یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہیگا🌹
وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ❣️
اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا.
✨❤️
بیشک!
السلام علیکم! صبح بخير! جمعہ مبارک!

خود سے جُڑے لوگوں کو خوش کرنے میں
گزار دینے کے بعد بھی
خالی ھاتھ رہ جانے کا نام زندگی ھے
ذرا سوچیے اور غور کیجئے.
خود سے جُڑے لوگوں کو خوش کرنے میں
گزار دینے کے بعد بھی
خالی ھاتھ رہ جانے کا نام زندگی ھے
ذرا سوچیے اور غور کیجئے.
ریاست کی رِٹ قائم ہوگی تو قوم مستحکم رہے گی۔
#وکلا_قانون_سے_بالاتر_نہیں

*صرف بیماریوں سے نہیں،*
*حد سے بڑھی خواہشات سے،*
*کسی کے خلاف پیدا ہونے والے حسد سے،*
*دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے،*
*اللہ کرے آپ جلد اس محنت کا پھل دیکھیں جس کی جڑیں لگاتے ہوئے آپ کا وقت ، صبر اور دعائیں لگ رہی ہیں
صبح بخیر زندگی ❤️
جمعہ مبارک

آج کے شمارے میں شائع ہونے والی بزنس پیج کی ایک خبر میں ایک سینئر رپورٹر کے ذریعے لکھا گیا چیٹ جی پی ٹی کا مکمل پرامپٹ نظر آ گیا۔

اِن کی غفلت کہاں دور ہوتی ہے؟اِن کا حال تو یہ ہے کہ اِن کے پاس رسول مبین آ گیا-
[الدخان 13]

"اگر مجھے سو نہیں، ہزار زندگیاں بھی نصیب ہوتیں، تب بھی ہر دھڑکن، ہر سانس صرف اپنی مادرِ وطن پاکستان کے نام ہوتی۔ 🇵🇰
ہر زندگی میں، میں اپنے بہادر بھائیوں کے ساتھ، وطن کی محبت میں سینہ تان کر، کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوتا۔ 💚
یہ مٹی میرا فخر ہے، یہ پرچم میرا ایمان۔" 🇵🇰✨

پاک فوج زندہ باد 💞
پاک فوج زندہ باد 💞
تیرے رب کی رحمت کے طور پر یقیناً وہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے-
{الدخان 6}

بیشک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاو,
تو اپنے رب کا زکر کرو کیونکہ دلوں کا سکون تو " اللہ " کے زکر میں ہی ہے۔

کھانے کے بعد اپنی ماں، بہن اور بیوی کو (تعریفی کلمات) بولیں تاکہ انہیں یہ محسوس نہ ہو کہ وہ بے زبان کو چارہ فراہم کر رہی ہیں۔✨

دونوں ہی کابڑادرجہ ہے
صبرمصیبت کوختم کرتاہےاورشکرنعمتوں کوبڑھاتاہے

پھر سارا جہان تخلیہ۔۔۔۔!!!
پھر سارا جہان تخلیہ۔۔۔۔!!!
یہ اذیت، بڑی اذیت ہے....!!
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے....!!
یہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے....!!❤️🩹
یہ اذیت، بڑی اذیت ہے....!!
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے....!!
یہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے....!!❤️🩹
تُم میرے بائیں جانب کے خاص مُقیم ہو ۔۔
❤🌸
تُم میرے بائیں جانب کے خاص مُقیم ہو ۔۔
❤🌸
تو اسے نہلاتی ہے،
سنوارتی ہے،
اسے کھانے میں گوشت دیتی ہے،
کپڑا لپیٹ دیتی ہے
اب سوچیں
جب اسی عورت کا دل کسی مرد پہ آجائے
تو وہ اُس کے نصیب تک استری کر دیتی ہے
بس شرط یہ ہے کہ مرد میں کتے جیسی وفاداری تو ہو...