Innocent Rani
banner
innocent77.bsky.social
Innocent Rani
@innocent77.bsky.social
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت🇵🇰
یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہیگا🌹
ریٹائرمنٹ کے بعد گھروں میں رہنے والے حضرات محتاط رہیں🫣😛.
December 1, 2025 at 7:23 AM
دستور پاکستان کسی کو استثنیٰ نہیں دیتا۔ وکیل ہو، سیاست دان یا عام شہری سب پر قانون یکساں لاگو ہوتا ہے۔
ریاست کی رِٹ قائم ہوگی تو قوم مستحکم رہے گی۔
‎#وکلا_قانون_سے_بالاتر_نہیں
November 25, 2025 at 7:32 AM
پاکستان کا ایک بڑا انگریزی اخبار ڈان، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے پکڑا گیا، جب اس کا ایک رپورٹر نے AI پرامپٹ حذف کرنا بھول گیا۔

آج کے شمارے میں شائع ہونے والی بزنس پیج کی ایک خبر میں ایک سینئر رپورٹر کے ذریعے لکھا گیا چیٹ جی پی ٹی کا مکمل پرامپٹ نظر آ گیا۔
November 12, 2025 at 12:12 PM
القرآن
اِن کی غفلت کہاں دور ہوتی ہے؟اِن کا حال تو یہ ہے کہ اِن کے پاس رسول مبین آ گیا-
[الدخان 13]
November 8, 2025 at 6:48 AM
اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی بخشش کرانے کا بہترین وقت!
November 1, 2025 at 6:40 AM
القرآن
تیرے رب کی رحمت کے طور پر یقیناً وہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے-
{الدخان 6}
October 29, 2025 at 7:34 AM
القرآن
‏بیشک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاو,
تو اپنے رب کا زکر کرو کیونکہ دلوں کا سکون تو " اللہ " کے زکر میں ہی ہے۔
October 28, 2025 at 4:25 PM
لینڈ مافیا کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا........!
October 24, 2025 at 8:05 AM