Muhammad Aqeel
banner
maqeel86.bsky.social
Muhammad Aqeel
@maqeel86.bsky.social
1.3K followers 1.7K following 410 posts
#tweeter aqeel_024
Posts Media Videos Starter Packs
وہ تو جنات اور موکلات تھے یوا میں اڑ گئے ۔۔
رکھتا ہے یونہی یاد کسی کو کوئی کہاں
یہ تو بس اپنی اپنی ضرورت کی بات ہے✨
Reposted by Muhammad Aqeel
کیوں کریں گے ڈالر جو لیتے ہیں
Reposted by Muhammad Aqeel
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم*❤️
قوم لوط کے پاس
ریچڑد کہہ رہا ہے، فل باڈی ویکس کروا لو میں آ رہا ہوں۔
Reposted by Muhammad Aqeel
💐اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🏝️صباح النور زندگی🏖️
⛈️دعاؤں میں یاد رکھیں🌄
یوتھیے لعنت پروف ہیں
ڈی چوک کی پیداوار لوری ہی ہو گی نا
ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو کیونکہ خدا سے بہتر بانٹنے والا کوئی نہیں ۔۔
‏تو جو بھی بول مگر ہمکلام رہ مجھ سے
تو جانتا ہے مجھے چپ سنائی دیتی ہے
Every day spent in good deeds and in good health is good news.
کوئی فائدا نی۔ جتنے زیادہ پیسے ہونگے اتنی ہی وزراء کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہو گا ۔۔
چاہیے آپکا دل ہیرے ساکیوں نہ ہو ۔۔۔۔
اگر آپکی زبان سے موتی نہیں جھڑتے تو آپ لوگوں میں زہر کی طرح ہیں ❤️‍🩹🔥
پوری دنیا میں لوگ اپنے نمائندے منتخب کر کے اسمبلی میں بیجتے تانکہ ان کے کوئی آسانیاں پیدا کریں، اور ہم اس لیے بیجتے ہیں کہ یہ قومی خزانے کو لوٹیں اور اپنا پیٹ بھریں۔۔۔فٹے منہ
کیا فائدا ، ان منصوبوں سے آ نے والے پیسے وزراء کو ہی نہیں ہورے ہوںگے ،
ریچڑد کہ ریا اے کس ویلے آواں۔ تواڈے واسطے کی لے آواں ۔۔
سر جو وزراء کی تنخواہوں میں اضافے ہوئے ہیں ان پر بھی کوئی ویلاگ کر دیں
‏صدر کی تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر 22 لاکھ
چیف جسٹس 16 لاکھ سے بڑھ کر 25 لاکھ
وفاقی وزیر 3 لاکھ 50 ہزار سے 10 لاکھ
پارلیمانی سیکٹری کی 85 ہزار سے بڑھ کر 4 لاکھ
اسپکیر اسمبلی 3 لاکھ کی بجاۓ 9 لاکھ وصول کرینگے
اور جن سے ووٹ لینا ہے اُن کے لیے ؟؟؟🧐🧐
عوام کو خود ہی باہر نکلنا پڑے گا
کچھ زیادہ ہی نہیں ہو گیا؟