوصلہ پست نہ کر __ اپنے تُو شیدائی کا
نِت نئے روپ میں تُجھے دیکھا جس جا دیکھا
کیا ٹھکانہ ہے _____ رُخِ یار کی زیبائی کا
کبھی مسجد، کبھی مندر، کبھی دِل میں مُقیم
کیا پتا پائے کوئی ___ اُس بُتِ ہر جائی کا
حوصلہ پست نہ کر __ اپنے تُو شیدائی کا
نِت نئے روپ میں تُجھے دیکھا جس جا دیکھا
کیا ٹھکانہ ہے _____ رُخِ یار کی زیبائی کا
کبھی مسجد، کبھی مندر، کبھی دِل میں مُقیم
کیا پتا پائے کوئی ___ اُس بُتِ ہر جائی کا
پھرتا تھا ایک شخص تمہیں پوچھتا ہوا
وہ زندگی تھی،آپ تھے، یا کوئی خواب تھا
جو کچھ تھا،ایک لمحے کو بس سامنا ہوا
ہم نے ترے بغیر بھی ، جی کر دکھا دیا
اب یہ سوال کیا ہیکہ پھر دل کا کیا ہوا
پھرتا تھا ایک شخص تمہیں پوچھتا ہوا
وہ زندگی تھی،آپ تھے، یا کوئی خواب تھا
جو کچھ تھا،ایک لمحے کو بس سامنا ہوا
ہم نے ترے بغیر بھی ، جی کر دکھا دیا
اب یہ سوال کیا ہیکہ پھر دل کا کیا ہوا