banner
mamoonfakhar.bsky.social
@mamoonfakhar.bsky.social
170 followers 70 following 53 posts
Following the ideology of Imran khan PTI ❤️🫶 Insta: mamoon_fakhar38 X: Mamoon Fakhar Snap: mamoonfakhar
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.." 💯❤️✨
کیا فائدہ اتنی بڑی دولت کا
اگر زندگی میں ٹائی ٹینک کا ملبہ نہیں دیکھا تو 🙂🤐
۳)
ہمارے خون سے اپنے ہاتھ رنگ کہ
پھر جشن منانا۔۔

سب یاد رکھا جائے گا، سب یاد رکھا جائے گا
۲)
لاٹھیاں چلانا،گولیاں چلانا

ہمیں پہ حملہ کر کے ہمیں کو حملہ آور بتانا....

سب یاد رکھا جائے، سب کچھ یاد رکھا جائے گا...
۱) یوں بے انداز جھنڈ میں کھڑے ہو کر
تمہارا مسکرانا سب یاد رکھا جائے گا..
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی💔
سن لو .. سن لو غور سے !! چائے سب تمہیں معاف کرے چاہے عمران خان بھی تمہیں معاف کریں میں عہد کرتا ہوں کہ ساری زندگی لگا دوں گا لیکن اپنے شہید کا خون معاف نہیں کروں گا اب زندگی کا مقصد اپنے شہدوں سے وفا کرنا ہے جہاں کئی آواز اٹھے گا اس میں ہماری آواز شامل ہوگی

لیکن خیر یہ آزادی بھی مبارک۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ لوگ غلط ہیں، آپ اپنی جگہ صحیح ہیں۔ لیکن خدارا نوجوانوں کے بارے میں سوچیں، اپنے حکمرانوں سے پوچھیں کہ ہم دنیا سے پیچھے کیوں ہیں؟
میری بات اگر غلط لگی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔🫣🫣😘
(4)
انقلاب تو تب ہو گا جب آپ نوجوانوں کے مستقبل کے متعلق کوئی فیصلہ کر لیں، یعنی ریٹائرڈ لوگوں کو دوبارہ نوکری نہیں دی جائے گی، ریٹائرڈ جنرلز کو دوبارہ نوکری نہیں دی جائے گی، آزادیٔ اظہار کے مطابق ہر کسی کو حق ہے کہ وہ کسی غلط شخص کے بارے میں رائے دے سکے اور ان کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔

(3)

یہ جو انقلاب کا راگ پیٹا جا رہا ہے کہ انقلاب آ گیا، انقلاب آ گیا، یہ کیا انقلاب ہے؟
میرے عزیزو، انقلاب تو تب ہو گا جب آپ لوگ یہ فیصلہ کریں گے کہ اس ملک کے رول آف لاء کے مطابق سب برابر ہیں، چاہے وہ فوج ہو، پولیس ہو یا عام شہری۔ انقلاب تو تب ہو گا

(2)
انقلاب، انقلاب💥💯(1)
انقلاب کی توہین
کیا شرط لگا کے کسی جگہ پہنچنے کو انقلاب کہا جا سکتا ہے؟ کیا اپنے ملک کی پولیس کو بزورِ بازو راستے سے ہٹا کر انقلاب ہے یہ؟ چلو ٹھیک ہے، انقلاب ہے، مان گئے۔
Reposted
Pathan vs police 🔥
ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر آئی تو آپ کو پتہ ہے پھر کیا ہوگا، عظمیٰ بخاری۔۔۔!
#Finalcall #24novemberfinal
*_حامد خان کا 30 نومبر کو پنجاب بھر سے وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان🫣🤦‍♂️🙆‍♂️_*
#Finalcall #24novermberfinalcall
*_‏🚨🇵🇰مختصر تجزیہ : کوئی اور چھائے نہ چھائے پٹھان چھا گئے ہیں_*🫶🔥♥️
#Finalcal #24novemberfinalcall
*_‏وہ آگئے_*
*_وہ کون ؟_*
*_اس ملک کے اصل مالک_*🫶🔥
#Finalcall #24novemberfinalcall
ہندوستان
سے الگ ھونے کے بعد

پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت
کھانے کی آزادی کے

سوا کوئی آزادی
نہیں مِلی!
Alakano pra ya nadai warta owayai cha partok ka ya oka mara da bya rana pat she yar da ya sa gap raghasta da 🥲🫠
Well done guys keep it up 👍
🤌😂
اللہ کرے شرٹ ہی پھٹی ہوئی ہو 🤣🤣
Dar wran yai kna alakano 🤌🤭😂