banner
junaidsalehppp.bsky.social
@junaidsalehppp.bsky.social
43 followers 4 following 15 posts
Secretary Information PPP PSF At District Matiari
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے اسپیکر اویس شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ اسمبلی سے متعلق مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔
Reposted
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

#InternationalHumanRightsDay

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33069/
Reposted
On International Human Rights Day, President Asif Ali Zardari pledges to fulfil shared responsibility to protect and promote human rights to create a society based on equality, justice and human dignity.

#InternationalHumanRightsDay

Read More: ppp.org.pk/pr/33067/
Reposted
‎10 دسمبر 2008 کو اقوام متحدہ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی انسانی حقوق کیلئے کی جانے والی لازوال خدمات پر "اقوامِ متحدہ ایواڑد برائے انسانی حقوق” (U.N. Human Rights Award) سے نوازاہ ۔ یہ ایوارڈ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وصول کیا۔
Reposted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
Reposted
‎پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات

‎فریال تالپور سے پاکستان علماء کاؤنسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کی ملاقات

‎ فریال تالپور سے علامہ طاہر اشرفی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
Reposted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کے سیاسی امور پر بات چیت ہوئی جبکہ صوبائی حکومت کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔
Reposted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سابق وزیر عبداللہ بلوچ اور ان کے صاحبزادوں مصطفی بلوچ اور ڈاکٹر ولید نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
Reposted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی جنوبی پنجاب کے نائب صدر خواجہ رضوان عالم، ڈیرہ غازی خان کے ڈویژنل صدر آصف دستی اور ضلع ملتان کے جنرل سیکریٹری راؤ ساجد نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وسیب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی
Reposted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما آصف سومرو ایڈووکیٹ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا
PPP District Matiari Celebrate PPP's 57 foundation Day At Matiari
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif pay tribute to the security forces for carrying out a successful operation in Bannu to eliminate terrorists.

Read More: ppp.org.pk/pr/32959/
Reposted
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
www.facebook.com/share/r/WZjz...
Redirecting...
www.facebook.com
Reposted
‎مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
‎سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
Reposted
تاریخ کے اوراق سے

‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
Reposted
‎شہیدمحترمہ بینظیربھٹو نےشہیدذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی کمان سنبھالی اوراپنے دونوں ادوارِ حکومت میں انہوں نے منشور کےمطابق خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وومن بینک، وومن منسٹری،وومن پولیس اسٹیشن کا قیام کیا،لوڈشیڈنگ کےخاتمے کیلئے بیشتر پاور پلانٹس کا آغاز ہوا،
#PPPFoundationDay
Reposted
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واؤڈا کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔