banner
muhammadaarish.bsky.social
@muhammadaarish.bsky.social
290 followers 250 following 52 posts
Posts Media Videos Starter Packs
‏تِیس، چالِیس یا پَچّاس فَولوَرز کے ساتھ زَنانے یا مَردانے نام اَور یَورَپ، اَمرِیکہ وَغَیرہ کی لوکیشَن کے ساتھ کِسی بھی اَکاؤنٹ کو بَدچودی کَرتے دیکھ کَر فَوراً سَمَجھ جائیں کہ کوئی دیہاڑی باز بَندُوقچِیہ ڈِیجِیٹَل سَرحَدوں کی "حِفاظَت" کی آڑ میں مال پانی بَنانے کے چَکَّر میں ہے.
‏اگر کوئی میرے بارے میں برا سوچتا ہے
تو سامنے آؤ نا یار مل کے سوچتے ہیں🫠
‏جو لوگ AI ٹیکنالوجی سے فوٹوز بناتے ان کو اچھی طرح معلوم ہو گا کہ کوئی بھی فوٹو بنانے کے لیے AI کو تفصیل میں بتانا پڑتا ہے جسے Prompt کہتے ہیں۔
اب جن کی سوچ قیمے والی نان کی ہو تو وہ AI کو بھی یہی بتائیں گے کہ نوازشریف اور قائداعظم گوالمنڈی میں آلو والے پراٹھے کھا رہے ہیں 😂
جناح کو سنا تھا عمران کو دیکھا ہے
تاریخ صرف درندگی اور شرمندگی
‏مریم نواز کا چین پہنچنے پر چنگ ینگ نے شاندار استقبال کیا
چنگ ینگ اپنی گلی کے معروف بزنس مین ہیں۔🥴
‏مریم نواز کا چین پہنچنے پر چنگ ینگ نے شاندار استقبال کیا
چنگ ینگ اپنی گلی کے معروف بزنس مین ہیں۔🥴
‏یہ سفید داڑھیاں یہ پگھڑیاں یہ ٹوپیاں اور یہ شیرینی لہجے
یہ سارے تو یزید کے دربار میں بھی تھے ناں
‏مڈل ایسٹ کے نقشے کی تبدیلی کے بعد گریٹر اسرائیل بنانے پر عمل جاری ہے مجھے یہ حالات خطرناک نظر آرہیں ہیں یہ عمران خان کی رہائی کے معاملے سے جڑے ہیں۔ لیکن ایک چال ان کی اور ایک الله کی۔۔۔۔
ترجمہ:
"اور انہوں نے (کفار نے) چالاکی کی، اور اللہ نے (اپنی) تدبیر فرمائی، اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔"
پاکستان کے مختلف شہریوں میں زلزلے کے جھٹکے
#earthquick
نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔
"تمام زندگیوں میں سب سے زیادہ خُوشی ، ایک مصروف تنہائی ہے۔"
‏تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔
انشاءاللّٰہ۔
میم آف دا ڈے
۔
پورے مطالعہ پاکستان میں ایک ہی درست بات لکھی ہے
"طاقت کا سر چشمہ عوام ہیں"
“جب تک آپ اپنے مشن کو اپنا جنون نہیں بنا لیتے ،اُس وقت تک کوئی بھی آپ کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔”
Reposted
‏اسلام آباد سے تازہ مناظر!
‏کال کوٹھڑی میں محصور اس قوم کے لیڈر کی ایک آواز پر پورے ملک میں نئی اُمید کی روشنیاں پھیل گئی ہیں، ان شاءاللّٰہ جلد حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔
‏⁦‪#HistoryInTheMaking
Reposted
‏سن رہا ہے نہ تو رو رہی ہوں میں۔۔۔🥹😂