Muhammed Javed Iqbal Afridi
mjia88ppp.bsky.social
Muhammed Javed Iqbal Afridi
@mjia88ppp.bsky.social
Coordinator Central Social Media Cell PPP KP
Information Secretary PPP District Kohat
The last click of the last evening of 2024۔ 🤲🤲

ہر سال کی طرح اِس سال بھی یہی دُعا ہے کہ ’’اے اللہ تمام مسلمانوں پر اپنا رحم فرما اور ہمیں اپنے حبیب محمّدﷺ کی سنّت پر چلنے کی توفیق عطا فرما،
#TheEnd #endof2024
December 31, 2024 at 10:52 AM
یااللہ اس قبر مبارک کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے لئے جنت کا باغیچہ بنا اور شہید کے درجات بلند فرما امین
#MissYouSMBB 😥
#PPP #BenazirBhutto #SMBB #27december
December 26, 2024 at 7:17 PM
خواہشمند حضرات کمنٹس سیکشن میں اپنی مکمل تفصیل نام،ولدیت، رابطہ نمر اور مکمل ایڈریس ضرور لکھیں۔ تاکہ کسی بھی حادثے کی صورت میں آپ کے گھر والوں کو بروقت اطلاع دی جا سکے
#PTI #DChowkProtest
#8december
December 5, 2024 at 5:12 PM
ٹک ٹاکر علی امین گنڈاپور کا ایک اور ڈرامہ بے نقاب
🤣🤣🙉🙉
#pti #aliamingandapur #DChowkProtest
December 5, 2024 at 1:28 PM
شبلی فراز ہمیشہ گرفتاری کے ڈر سے مشکل میں پیچھے ہٹ جاتے ہیں
جیل میں عمران سے ملاقات کی اندرونی کہانی
#adyalajail
##pti #imrankhan #DChowkProtest
December 5, 2024 at 12:36 PM
‏وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے ایسے مشکل وقت میں وطن عزیز کو محترمہ بینظیر بھٹو شہید جیسے بہادر، دلیر، عظیم رہنما کی اشد ضرورت ہے
محترمہ شہید رانی کا تاریخی خطاب
‎@BBhuttoZardari ‎@BakhtawarBZ ‎@AseefaBZ

‎#mamories ‎#PPP ‎#benazirbhutto ‎#SMBB ‎#JeayBhutto
‎#پارٹ4

x.com/MJIA88PPP/st...
x.com
x.com
December 3, 2024 at 9:22 PM
‏تاریخ کے اوراق سے
2دسمبر 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دنیا کی پہلی مسلمان اور نوجوان خاتون وزیر اعظم کے طور پر حلف اُٹھا کر دنیا بھر میں سبز
حلالی پرچم بلند کیا۔

‎#PPP ‎#benazirbhutto ‎#SMBB
‎#jeaybhutto

x.com/MJIA88PPP/st...
x.com
x.com
December 3, 2024 at 9:21 PM
‏بھٹو شہید اور بی بی شہید کی مشن کی تکمیل کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میں خون کے آخری قطرہ تک لڑے گے انشاءاللہ
‎@BBhuttoZardari
‎#PPP ‎#benazirbhutto ‎#SMBB ‎#jeaybhutto ‎#پاکستان_پیپلزپارٹی_کے_جیالے_سپاہی

x.com/MJIA88PPP/st...
x.com
x.com
December 3, 2024 at 9:19 PM
*جیو ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک شو میں حامد میر کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات پر فیصل واوڈا کا بلاول بھٹو کے بارے میں تاریخی رائے سے حامد میر لاجواب*

#faisalvawda #HamidMir #capitaltalk #geonews
#PPP #BilawalBhuttoZardari
Bilawal Bhutto Zardari

x.com/MJIA88PPP/st...
x.com
x.com
December 3, 2024 at 9:17 PM
*جیو ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک شو میں حامد میر کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات پر فیصل واوڈا کا بلاول بھٹو کے بارے میں تاریخی رائے سے حامد میر لاجواب*

#faisalvawda #HamidMir #capitaltalk #geonews
#PPP #BilawalBhuttoZardari
December 3, 2024 at 9:16 PM
#یوم_تاسیس
پاکستان پیپلزپارٹی کوہاٹ کے زیر اہتمام پاکستان پیپلزپارٹی کا 57 واں یوم تاسیس انشاءاللہ 30 نومبر، دن 3بجے بمقام پیپلز پیرامیڈکس کوہاٹ کے صدر جاوید اقبال صاحب کی رہائشگاہ کوہاٹ میں منایا جائے گا
#FoundationDay
#PPP #Kohat
#BilawalBhuttoZardari #jeaybhutto #پاکستان_پیپلزپارٹی_کے_جیالے_سپاہی
November 28, 2024 at 4:46 PM
پشتو زبان میں پیپلزپارٹی کا خوبصورت پارٹی ترانہ 💖💖💖

#PPP #Pashto #KhyberPakhtunkhwa
#jeaybhutto #پاکستان_پیپلزپارٹی_کے_جیالے_سپاہی
#BilawalBhuttoZardari
November 28, 2024 at 6:34 AM
#یوم_تاسیس
30 نومبر 1967ء کو لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے رہائشگاہ پر اس نئی پارٹی کا تاسیسی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی کا نام پاکستان پیپلز پارٹی تجویز کیا گیا اور پارٹی کے چار رہنما اصول منظور کیے گئے:

#PPP #jeaybhutto
November 26, 2024 at 1:35 PM
لکھتے لکھتے قلم ہی سوکھ جائے گا
میرے باپ کے تعریفوں کا کوئی حد ہی نہیں
💖💖
اللہ تعالی میرے والدین سمیت سب کی والدین کا صحت و تندرستگی کے ساتھ عمر دراز کرے۔ آمین
اور جن کے والدین اس دنیا میں نہیں رہے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
#lovefather
November 25, 2024 at 5:39 PM
سانحہ کرم پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا مذید اس سیٹ پر رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا ۔ کیا آپ متفق ہو ؟
#kurram #Parachinar
#pti #kpk #aliamingandapur
November 22, 2024 at 6:05 PM
لمحہ فکریہ!
امت مسلمہ کے لیے سوچنے کا مقام ہے کہ امت مسلمہ کے لیڈر کے لیے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ والے آواز بلند کر رہے ہیں
🙈🤣🙉
#PTI #imrankhan
November 22, 2024 at 6:02 PM
لمحہ فکریہ!
امت مسلمہ کے لیے سوچنے کا مقام ہے کہ امت مسلمہ کے لیڈر کے لیے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ والے آواز بلند کر رہے ہیں
🙈🤣🙉
#PTI #imrankhan
November 22, 2024 at 5:38 PM
خیبر پختونخوا میں امن کی بگڑتی صورتحال کا ذمہ دار کون ہے ؟
اگر چلو چلو ڈی چوک چلنے والوں کو دھرنوں اور جلسوں سے فرصت ملے تو خیبر پختونخوا میں آئے روز بے گناہ قتل ہونے والوں پر بھی ایک نظر ڈالے
#pti ##kpk
November 21, 2024 at 5:30 PM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے ضلع وسطی میں کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونی ورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق بریفنگ دی

#PPP #BilawalBhuttoZardari
November 19, 2024 at 1:35 PM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

#PPP ##BilawalBhuttoZardari
November 19, 2024 at 1:33 PM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی

#PPP #BilawalBhuttoZardari
November 19, 2024 at 12:12 PM
Assalam Alaikum
Hello everyone
I am new please follow me thanks
#PPP #jeaybhutto
November 19, 2024 at 12:03 PM