Muhammed Javed Iqbal Afridi
mjia88ppp.bsky.social
Muhammed Javed Iqbal Afridi
@mjia88ppp.bsky.social
Coordinator Central Social Media Cell PPP KP
Information Secretary PPP District Kohat
میرے بچّو! اللہ پاک تم سب کو لمبی، صحت والی زندگی عطا فرمائے اور ہر دُکھ، پریشانی سے محفوظ و مامون رکھے اور اللہ پاک ہمارے گھر، پاکستان کو تاقیامت سلامت، قائم و دائم، خوشحال و آباد رکھے، آمین۔

#TheEnd #endof2024
December 31, 2024 at 10:52 AM
(الف)اسلام ہمارا دین ہے۔
(ب)جمہوریت ہماری سیاست ہے۔
(ج)سوشلزم ہماری معیشت ہے۔
(د)طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔
اس اجلاس میں ذوالفقار علی بھٹو کو پارٹی کا چیئرمین اور جے اے رحیم کو جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا
November 26, 2024 at 1:35 PM
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا کی وفاقی روئیے اور امن و امان کی صورت حال پر صوبائی آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کی ہدایت
November 19, 2024 at 12:12 PM