Muhammad israr
banner
misrarjui.bsky.social
Muhammad israr
@misrarjui.bsky.social
530 followers 410 following 44 posts
جمعية کا مقصد جمعیة کا پیغام اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
سورج مغرب سے نکل سکتا ھے آسمان پھٹ سکتا ھے پہاڑ ریزہ ریزہ ھوکر اڑ سکتا ھے لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم
کے بعد دوسرا نبی نھیں آسکتا ۔
تاج وتخت ختم نبوت زندہ باد
الحمدللہ علی احوال سیریا (شام)
بڑے عرصے بعد مسلمانوں کو حقیقی خوشی ملی ہے۔ یہ مسکراہٹ اور طراوت کئی دہائیوں کے بعد💓💓💓💓
شام مجرمانہ حکومت سے آزادی کی راہ پر گامزن ہے۔ اے اللہ، اسے مکمل کر دے۔
کٹھ پتلی حکومت نے اپنا مقصد نکال کر جےیوآئی کو دھوکہ دیا ، اب انشاء اللہ تعالیٰ یہ منافق کٹھ پتلی حکومت اپنے دن گن لے ۔
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط سے انکار اور مولانا کی کھلی دھمکی ۔بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ۔ بلاول بھٹو پی پی پی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ۔
Reposted by Muhammad israr
‏اعلانیہ نماز پڑھنے کا اعلان ہو گیا
جب خبر آئی خطاب کا بیٹا مسلمان ہو گیا
رضی اللہ عنہ
Reposted by Muhammad israr
پہ مونگ گران دے قائد...
Reposted by Muhammad israr
اس نظم پر ویڈیوز بنانے کا ٹرینڈ زور وشور سے جاری تھا بھائیوں کی محبت ختم نہ ہوئی اور بندہ ناچیز کو بھی یاد کیا گیا
Reposted by Muhammad israr
کسی کو ملک دشمن ڈیکلیئر کرنا کسی کو محبِ وطن ڈیکلیئر کرنا یہ ایک طاقتور مراکز کے پاس یہ سرٹیفکیٹ ہے کون محبِ وطن ہے،کون محبِ وطن نہیں لیکن اس پر ہم یقین نہیں رکھتے💯✌️🔥❤️
#EDITOR__JTI_FORCE
کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا
امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام ♥️
*تنہائی میں موبائل کی سکرین زلیخا کی طرح ہے*

*جو ہر نوجوان کو کہتی ہے*

*ھَیتَ لَکَ(آ جا گناہ کر لے)*

*لیکن اے نوجوان!*
*تو سنت یوسفی زندہ کرتے ہوئے کہہ دے*

*مَعَاذَاللہ (اللہ کی پناہ)*
حلب کی جامع مسجد اموی میں 12 سال بعد نماز کی ادائیگی۔۔ مسجد کے منبر سے امیر شام سیدنا امیر معاویہؓ کے روحانی بیٹوں کی ایمان افروز تقاریر جاری۔۔
*ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے*
*اور باپ ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا*💐💔💥
گناہوں کے راستے پر اتنا دور تک نا چلو کے لوٹنا مشکل ہو جائیں
جہاں ہیں وہیں پر اللہ سے استغفار کریں کیونکہ شیطان نے بہکانے کی قسم کھا رکھی ہیں اور اللّٰـــــہ نے معاف کرنے کی قسم کھا رکھی ہے
تو آپ لوٹ آئیں اس سے پہلے کے دیر ہو جائیں۔
اسی طرح جو لوگ قرآن وحدیث اور أٸمہ مجتہدین کو چھوڑ کر گوگل سے دین سیکھتے ہیں انکا حشر بھی یہی ہوتا ہیں
یا اللہ
جومسمان پریشان حال ھیں مصیبت تنگی اور بیماری میں ھیں اپنی لا محدود رحمت سے انکی تمام پریشانیوں کو دور فرما۔
Reposted by Muhammad israr
‏28 NOVEMBER
SUKKUR CHALLO

‎#TeamJUISindh ‎#TeamJUIPak
‎#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
Reposted by Muhammad israr
محترم و مکرم سعید اللہ وزیر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰
Reposted by Muhammad israr
‏پچھلے بارہ سال سے جس پارٹی کو یہاں مسلط رکھا گیا ہے، اس کا دعویٰ یہی ہے کہ ہم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں انقلاب لائے ہوئے ہیں
جبکہ حالات یہ ہے کہ اس وقت 26بچے خناق سے انتقال کرگئے ہیں اور 383 کو بھی مرنا ہی ہے کیونکہ فلحال انھیں ایک 72 سالہ بڈھےکی پڑی ہے.
گورننس پر فوکس کرو 🙏
Reposted by Muhammad israr
محترم و مکرم سعید اللہ وزیر کو جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@juinw.bsky.social
Reposted by Muhammad israr
شکریہ مروت بھیا.. 💝🙏
@iamihsanmarwat.bsky.social
محترم و مکرم سعید اللہ وزیر کو جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@juinw.bsky.social
Reposted by Muhammad israr
یہ بات 👇🏻
Reposted by Muhammad israr
جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیراہتمام
8 دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
ان شاءاللہ
Reposted by Muhammad israr
شکریہ بھائی کی جان... ♥️🤲
پیارے بھائی جیسے دوست سعیداللہ وزیر کو جمعیت علمائے اسلام فاٹا کے ڈیجیٹل سوشل میڈیا کا ممبر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰😏
@juinw.bsky.social