Innocent Rani
banner
innocent77.bsky.social
Innocent Rani
@innocent77.bsky.social
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت🇵🇰
یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہیگا🌹
صبر کرو دیکھنا اللہ اپنی مدد وہاں سے بھیجے گا
جہاں تم اپنی ہمت ہار کے لوٹ آئے تھے

اسلام علیکم
( وقت برائے نماز تہجد)
January 30, 2026 at 6:37 AM
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ💗
(سورۃ البقرہ، آیت 201)
ترجمہ
"اے ہمارے رب!
ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما،
اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما،
اور ہمیں آگ (جہنم) کے عذاب سے بچا"
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ
January 28, 2026 at 11:04 AM
ہر دن ایک نیا تحفہ ہے،اسے شکر، محبت اور مسکراہٹ کے ساتھ گزاریں۔
دعا ہے کہ اللّٰہ کریم آپ کا دامن رحمت، خوشی، سکون اور برکت سے بھر دیں۔
اور آپ کی زندگی ہمیشہ مسکراہٹوں سے مہکتی رہے

صُبح بَخیر زِندگی
January 28, 2026 at 7:31 AM
القرآن
اور جن لوگوں نے کفر کیا تھا اُن سے کہا جائے گا "کیا میری آیات تم کو نہیں سنائی جاتی تھیں؟ مگر تم نے تکبر کیا اور مجرم بن کر رہے-
{الجاثية 31}
January 28, 2026 at 6:53 AM
القرآن
اور لوگوں سے منہ پھیر کر بات نہ کر،نہ زمین میں اکڑ کر چل،اللہ کسی خود پسند اور فخر جتانے والے شخص کو پسند نہیں کرتا.
[لقمان 18]
January 27, 2026 at 7:12 AM
Reposted by Innocent Rani
458
جشنِ ظہور پُرنور مولا امام حسین علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو ❤️
‎#جشن_ابا_عبداللہ_الحسینؑ. ‎#جشنِ_حُسینؑ_ابنِ_حیدرؑ
January 23, 2026 at 5:45 AM
القرآن
‏اور اپنے پروردگار کے نام کا ذِکر کرو،اور سب سے الگ ہو کر پورے کے پورے اُسی کے ہو رہو۔
وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے،اُس کے سوا کوئی معبود نہیں،اس لئے اُسی کو کارساز بنا لو۔
[سورۃ المزمل]
January 23, 2026 at 8:10 AM
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جنت میں ، میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ چیزیں تیار کر رکھی ہیں جنہیں نہ آنکھوں نے دیکھا ، نہ کانوں نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال گزرا.
(صحیح بخاری 7498)
January 23, 2026 at 7:52 AM
انْتَهَى زَمَنُ الصَّدِيقِ وَقْتَ الضِّيقِ،
وَأَصْبَحْنَا فِي زَمَنٍ عِنْدَ كُلِّ ضِيقٍ تَخْسَرُ صَدِيقًا.

مشکل وقت میں ساتھ دینے والے دوست کا زمانہ ختم ہو چکا ہے،
اور اب ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں کہ
ہر مشکل میں ایک دوست کھو بیٹھتے ہیں❤️‍🩹۔
January 22, 2026 at 6:16 AM
- ♡
•° ♥️🦋 °•
صبر جمیل یہ ہے کہ انسان اپنی مصیبت چھپا لے اور اللّٰـہ کے سوا کسی سے اس کا ذکر نا کرے۔ ❤️
`کیونکہ`
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں، جوڑنے والا صرف اللّٰـہ ہے۔
January 22, 2026 at 6:14 AM
تجھے رب سے ملائیں گے تیرے آنسو ندامت کے🫀
گناہ تیرے مٹائیں گے تیرے آنسو ندامت کے💯
January 21, 2026 at 6:37 AM
اپنے اخلاق کو پھول جیسا بنالو اور کچھ نہیں تو پاس بیٹھنے والا خوشبو تو حاصل کرے
January 20, 2026 at 10:43 AM
لاکھوں سلام ہوں نبیِ کریم ﷺ پر،
جن کی ذات سراپا رحمت، جن کا کردار سراپا ہدایت اور جن کا ذکر دلوں کا سکون ہے۔۔🌹
January 20, 2026 at 10:09 AM
میں نے اس کی ایسی حالت کر دی ہے کہ
نا
وہ مجھے جھیل پاتا ہے
اور نہ ہی میرے بغیر رہ پاتا ہے 😁💗
January 19, 2026 at 7:13 AM
‏"میں انڈیا کو و!رننگ دیتا ہوں کہ وہ رشیا کے ساتھ تعلقات ختم کر دے ورنہ، میں تمہارا وہی برا حا!ل کروں گا جو پاکستان نے تمہارا کیا تھا" 😂🤣
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
January 19, 2026 at 5:56 AM

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا اِنۡ تَنصُرُوا اللّٰہَ یَنصُرۡکُمۡ وَیُثَبِّتۡ اَقۡدَامَکُمۡ◎
اے ایمان والو! اگر تم اللہ(کے دین) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔
{سورۃ محمد}
January 16, 2026 at 7:55 AM
اَلْحَمْـدُ لِـلّٰـهِ رَبِّ الْعٰلَمِـیْنَۙ۔🌸🩵

سب تعریفیـں اللـہ کے لیـے ہیـں جـو سب جہانـوں کا پالنـے والا ہـے.🫀💗
January 16, 2026 at 6:43 AM
اے اللہ ہر اس دل کو سکون عطا فرما جو بےچین ہے،ہر اس انسان کی مشکل آسان فرما جو پریشانی میں مبتلا ہے.
ہمارے جسموں کو صحت اور ہماری زندگیوں میں برکت عطا فرما۔
ہمارے بیماروں کو شفا کاملہ عاجلہ نصیب فرما. اور ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما.

آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن
January 16, 2026 at 6:23 AM
دل کا سکون تلاوت قرآن پاک ✨❣️
January 16, 2026 at 5:42 AM
‏أشد أنواع الجهل أن تعتقد أنك في غنى عن المعرفة ."

‏ سقراط

جہالت کی سب سے بڑی شکل یہ ماننا ہے کہ آپ کو علم کی (یا مزید علم حاصل کرنے کی )ضرورت نہیں۔
January 16, 2026 at 5:10 AM
وزیراعلی کے پی کے کا ایک قابل ستائش سیاسی عمل جیسا کہ وہ رہنما کے طور اپنے کارکن کی فاتحہ اور افسوس کے لئیے کراچی آگئےہیں۔
⁠لیکن اس کے بر عکس اپنے ہی صوبے میں جہاں پولیس، سویلین اور فوجی امن قائم کرنے کے لیے دہشتگردی کی وجہ سے شہید ہو رہے ہیں وہاں اُن کے جنازے اور افسوس کے لیے نہیں جا رہے۔
January 15, 2026 at 5:15 PM
اللہ کو سناو، اللہ کو بتاؤ، اللہ سے مانگو، اللہ ہی سنے گا!
اللہ ہی قبول کرے گا، اللہ ہی نوازے گا اور اللہ ہی تھامے گا ❤️
January 15, 2026 at 11:42 AM
Reposted by Innocent Rani
January 15, 2026 at 10:27 AM
سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے،
جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی!!
🌸🌼
January 15, 2026 at 5:44 AM
Mother and Little Daughter💗

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا🌸
اے اللہ! میں تجھ سے فائدہ مند علم مانگتا ہوں اور پاکیزہ رزق ، اور ایسا عمل جو قبول ہو جائے🤲🌸
January 15, 2026 at 5:41 AM