“Either you surrender or you fight for your freedom till death! What would we do? I ask myself this question. And my belief is La Ilaha Illallah… there is no God but one. And we will fight!”
میں کہیں نہیں جارہا “مڑہ “ بس وضو کرنے جارہا ہوں اور نماز پڑھ کر واپس آجاوں گا۔۔علی امین گنڈا پور کو ورکرز نے اس اندیشے پر گھیر لیاکہیں پھر چائے کا بندوبست کرنے نہ چلے جائیں۔۔!😅😅😛 شاباش نوجوانو سب پر نظر رکھو اس بار بھاگنے نہیں دینا جب تک خان رہا نہ ہوجائے
پاکستان کی طرح اج دنیا کے کئ ممالک میں عمران خان کے کال پر احتجاج ہورہا ہے آج برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ کر پولیس کو ڈاوننگ سٹریٹ کو ٹریفک کے لئے بند کرنا پڑ گیا
ٹیکسلا کے مقام پر سابق اسپیکر و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا مشتاق احمد غنی اور یم۔این اے علی خان جدون کی قیادت میں جانے والے قافلے نے پنجاب پولیس کو بھگا دیا ، پنجاب پولیس اپنی وردیاں چھوڑ کر بھاگ گئی ۔قافلہ اب ٹیکسلا سے آگے نکل چکا ہے