mrrhamzyy.bsky.social
@mrrhamzyy.bsky.social
230 followers 240 following 9 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
- لاالہ الااللہ انسان کو ہر خوف سے آزاد کرتا ہے۔ ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے۔
#imrankhan #pti #imrankhanpti #pmik #pmimrankhan #pakistantehreekeinsaf #ptigovernment #primeministerimrankhan #imrankhanworld #nayapakistan #ik #kaptaan #jemimakhan #ptiofficial
,- نیلا آسمان پر کس پارٹی کا راج ہے، آج ہی پتہ چل جائے گا. اور ری پوسٹ کرکے سب کو بتا دیں.
1. عمران خان
2. نواز شریف
‏مبارک ہو پاکستانیو ! وطن عزیز میں بلیو سکائی کو بھی فتح کر لیا گیا ہے، VPN کے بغیر اُڑان نہیں بھری جا رہی۔۔!!
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#pti #imrankhanpti #pmik #imrankhan #pakistantehreekeinsaf #ptigovernment #pmimrankhan #primeministerimrankhan #nayapakistan #ik #imrankhanworld #kaptaan #ptiofficial #pmln
‏فالورز بڑھانے کا شاندار اور خوبصورت موقع!!!

مجھے ایسے ٹویٹر اکاؤنٹس کی تلاش ہے جو ٪💯
فیصد فالو بیک کرتے ہوں۔

میرے ساتھ جُڑنے پر میرے سارے فالورز آپ کو فالو بیک کریں گے جو کہ سب ایکٹو فالورز ہیں۔

اس پوسٹ کو ری ٹویٹ لازمی کریں، کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
#Pakistani
‏- صباح الخیر
یا اللہ ہمیں پانچ وقت کا پکا نمازی بنا دے۔ ایسا
نمازی بنا دے کہ نماز پڑھے بنا ہمارا گزارا نہ ہو۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
‎#مساء_الخير ‎#صباحيات ‎#صباح ‎#صباح_الورد ‎#صباح_الحب ‎#قهوة_الصباح ‎#صباح_السعاده ‎#صباح_النور ‎#تصويري ‎#قهوة ‎#صباحي ‎#اجواء_الصباح
- لاالہ الااللہ انسان کو ہر خوف سے آزاد کرتا ہے۔ ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے۔
#imrankhan #pti #imrankhanpti #pmik #pmimrankhan #pakistantehreekeinsaf #ptigovernment #primeministerimrankhan #imrankhanworld #nayapakistan #ik #kaptaan #jemimakhan #ptiofficial
Reposted
میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!!

پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔
Reposted
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
Reposted
‏جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
Reposted
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩